1
فضل الرحمن خانہ جنگی کی دھمکی دے رہا ہے ۔۔ ان فتنوں کو عوام اپنے ہاتھوں سے تلف کرے گی ان شاء اللّٰہ ۔۔ #MandateVsMafia
2
آج جن تین ججز کو گالیاں نکال رہی ہے انہی کی مرہون منت مجرمہ وزیراعظم ہاؤس میں بطور حاکم پاکستان داخل ہوئی تھی اور وہیں سے جنتر منتر کرتی ہے۔۔ #MandateVsMafia
3
پاکستان کا المیہ ہے کہ ایک ضمانت پر دندناتی ہوئی مجرمہ پوری ریاست کو یرغمال بنا کر بیٹھی ہے۔ عدالت کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا رہی ہے مریم اور مجھے ننانوے فیصد یقین ہے عدالت آج بھی شریف خاندان کے نیچے لیٹے گی۔۔ #MandateVsMafia
4
محسن داوڑ بھی پریس کانفرنس میں موجود ہے ۔۔ یہ وہی نہیں جس کے بارے پریس کانفرنس بلا کر بتایا گیا تھا کہ “تم لوگوں کو فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے ہمیں سب معلوم ہے۔۔ اب کیا یہ گنگا اشنان کر آیا ہے؟ حیرت ہے جناب #MandateVsMafia
5
ریاست پاکستان اس وقت ایک ضمانت یافتہ مجرمہ کے ہاتھوں یرغمال ہے جو اپنی گھٹیا تربیت اور گندی سیاست کے لیے ریاستی مشینری استعمال کر رہی ہے۔ تُف ہے ان ہینڈلرز (سہولت کاروں) پر جو ان مجرمان کے سہولت کار ہیں۔۔ #MandateVsMafia
6
نا کوئی فوج، نا کوئی جج، نا کوئی اور ادارہ پاکستان کو “آسیبی طاقتوں” سے بچا سکتا ہے ۔۔ پاکستان کی عوام ہی پاکستان کی حاکم ہے اور لگ رہا ہے عنقریب عوام ہی ریاست پاکستان کا انتظام سنبھالیں گے۔۔ #MandateVsMafia
7
“پہلی بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں”۔۔ #MandateVsMafia