751
بھائی @SdqJaan سماعت کیا کمرے کے فرنیچر سمیت دوسرے کمرے میں منتقل کی جا رہی ہے ؟؟
752
بھائی @ImranRiazKhan آپ تو جیل سے باہر آ گئے اور کبھی واپس نہیں جائیں گے ان شاء اللّٰہ مگر ہم اب تک قید ہیں ۔۔
زرا وکیل صاحب @MianAliAshfaq کو کہہ کر مجھے بھی جیل سے رہائی دلوائیں ۔۔
753
کوئی جانتا ہے کہ “بین الخدماتی تعلقات عامہ” کا محکمہ اس وقت پریس سے دور کیوں ہے؟
آخری بار کب پریس ٹاک کی گئی تھی؟
تاکہ کوئی Extension پر سوال نا کر لے۔ ماموں مجید کو سعودیہ سے بھی ہو گیا ہے ٹھینگا کیونکہ وہ امریکیوں کو سیدھی سنا رہے ہیں اور ماموں کو اب وہ امریکی پٹھو سمجھتے ہیں۔
755
جن لوگوں نے بچپن میں اپنے گھروں میں جو گفتگو سنی اور جو پریکٹیکل ہوتے دیکھا
اسے جعلی آڈیوز میں ڈال کر اپنے اندر کی آگ ٹھنڈی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہیں لگتا ہے جو ان کے گھروں میں ہوتا ہے تو سبھی ایسے ہیں ۔۔
756
یہ وہی مثال ہے کہ بادشاہ ننگا جا رہا تھا اور جس نے نشاندھی کر دی “بادشاہ سلامت آپ ننگے ہو رہے ہیں” اسے ہی قصوروار ٹھہرا دیا ۔۔
بادشاہ اگر غلطی کی نشاندھی کرنے والے کو مجرم ماننے کے بجائے اپنا ستر ڈھک لے تو شاید عزت بچ جائے۔ twitter.com/soldierspeaks/…
757
الیلشن کمیشن سے لے کر @ImranKhanPTI کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے والے
اور
قاتلانہ حملے کروانے والے ہر کردار کی کڑیاں ایک ہی جگہ جا کر جُڑ رہی ہیں کہ
“75 سالہ طاقت اب خطرے میں ہیں لہذا چمن بھی اجاڑنا پڑے تو اجاڑ دو مگر اختیار بچاؤ، اقتدار بچاؤ”۔
758
اسے یاد رکھیے اور آج کے حالات دیکھ لیجیے ۔۔ twitter.com/ImranARaja1/st…
760
اسلام آباد میں قائم چند کلومیٹر کی حکومت اسلام آباد کو نا دہشت گردی سے بچا سکتی ہے نا الیکشن کروا سکتی ہے
۔۔
سوچیے اور خوف کھائیے اگر پورا ملک ان کے ہاتھ میں ہوتا تو ؟؟
761
762
خان صاحب @ImranKhanPTI کو ایجنسیوں کے اندر سے خبر آئی پہلے یہ توہین مذہب کا پراپگنڈہ کریں گے
(جس کے سہولت کار جاوید لطیف، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا تھے)
پھر خان صاحب کو قتل کروائیں گے (خدانخواستہ) اور کہیں گے مذہبی لوگوں نے مار دیا
۔۔
پھنستا سعد رضوی LIVE
youtu.be/o3btsTJGItw
763
اس وقت تینوں فاشسٹ سیاسی جماعتوں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور GHQ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا بیانیہ بنائیں
۔۔
دو مہینے پہلے ایسے ہی ایک فیصلہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف آیا اور یہ اسی کی مثالیں دے رہے ہیں۔ کہتے ہیں ویسا فیصلہ ہمارے خلاف نہیں آنا چاہیے۔
“ڈپٹی اسپیکر خود کہاں ہے” ؟؟
764
پوری جماعت نے ایک ہی رٹا رٹایا سبق پڑھنا ہوتا ہے ہر جگہ اور سننے والے کا دل کرتا ہے ان کا منہ توڑ دے
۔۔
آئی ایم ایف سے ڈیل عمران خان نے خراب کی تو مفتاح نے کس بات کی مبارکباد لی تھی اور شہباز شریف نے فتح کا ٹوئیٹ کیا تھا؟
“یہ منجن اب نہیں بِکتے”
765
“عدالت نے عبوری وزیراعلی بنا دیا حمزہ کو اور کہا کہ وہ اختیارات کا غلط استعمال نہیں کرے گا۔ یہ تو مضحکہ خیز ہے کہ شریف خاندان کو اختیار دیا جائے اور وہ استعمال نا کرے۔ عدالت کا یہ اختیار نہیں تھا”۔
اعتزاز احسن
۔۔۔
پاکستان میں لاقانونیت کا راج ہے ۔۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس
766
@AnsarAAbbasi ایک طرف سود کے خلاف مہم چلاتے ہیں دوسری طرف چوروں ڈاکوؤں سے سمجھوتے کی تلقین کرتے ہیں۔
ایک طرف سنتی داڑھی دوسری طرف کرپٹ سیاستدانوں کے آلہ کار بھی بنتے ہیں۔
۔۔
آدھے مسلمان پورے کافر سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔
767
سیاست کو سائیڈ پر رکھ اگر میں غیرجانبداری سے تجزیہ کروں
کسی کی تعریف بھی مناسب انداز میں کرنی چاہیے
یہ تو نعوذ باللّٰہ باجوہ کو خدا بنا کر پیش کر رہے ہیں
۔۔
باجوہ اتنا پینچ تھا PDM کو IMF نے ٹکا نہیں دیا
سعودیہ، چائینہ نے دھتکارا
۔۔
“تب ستُو کہاں تھے” ؟
768
ایک اور چیلنج ہے @RanaSanaullahPK کو
۔۔
ڈسکہ میں RO کو PTI نے اغوا کروایا تھا ؟؟اگر واقعی مرد ہے (جس کا چانس کم ہے) تو مقدمہ درج کرو یا جوڈیشل کمیشن بنوا لو جو انکوائری کرے
۔۔
میرا بھی چیلنج ہے اگر اس ساری کاروائی میں خود رانا ثنا اور @TararAttaullah نا نکلے تو میں سزاوار ۔۔
769
جب پارٹی خود فیصلہ کر لے کہ ہر قسم کی کالک مریم کے ہی حصے میں آئے تو وہ کچھ اس طرح 👇کی حرکتیں کرواتے ہیں ۔۔
نو دن پہلے کی سپریم کورٹ اور نو دن بعد کی سپریم کورٹ میں سورج اور چاند جیسا فرق ۔۔
770
@sanabucha دوائی وقت پر لیا کریں آپ کا مرض بڑھتا جا رہا ہے۔
771
محترمہ @FauziaKasuriآپ کو 2011/12/13 میں جب فنڈنگ ہوئی تو پتا تھا بےضابتگیاں ہیں کیوں 2018 تک پارٹی سے چمٹی رہیں؟
تب ضمیر نا جاگا؟ بائیس سال آپ کو پتا نا چلا کہ @ImranKhanPTI سے ملک نہیں سنبھلنا؟
فرح گوگی کا آپ کو کیا معلوم آپ تو الگ ہو چکی تھیں پارٹی سے
772
یہاں پر لطیف کھوسہ فرام PPP اس نوازشریف کے لیے گلے پھاڑ کر وکالت کر رہے ہیں اور اس دور کی بات کر رہے ہیں جب ان کا لیڈر زرداری اسی نوازشریف کو چور، کتا، کمینہ اور بےبی بلاول ضیاالحق کو نوازشریف کا باپ بتاتی تھی۔۔
مطلب یہ اسی زمانے کو ڈیفنڈ کیا جا رہا ہے 😆
773
ایسی تصاویر سے باجوے جیسوں کو چ بنایا کرو ۔۔ عوام کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا ۔۔ twitter.com/Marriyum_A/sta…
774
775
“مریم کا عدالتوں کو اگلا حکم”