Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

1
یہ کس علاقے میں بدمعاشی دکھائی جا رہی ہے اور کیوں؟ لڑکے نے اگر کوئی بات کی ہے تو منہ سے کی ہے اہلکار کو ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا۔ مگر سونے پر سہاگہ باقی اہلکار بغیر حقائق جانے صرف اپنے ساتھی کی تقلید میں دونوں لڑکوں پر تشدد کرنے لگ گئے ۔۔ بلڈی سویلینز ؟ twitter.com/s_dil2/status/…
2
“اس سے بہترین بات ہو ہی نہیں سکتی کہ احسن اقبال کو اگر لگتا ہے کرپٹ ممالک بھی ترقی کرتے ہیں تو ہمارا قرآن تو چوری کی اجازت نہیں دیتا۔ وہ اپنا قرآن لے آئیں جس میں چوری حلال ہے”۔۔ وئی جانتا ہے خاتون کون ہیں؟ مجھے تو @ShandanaGulzar لگ رہی ہیں ۔۔
3
یہی بات عمران ریاض نے کی اور جیل کی ہوا کھائی کہ جن لوگوں کو آپ غدار کہتے تھے، جن لوگوں کی کرپشن کے ثبوت دکھایا کرتے تھے، جن لوگوں کو اصل فارن فنڈنگ ہوتی تھی انہیں آپ خود حکومت میں لے آئے اور اب کہتے ہیں “ہماری پرانی کہی باتیں بھول جاؤ”؟؟ “اینج نئیں سر”
4
کوئی جانتا ہے کہ DPO تو کھڑا ہے مگر کرسی پر شاہانہ انداز میں بیٹھ کر سارے عمل کی نگرانی کرنے والا شخص کون ہے؟؟
5
رانا ثنا، FIA اور ڈرٹی ہیری نے کل ہی ایک میٹنگ میں سارا پلان تیار کیا۔۔ پی ٹی آئی کے جھنڈے اور خان صاحب @ImranKhanPTI کی تصویر کی DP والے سیکڑوں اکاؤنٹس آرمی کے خلاف ٹرینڈ بنانے کی کوشش کریں گے آپ نے اس میں شامل نہیں ہونا ۔۔ ہمارا جھگڑا آرمی نہیں “باجوہ اور ہیری” سے ہے۔ Beware
6
ضیاء الدین صاحب کی یاد میں ہوئے پروگرام میں ان کے بیٹے نے احسن اقبال کے سامنے حامد میر اور اسکے حواریوں کو “حکومتی پٹھو” کہہ دیا ۔۔ کہا جب ارشد شریف شہید کے خلاف پرچے ہوئے آپ تب سو رہے تھے؟ کہاں تھی آپ کی صحافت ۔۔ “حکومتی ترجمان بننا ہے تو صحافت چھوڑ دیں”
7
چیف الیکشن کمیشن نے ن لیگی رکن فیصل نیازی کا استعفی یہ کہتے ہوئے قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ مجھے اس میں “بدنیتی” لگتی ہے۔ کیا چیف الیکشن کمشن اب نیتوں کا حال جاننے کا بھی دعویدار ہے ؟؟ خان صاحب @ImranKhanPTI اس شخص کو قانونی طور پر سزا دلوا کر مثال قائم کرنا ازحد ضروری ہے۔
8
دوسروں کی بہنوں، بیویوں، بیٹیوں کو تختہ مشق بنانے والوں کی اپنی باجی کہ بھی آڈیو نکل آئی ۔۔ کہتی چار چار بجے تک ؟؟ ۔۔ آ جاؤ میدان میں ۔۔
9
جب آپ سرکاری مشینری اور ایجنسیوں کا استعمال کر کے عام شہریوں کو ڈرا، دھمکا کر، ہراساں کر کے اپنے سامنے معافی منگوا رہے ہوں تو “آپ کی انا کا مکروہ چہرہ” 👇
10
اس کا مطلب اس رات 12 بجے جج ڈنڈے کے زور پر لائے گئے تھے ۔۔ خود آئے ہوتے تو آج بھی آ جاتے ۔۔
11
عمران خان کو اوورسیز پاکستانی پیسے بھیجیں تو وہ فارن فنڈنگ مگر نوازشریف کو “اسامہ بن لادن” پیسے دے تو وہ کیا کہلائے گی ؟؟ “اسلامی فنڈنگ” ؟؟ گواہی تو حامد میر کی ہے جس کی فین پوری ن لیگ ہے۔
12
منی لانڈرر ملک چلا رہا ہے ، دفاعی ایجنسیاں آڈیو ویڈیو بنا رہی ہیں، ڈرگ ڈیلر اور قاتل وزیرداخلہ ہے، بلاول وزیر خارجہ ہے ، قادر پٹیل وزیر صحت ہے ، کامران ٹیسوری گورنر ہے ، ڈیزل عالم دین ہے ۔۔ ایسے میں ایک صحافی اگر کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو کیا ہرج ہے بھائی ؟
13
ارشد شریف @arsched کا آج کا پروگرام دیکھیے آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی کیسے نیوٹرلز اپنے لاڈلوں کو فنڈنگ کرواتےاور کیسے کمپنیاں کھلوائی جاتی تھیں۔ مت بھولیے IJI بنانے میں اسد درانی کا کیا کردار تھا۔ پاکستان کی سیاست کو گندا کرنے والے اور سیاستدانوں کے منہ کو پیسہ لگانے والے یہی ہیں
14
بلوچستان میں بچہ تین دن بھوکا رہنے کے بعد مر گیا اور حکومت پاکستان اپنی سیاسی مخالف پارٹی پر زمین تنگ کرنے میں مصروف ہے۔ ادارے اپنا پیٹ بھرنے کے لیے بھیک مانگنے میں مصروف ہیں ۔۔
15
باجوہ کو پاکستان میں صرف اس خوف سے نہیں دفنایا جائے گا کہ لوگ فاتحہ کے بجائے قبر پر جوتے رسید کیا کریں گے ۔۔ خوف بھی ہوگا کہیں قبر سے نکال کر پھانسی پر نا لٹکا دیں۔ ضروری نہیں یہ کام کسی عدالتی حکم پر ہو بلکہ عوام بھی تپی بیٹھی ہے ۔۔ “یہ دوٹوئٹس میں بطور یادگار سنبھال رہا ہوں”
16
عدلیہ کو اگر تھوڑا سا بھی مستقبل میں اپنا احترام برقرار رکھنا ہے تو شروعات اس مجرمہ کی ضمانت منسوخ کر کے کی جائے ۔۔
17
اتنی ذلالت بھی کبھی کسی کے حصے میں آئی ہوگی؟
18
باجوہ نے شلواریں نیچے تو کروا لی ہیں پر اگلے اب واپس اوپر کسی وجہ سے ہی کریں گے ۔۔ “اب وہ کہہ رہے ہیں اپنے چاؤ پورے کر ہی لو ۔۔ جو دیکھنا ہے دیکھ ہی لو” ۔۔ فیر ہن باجوہ صاحب ؟؟
19
لالیکا کے ساتھ کی گئی حرکت کا واضح مقصد @PTIofficial اور نئے آرمی چیف میں رخنہ ڈالنے کی کوشش ہے۔۔ لالیکا کے حق میں آواز اٹھائیں اور Dirty Harry کے علاوہ فی الحال کسی اور اس معاملے میں مت گھسیٹیں ۔۔ ڈرٹی ہیری کی کرسی جانے والی ہے پھر ہم اس کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کریں گے۔۔
20
لندن میں کھڑے ہو کے یہ کہنا کہ “ہم بھاگنے والے نہیں ہیں” بےغیرتی کا الگ لیول یا تعلق ن لیگ سے ہونا اشد ضروری ہے ۔۔
21
حامد میر نے غصے میں جو اپنے مالکوں کی پولیں کھولی تھین وہ ٹھیک تھیں ۔۔ یہ “باجوہ غدار” امریکی غلامی چاہتا تھا ۔۔ چائینہ سے دُوری اسی وجہ سے رکھی اور انڈیا / اسرائیل کے ساتھ دوستی پر سب کو کنونس کرتا تھا۔۔ زندگی میں پہلی اور آخری بار میر سچ بول گیا ۔۔
22
“اس جج کو فوری برطرف کیا جانا چاہیے اور اپنے عہدے کی دھمکیاں دے کر سرکاری افسران پر دباؤ ڈالنے کا مقدمہ درج ہونا چاہیے” ۔۔ کیسے کیسے خواب دیکھتے ہیں ہم ۔۔ ایسا صرف مہذب ممالک میں ہوتا ہے اور ہم ٹھہرے بھیڑ بکریاں ۔۔
23
تُم کسی کی بیٹی کو اسکے ماں باپ کے نازیبا ویڈیوز بھیجو اور غیرت نا جاگے اور اگلا جواب میں گالی نکال دے تو اتنی غیرت کہ اس کی کوئٹہ تک FIR کٹ جائے ؟؟ ۔۔ ہم نے مقبوضہ کشمیر کے حالات کا صرف پڑھا تھا پاکستان میں دیکھ بھی رہے ہیں اور سہہ بھی رہے ہیں۔۔
24
ایک سیانے نے کہا تھا “نوازشریف ایک دن انہیں پنجاب پولیس کے لیول پر لے آئے گا” ۔۔ اگلے ثابت کر رہے ہیں کہ وہ پنجاب پولیس سے آگے نکل گئے ہیں ۔۔
25
“ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم کی۔ تمام معاملات ریورس ہو گئے جہاں رولنگ سے پہلے تھے۔ اسمبلیاں بحال اور عدم اعتماد کا پراسس شروع” ۔۔ “وزیراعلی پنجاب کا انتخاب کالعدم کیا۔ مگر معاملات ریورس نہیں کیے۔ وزیراعلی کو وہیں رہنے دیا” ۔۔ وہی عدالت وہی جج اور فیصلے مختلف؟ وجہ #پنجاب_کپتان_کا