1
پی ڈی ایم نے ایک بار پھر تھوکا چاٹ لیا۔ بائیکاٹ ختم
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
2
چشم تصور سے میں یہی سین ایک اور فرد کے خلاف ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ۔۔ وہی جو کہتا تھا “میں @ImranKhanPTI کو مینیج کر لوں گا”۔۔
ماموں تیرے وقت قریب ہے رے بابا ۔۔
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
3
اس جگہ کا حکمران @BBhuttoZardari آج اسلام آباد میں بیٹھا عوام اور اداروں کو سکھا رہا ہے کہ انہیں کیا کرنا ہوگا جس سے پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے۔
(پتا نہیں آگے بڑھا کر بلاول ہاؤس میں ڈالنا ہے شاید)
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا