26
پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ آج شام کا ۔۔ میں تو ابھی بولا ہی کچھ نہیں مگر آپ نے مجبور کردیا۔۔ غلطی ہوئی مجھے نہیں معلوم تھا سکرین ریکارڈنگ پر کال کی آوازیں ریکارڈ نہیں ہوتیں
ورنہ آپ سب کو سنواتا “سُورمے کیسے ہوتے ہیں”
۔۔۔
“اب خاموش رہنا مشکل ہے سر ، معذرت”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
27
یار @arynewsud @ARYNEWSOFFICIAL آپ سے تو @BOLNETWORK تگڑا نکلا
۔۔۔۔
وہ لوگ تو ڈٹے ہوئے ہیں ۔۔
Bravo @samiabrahim
@arsched @Salman_ARY
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
28
کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات چل رہے ہیں
اور
اپنے ملک کے شہری غائب کیے جا رہے ہیں
۔۔
“شاوا باجوہ شاوا تیریاں ڈاکٹرائناں”
۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
29
اگر کوئی سمجھ رہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ عمران ریاض کو بازیاب کروانے آ رہی ہے تو
شاید ٹھیک سمجھ رہے ہیں ۔۔
عمران ریاض کی اگلی ویڈیو کا سُن کر انکی ہاتھ میں آ گئی ہے ۔۔ میں تو کہتا ہوں @ImranRiazKhan بھائی باہر آ بھی جاؤ تو ان کو بےنقاب کرو۔
وڈے سُورمے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
30
“میں وثوق سے کہتا ہوں اس رات اگر @ImranKhanPTI باجوہ کو sake کر دیتے تو اطہر من اللّٰہ اس حکم کو کالعدم قرار دیتا اور ایکس کورپس نے اسلام آباد پر حملہ کر دینا تھا ۔۔
بائیسویں گریڈ کے افسر کو لگام ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا تھا۔۔ ورنہ سب کا نمبر آئے گا ۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
31
کسی نے اطہر من اللّٰہ کو جگایا ؟ یا صرف جنرل باجوہ کو “شاید” sake کر دیا جائے اور اسکی نوکری کو بچایا جائے ایسی ہی درخواستیں سننے رات کو آئے تھے؟؟
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں