826
@ImranKhanPTI خان صاحب اس بار ہمیں چور اور کرپٹ خاندان کے خاتمے کے ساتھ ساتھ “مقتدر حلقوں” کا بھی قلع قمع کرنا ہے ۔۔ ان کی دماغ سے “حاکم” والا ناسور اب نکلنا چاہیے ۔۔
827
@NadeemAfzalChan کاش انہوں نے کہا ہوتا “میں شہباز کو لینے آیا ہوں، آپ بھی ساتھ ہی چلو” ۔۔
پھر ہمیں خواب کون سُناتا ؟؟
828
زرداری کے بچے جب رقومات کے ٹوٹل مارتے ہیں اور دوسروں کو چور بولتے ہیں تو ایک عجیب سا سماں بندھ جاتا ہے ۔۔ لگتا ہے بہانے بہانے سے اپنے ابا کو ہی ٹوکیں مار رہے ہیں ۔۔ 😆 twitter.com/bakhtawarbz/st…
829
@soldierspeaks @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @MashwaniAzhar @DocUsmankhan @RajaBasharatLAW @fawadchaudhry @AajKamranKhan کچھ افراد نے انکار کر دیا ہے کاروائی سے مگر چند منظور نظر افراد جنہیں خصوصی عہدے دیے گئے وہ ایڈونچر کی کوشش کر سکتے ہیں ۔۔
اطلاعات ہیں کہ “بڑے صاحب نہیں مانتے”۔۔
830
@QayyumReports پہلے میاں بیوی خط و کتابت میں مشہور تھے۔ اب ان کا بٹلر خط آنے سے پہلے اعلان کرتا ہے کہ خط آ رہا ہے۔
831
بھائی آپ کے تمام پوائنٹس ناصرف نان سینس ہیں بلکہ سُنی سنائی باتوں پر مبنی ہیں۔
چھپ چھپ کر کوئی ایوان صدر میں صدر مملکت کی موجودگی میں ملتا ہے؟
تجویز دی تھی الیکشن کروا کے نئی منتخب حکومت آرمی چیف کا انتخاب کرے۔ اس پر جمہوری حکومت کا ٹھپہ ہوتا۔
فائدہ کوئی نہیں ویسے بتانے کا آپ کو twitter.com/iqrarulhassan/…
832
میں کبھی نہیں کہتا مگر آج کہہ رہا ہوں کہ GEO NEWS پر جائیں اور @wajih_sani کا چہرہ دیکھ لیں 😆 باقی سمجھ آ جائے گی کیوں 😆
833
محمد زبیر کے گیٹ نمبر 4 پر لگائے گئے چکر کون بھول سکتا ہے ؟ اور اس کا انکشاف میرے محترم “اُم حریم” نے خود کیا تھا
۔۔
کیا اسی غصے کے بعد ہی موصوف کو نازیبا ویڈیوز نہیں آئی تھیں ؟؟
نام ہرگز نا لیں کسی کا بھی مگر حقائق کا کیا کریں گے؟
۔۔
دیکھ لیں تفصیلات
Link
youtu.be/HVraAqOyUqc
834
واقفان حال بتاتے ہیں کہ یہی سوال اب کیا جائے تو موصوف “میری ایک ضروری میٹنگ ہے” بول کر وہاں سے غائب ہو جاتے ہیں ۔۔
835
@juipakofficial منبر جیسے مقدس مقام کی بےحرمتی ڈیزل جیسا نجس ہی کر سکتا ہے اپنے ناپاک وجود سے ۔۔
836
عمران خان کو امریکی اتحادی ثابت کرنے کے لیے @geonews_urdu اور سلیم صافی نے جتنی تھرڈ کلاس کہانی PMLN سے لی ہے اس سے بہتر کسی بچے سے مضمون لکھوا لیتے۔۔
یہ کام اچھا ہوا کہ @geonews_english اب کھل کر خود کو ن لیگ کا الیکٹرانک میڈیا سیل ثابت کر رہا ہے۔۔
837
838
ق لیگ آج ہی اجلاس بلائے اور چوہدری پرویز الٰہی کو پارٹی صدر بنا کر فوری حمزہ شہباز کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرے ۔سپریم کورٹ کا انتظار نہ کریں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہونا ۔۔
@MoonisElahi6 @ChParvezElahi @fawadchaudhry @BabarAwanPK @FarrukhHabibISF @Hammad_Azhar @SHABAZGIL
839
840
نا کوئی فوج، نا کوئی جج، نا کوئی اور ادارہ پاکستان کو “آسیبی طاقتوں” سے بچا سکتا ہے ۔۔
پاکستان کی عوام ہی پاکستان کی حاکم ہے اور لگ رہا ہے عنقریب عوام ہی ریاست پاکستان کا انتظام سنبھالیں گے۔۔
#MandateVsMafia
841
“جو لوگ پاکستان کی سپریم عدالتوں کے فیصلے نہیں مانتے ان لوگوں نے میڈیا کے ساتھ مل کر Financial Times کے ایک آرٹیکل کو “آسمانی صحیفہ” بنا لیا ہے اور ایک آرٹیکل پر فرد جرم عائد کر رکھی ہے”
۔۔۔
حیرت ہے @PTIofficial کے تمام اکابرین و سپوکس پرسن خود کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کر رہے ہیں؟
842
@HamzaSS جتیاں نا کھا لویں ۔۔ خدمت تُوں کدی پیو دی نئیں کیتی ۔۔
843
ریکارڈنگ کے دوران ہی لالیکا صاحب واپس آ گئے لہذا وی لاگ کا پہلا حصہ اغوا اور دوسرا واپسی پر ہے
۔۔
جذباتی اور کچھ جعلی لوگ “کچھ نہیں بدلا” کے بیانیے پر حکومت کا مقصد کامیاب کرنے والے تھے
مگر
کسی سمجھدار نے بروقت “غلط فہمی” پیدا ہونے سے روک دی
۔۔
VLog Link
youtu.be/DsKBF3zhrss
844
“مصطفی کمال آج کہہ رہا ہے کہ کراچی میں آج سکون ہے۔ پہلے یہاں RAW کے ایجنٹ گھومتے تھے”
۔۔
کیا یہی مصطفی کمال اس وقت کی حکومت کا حصہ نہیں تھا؟؟ یہ یکدم دودھ سے کیسے دھل گیا ؟؟
845
عدالت میں PDM کے وکلا میرٹ پر بات نہیں کر رہے اور پریس کانفرنس میں وہ لوگ اس کیس پر تبصرے کر رہے ہیں جو سپریم کورٹ میں ہے۔
کیا یہ توہین عدالت نہیں ؟ احسن اقبال نے سیدھا کہہ دیا ہے کہ ججز عمران خان کے انڈر ہیں ۔۔
846
@QayyumReports کیوں کہ وہ ایک ہی سیاسی جماعت خریداری کے پیسے نہیں دیتی ورنہ وہ سب بھی یہاں بیٹھے ہوں۔۔
اس ایک ہی سیاسی جماعت سے پہلے ہی چھانگا مانگا وجود میں آیا تھا۔۔
یہ گھنٹہ صحافی ہے وہ بھی سینئر ؟؟
848
“ایک شخص نے ہمارے ساتھ وہ دشمنی نکالی ہے جو کوئی کسی ملک دشمن کے ساتھ رکھتا ہے”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
وہ کون تھا ؟ وہ باجوہ تھا ۔۔
LIVE
youtu.be/g8LU2zLU5aQ
849
جو مشکلات شہباز گل، اعظم سواتی، عمران ریاض اور بہت سے دوسرے لوگوں نے جھیلیں اس کی مثال صرف امریکیوں کی ابو غریب یا گوانتاناموبے سے دی جا سکتی ہے۔۔
باقی اتنا بڑا امتحان نہیں لیا اللّٰہ نے ۔۔ چھوٹی آزمائش سے ہی نکال لیا ۔۔ twitter.com/MIAN_84/status…