1
عجیب آدمی ہے سر اُٹھا کے جینا سکھاتا ہے ۔۔ “میں اس عجیب آدمی کا پیروکار ہوں” ۔۔ #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
2
امن و امان کی خاطر پہلے پی ٹی آئی کی تمام قیادت گرفتار کریں۔ پھر پولنگ سٹیشنز پر جانے والے تمام صحافی گرفتار کریں۔ پھر ہو سکے تو پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے والے تمام لوگ گرفتار کریں۔ پیمرا نے چینلز کو تو رزلٹس دینے سے روک ہی دیا ہے۔ “لعنت تہاڈی مینیجمنٹ تے” #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
3
یہ تو بہت آہستہ آہستہ پتا چلے گا کہ خان صاحب نے کدھر کدھر کس کس کو ننگا کر دیا ہے ۔۔ وہی عوام جس ٹاپک کو ریڈلائن سمجھتی تھی اب وہ خود ان کی اوقات بتا رہی ہے ۔۔ انجوائے #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ