1
آج تو خان صاحب @ImranKhanPTI ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بھگو بھگو کر جوتے مار رہے ہیں ۔۔
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
2
آثار تو کچھ ایسے ہی ہیں کہ اب بس ضد ہے۔ اس میں ملک و قوم کا بھلے نقصان ہو جائے مگر اپنی “انا” کو ٹھیس نہیں پہنچنے دینی۔
سوال تو یہ ہے کاش یہ انا ملکی عزت کے لیے بھی رکھیں۔
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
3
پاکستان کو معافی نہیں ملنی ان سے ۔۔ تباہ کر دیں گے مگر سُنیں گے صرف امریکہ کو ۔۔
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
4
لوٹے الیکشن کیمپین تو دور گھروں سے بھی نکلنے سے قاصر ہیں ۔۔ پھر کس نے ان کو یقین دھانی کروا رکھی ہے کہ “بےفکر رہو تمہی جیتو گے”؟
دو لوٹوں کے قریبی کیمپینر مجھے بتا چکے کہ پہلا الیکشن ہے ہمیں کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں۔ وجہ پوچھو تو کہتے ہیں “تم نہیں جانتے”؟
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
5
اللّٰہ سبحان و تعالی آپ کو لمبی عمر دے خان صاحب @ImranKhanPTI ۔۔۔ ایسی بات کرتے ہیں تو دل بیٹھ جاتا ہے۔
اللّٰہ آپ کو دنیا و آخرت میں سُرخرُو کرے۔ آمین
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ