1
دو، چار، چھ سو کتے بھی مل کر اگر شیر کو گرانے کی کوشش کریں گرتے گرتے شیر آدھے سے زیادہ تو لے ہی جاتا ہے ۔۔ اس بار ہمیں “مقتدر حلقے، طاقتور حلقے، طاقت کے مراکز” وغیرہ جیسی گندگی کو ختم کرنا ہی ہے۔ یہ کام ہوگیا تو نواز/زرداری جیسے خود ختم ہو جائیں گے۔ #صادق_و_امین_عمران_خان
2
“میں میاں محمد شہباز شریف حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میرا بھائی میاں محمد نوازشریف پاکستان واپس آئے گا” ۔۔ اس کو کہتے ہیں “جھوٹا حلف اٹھانا” ۔۔ #صادق_و_امین_عمران_خان