1
“اسد عمر صاحب @Asad_Umar نے شہدا کے جنازوں میں شرکت کی اور آج خان صاحب @ImranKhanPTI شہدا کے گھروں میں فاتحہ کے لیے گئے۔ شہدا کی فیمیلیز کو تو کوئی اعتراض نہیں تھا” ۔۔ #وہ_کون_تھا جیسے اصل تکلیف تھی ؟؟ نوشتۂ دیوار کو GEO اور مریم اورنگزیب نہیں بلکہ عوام کی آنکھ سے پڑھیے۔۔
2
ہائے صدیق جان اور انکے لطیفے ۔۔ ہم پوچھتے پھر رہے ہیں #وہ_کون_تھا اور موصوف اسے ننگا کر کے باہر لے آئے۔۔ 😆