776
کوئی @sanabucha کو دکھا دے کہ یہ ہیں وہ 18 سال کے کم عمر کم عقل ووٹرز جو @ImranKhanPTI کو دوبارہ پاور میں لائے اور لائیں گے ان شاء اللّٰہ
۔۔۔
پہلے بھی ایک شخص ill informed کہنے کا خمیازہ آج تک بھگت رہا ہے ۔۔
777
لیں جناب ۔۔ کالے بکرے، سِریاں اور پُتلے اُلٹے پڑ گئے ۔۔ کالا جادو کاٹ لیا گیا اور اسما شیرازی کی بھی کایا پلٹ گئی ۔۔
دعائے خیر فرمائیے ۔۔
778
@ImranKhanPTI خان صاحب @ImranKhanPTI شرافت کی جو سیاست آپ کر رہے ہیں اس سے ایک محدود لمٹ تک ہی مقاصد حاصل ہوں گے
۔۔۔
“سویلین supremacy لانا آسان نہیں قیمت چکانا پڑتی ہے”
twitter.com/atifsaif/statu…
779
خان صاحب @ImranKhanPTI بتا رہے ہیں کہ آڈیوز اور ویڈیوز کے پیچھے کون لوگ ملوث ہیں
۔۔
کون خان صاحب کے گھر اور وزیراعظم ہاؤس کو ٹیپ کرتا رہا اور اب لیکس کر رہا ہے جو “آفیشل سیکرٹ ایکٹ” کی خلاف ورزی کر رہا ہے
۔۔
لازمی سنیں
LIVE
youtu.be/vpRdv0s7NoI
780
@TararAttaullah یہ عون چوہدری تمہارا نیا بہنوئی ہے نا ؟ جس کی منشیات فروشی کے ثبوت تمہارے پاس تھے پچھلے سال تک ؟
781
“الیکشن کمیشن کے اراکین رات کے اس پہر دفتر پہنچ گئے” twitter.com/imranaraja1/st…
782
یہ تو بہت آہستہ آہستہ پتا چلے گا کہ خان صاحب نے کدھر کدھر کس کس کو ننگا کر دیا ہے ۔۔
وہی عوام جس ٹاپک کو ریڈلائن سمجھتی تھی اب وہ خود ان کی اوقات بتا رہی ہے ۔۔
انجوائے
#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
783
پاکستان کو تباہی کے راستے پر ڈال کر خود پورا خاندان یورپ میں عیاشی کر رہا ہے
اور سہولت کار پاکستان میں ان کا گند دھو رہے ہیں
۔۔
“سانپ کا پھن کچلیں گے تو سانپ مرے گا”
۔۔
youtu.be/o3btsTJGItw
784
لواحقین کی بہت ہمت ہے کہ ان افراد کو جنازے میں شرکت کی اجازت دے دی ۔۔ twitter.com/shiffa_zy/stat…
785
786
خفیہ رائے شماری میں ہارس ٹریڈنگ کر کے نمبر گیم کو دلچسپ کہنے کے بعد “الحمداللّٰہ” کہنے والا ن لیگی ہی ہو سکتا ہے ۔۔
یہی لوگ ہیں دو چار ارب کی کرپشن کر کے اسی پیسے سے حج عمرے کرنے والے ۔۔ twitter.com/TararAttaullah…
787
جب آپ کا فیشن ڈیزائنر نسیم وکی ہو ۔۔ twitter.com/RebelByThought…
788
@hinaparvezbutt حیرت ہے یہاں ایسی کوئی آواز نہیں ؟؟
789
رانا ثنا کہتا ہے “اگر فل کورٹ نا بنا تو ہم عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کریں گے”۔۔
سیدھی بات کہ ہمارے حق میں فیصلہ نا دیا تو نتائج کے لیے تیار رہو ۔۔
بدمعاشوں کو حکومت دو تو وہ قبضہ ہی کریں گے چھوڑیں گے نہیں ۔۔
790
إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ
۔۔۔
791
بےشک آپ کے والد صاحب آپ سے بڑے ہیں آپ انہیں سمجھانے کی سعی نہیں کر سکتے
مگر
ایسے متنازعہ بیانات دینے کا فائدہ صرف ن لیگ اور “نیوٹرلز” کو ہوگا ۔۔ ق لیگ کی سیاسی ساکھ اور زبان کی کوئی وقعت نہیں رہے گی ۔۔ twitter.com/MoonisElahi6/s…
792
اگر اسرائیل جیسی فوج فلسطینوں کو اور انڈیا جیسی فوج کشمیریوں کو نہیں دبا سکی تو آپ کس زور پر پاکستانیوں کو دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں
وہ بھی دو ٹکے کے تھرڈ کلاس ڈکیتوں کی مدد سے؟
جاگ جاؤ سر جی، پیار سے اپنی کھوئی ہوئی عزت واپس لو۔ ڈنڈے کے زور پر “بچے” ہی ویڈیو ریکارڈ کروائیں گے۔
793
یہاں آپ عطا تارڑ کی دماغی حالت کا اندازہ کریں کہ خان صاحب کی حکومت تو 2018 میں آئی تھی اور ن لیگ اس سے کافی پہلے اپنے دور حکومت میں جہانگیر ترین پر کیسز بنا کر اسے نااہل کروا چکی تھی۔
انہیں ٹاسک ہی صرف عمران خان کا نام لے کر بھونکنے کا دیا جاتا ہے ۔۔
794
کراچی کے تمام مسائل حل کرنے کے بعد @OfficialMqm اب پنجاب کے مسائل حل کرنے لاہور پہنچ گئی ہے ۔۔
کہتے ہیں اگر شجاعت حسین اجازت دیں تو اگلی بارش کا پانی کراچی سے گجرات بھجوا دیا کریں ؟؟ فصلیں بھی خوشحال اور کراچی بھی ۔۔
795
اب لولی لنگڑی حکومت نہیں چار ٹانگوں والی ہے ۔۔ عمران خان کی حکومت چلانے والا ٹارزن بھی 8 مہینے سے ساتھ تھا۔
مخالفت میں بوکنے والی آوازوں کا منہ بھی بند رکھا اور جس نے وختہ ڈالنا تھا اسے بھی کیسز میں مصروف رکھا
۔۔
پھر 8 مہینے میں چن کیوں نا چڑھے ؟ جو کلچے ویچن آلا تجزیہ نگار اے ۔۔ twitter.com/NasrullahMalik…
796
“گورنر صاحب اپنے نوٹیفیکیشن کا جہاز بنا کر کھیل لیں۔ اس کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں”۔
@fawadchaudhry
۔۔
چوہدری صاحب نے یہ نہیں بتایا اس جہاز پر گورنر صاحب خود سواری کریں یا نہیں ؟؟
798
آج رات عدالت کھُلی تو یہ 9 اپریل والے فیصلے کو بھی justify کریں گے ۔
عدالتوں کو Paint🎨 سے لگے دھبے تھُوک سے صاف کرنے کا موقع مت دیجیے۔
قاسم سوری کی رولنگ اور مزاری کی رولنگ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ کالک مافیاز کا مقدر ہے انہیں زور لگانے دیجیے جتنا لگا سکتے ہیں۔
جیت عوام کی ہوگی
799
@iqrarulhassan منافق آ گیا میدان میں ۔۔۔ ہو جمالو
۔۔۔
اب آپ کہیں گے میں نے دلیل سے بات نہیں کی؟ سُن لیں دلیل۔۔
پیپلزپارٹی کے ٹاپ عہدیداران نے موصوف کی شلوار اتار کر لانڈھی، کورنگی، لیاری کے چوراہوں میں ٹانگ دی تھی مگر وہاں سب اچھا ہے۔ ان کا ذاتی تجربہ رہا
مگر
غلط ہمیشہ PTI رہے گی؟
“ہے جواب”؟
800
آپ اپنے موجودہ والدین سے رجوع کریں اور یہ رسم شروع کروا دیں ۔۔ بس یہ خیال رکھیے گا مشرف کے کیس پر راحیل شریف سے بڑے میاں صاحب نے پیر پکڑ کر معافی مانگی تھی ۔۔
کریں ہمت اور شروعات فیض سے ہی کر لیں ۔۔ ہے ہمت ؟؟ twitter.com/MohsinBaigMedi…