801
تفرقہ انگیز پراپگنڈہ کونسا ہوتا ہے ؟؟ twitter.com/muqadasawann/s…
802
ق لیگ کے تمام دس ووٹ تو آ گئے PTI کے پاس ۔۔ خطرہ یہی تھا کہ کہیں آخری لمحات میں ووٹ کاسٹ کرنے سے مُکر نا جائیں ورنہ تحریک انصاف کمزور پوزیشن میں ہوتی ۔۔
اب اگر ووٹس کے ساتھ کوئی ٹیکنیکل کھیلواڑ کیا گیا تو @ImranKhanPTI خان صاحب حکم لگائیں۔
“ہمیں عدالتوں پر اعتبار نہیں”
804
کورٹ بارز نے اگر اپنا کردار کرپٹ لوگوں کی سہولت کاری تک محدود رکھنا ہے تو ایسی بارز بند کرنا بہتر ہے
۔۔
صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون جیسا شخص تمام بارز کے چہرے پر ایک بدنما داغ ہے جو سیاسی پارٹیز کا ٹاؤٹ ہے اور اس کا کام صرف ججز پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ اپنی مرضی کے فیصلے لے سکیں۔۔
805
الیکشن کمیشن کے نقطہ نظر سے
اگر ایک پاکستانی اور اسکی ہندو بیوی کے مشترکہ اکاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر ہوں تو آدھے پیسے لیگل اور آدھے ممنوعہ فنڈنگ میں آتے ہیں
۔۔
پھر پاناما منی ٹریل میں بقول میاں صاحب، قطریوں نے کاروبار کے پیسے دیے تو وہ کونسی “فنڈنگ” تھی؟
یا مریم کی وجہ سے آدھی حلال؟؟
806
اس ٹوئیٹ کو انہی لوگوں نے ڈیلیٹ کیا ہے جنہوں نے میرے اکاؤنٹ سے باجوے کی تعریف کی ۔۔
807
شبر زیدی معیشیت پر تبصرہ چاہے ٹھیک کرے مگر
.
اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے ۔۔ دو سال کی نگران حکومت کی
.
آڑ میں مارشل لا کی راہ ہموار کر رہا ہے ۔۔
808
کیا ثبوت لے کر آئی ہے کہ اپنے ویڈیو سے آواز Mute کر دی ہے مگر مخاطب کرنے والا شخص اور شہباز شریف کا ری ایکشن نہیں edit کر پائی 😆
بی بی آپ کو دوسروں کی بیویوں بیٹیوں پر کیچڑ اچھالنے کے پیسے ملتے ہیں وہی کام کیا کرو۔ twitter.com/Marriyum_A/sta…
809
منصور علی کل مائک پکڑ کر یہ 👇کرنے گیا تھا مگر وہاں کوئی بندہ نا بندے کی ذات ۔۔ جبھی راستہ نا ملا تو کہنے لگا مریم، حمزہ، شہباز میں سے کوئی آتا تو لوگ آتے۔۔
آخر اپنے ہی سٹاف کے لوگ پلانٹ کیے تاکہ ایک دو ویڈیو تو بنا کر لے جائے۔
مالکن کو رپورٹ بھی کرنی تھی
810
الیکشن کمیشن خلاف قانون ہدایات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ پرPTI کو بین کرے گا جس کا آئینی و قانونی جواز نا ہوگا
۔۔
عدالت سے رجوع کیا جائے گا عدالت اس فیصلے کر ریورس کرے گی
۔۔
الیلشن کےلیے عمران خان اور عدالتوں کے خلاف زبردست پراپگنڈہ مہم چلائی جائے گی کیونکہ خان پر کوئی کرپشن کیس نہیں
811
مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ آگاہ کرنا ہوتا ہے کہ کسی گیم پلان کا حصہ مت بنیں ۔۔
ابھی ایک دو واقعات اور ہونے ہیں بس جعلی اکاؤنٹس اور غلط انفارمیشن پھیلانے والوں سے آگاہ رہیں
۔۔
ہمارے بیچ بہت سے ندیم افضل چن ابھی بھی موجود ہیں
۔۔
Link
youtu.be/DsKBF3zhrss
812
“منجھے ہوئے بلیک میلرز کی طرح جال بُنا گیا جس میں لولی لنگڑی PDM کو 3 4 ووٹس کا مارجن دیا گیا تاکہ شہباز بوٹ پالش پر لگا رہے
دوسری طرف PMLQ کو خان صاحب کی طرف لگایا، محبت میں نہیں مفاد میں”
۔۔
“ایک نے کہا پچھلے سال دوسرے نے کہا فروری میں سیاست سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا جو BS تھی”
813
@AnsarAAbbasi بےچارے نے بہت ڈھونگ کیا چار دن نیوٹرل رہنے کا آخر آ گئے اوقات پر ۔۔
814
@CMShehbaz تڑپ رہا ہے بےچارہ اپنی نالائک اولاد کی کرسی جانے پر ۔۔ باباجی کمر درد کی ریہرسل شروع کر دیں ۔۔ وقت قریب ہے ان شاء اللّٰہ
815
یہاں محترم نجم سیٹھی صاحب بتا رہے ہیں کیسے پاکستان سے ایک حرام خور نے امریکہ کو فون کر کے کہا “کج ساڈا وی خیال کرو” ۔۔ “اجرت مانگ رہا تھا مزدوری کی”
816
باجوہ صاحب کا لیڈیز ورژن ۔۔
817
“ایکسٹینشن پر جب ن لیگ نے ووٹ ڈالا تو مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ ان کی بات چیت ان سے شروع ہو چکی ہے”۔۔
@ImranKhanPTI
۔۔
بالکل یہی بات کچھ گھنٹے قبل میں نے اپنے وی لاگ میں بھی بتائی اور مجھے خوشی ہے میرا اندازہ غلط نہیں تھا
۔۔
Vlog Link
youtu.be/IOwRkMHnJkk
818
ہمارا وقت آ چکا ہے الحمداللّٰہ twitter.com/Farzana722/sta…
819
820
شکر ہے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت نہیں۔ ورنہ خواتین کے منہ پر گولیاں مارنے والے سُورمے ناجانے اس کے ساتھ کیا سلوک کرتے
اور ٹی وی پر لفافے تالیاں بجاتے ۔۔
821
الیکشن ملتوی کرنے والا @ECP_Pakistan ہے ۔۔ جتنی بےغیرتی اس ادارے میں اس وقت چل رہی ہے اس کے سربراہ سمیت اوپر والے تمام ذمہ داران کم سے کم ایک ہفتہ چوک چوراہوں میں کرینوں کے ساتھ جھولے لینے چاہییں۔
چیل کوے انہیں نوش کریں اور عوام دیکھے قوم کے ساتھ “غداری” کی کیا سزا ہے ۔۔
822
خان صاحب @ImranKhanPTI جب خود پر حملے کا بتا رہے ہیں تو ایک بار پھر وہ خونی منظر آنکھوں میں گھوم گیا۔۔
کتنے بڑے بےغیرت ہوں گے رانا ثنا اور ڈرٹی ہیری جیسے جو کہتے ہیں یہ سب ڈرامہ تھا۔۔
۔۔
LIVE
youtu.be/o3btsTJGItw
823
@iqrarulhassan یہ شخص ایک مکمل فراڈ ہے اور اپنی حرکتوں کی وجہ سے “سرعام” میں پیش کیے گئے تمام پروگرامز پر بھی ایک سوالیہ نشان بن گیا ہے کہ واقعی وہ اصل ہوتے ہیں یا “مینارپاکستان” واقعہ میں ملوث لڑکی کی طرح planted
۔۔
میرا یہ تجزیہ موصوف کے دو نمبر بیانات کی وجہ سے ہے اور اسکے یہ خود ذمہ دار ہیں
824
حامد میر ہی 9 اپریل کو باجوہ کو برطرف کرنے والی خبر کے پیچھے تھا جو سراسر غلط تھی
مگر
جس کے بعد کور سیل حرکت میں آیا اور عدالتیں Manage کی گئیں۔
اس بار چوہدری شجاعت والی خبر کے پیچھے بھی حامد میر ہی ہے ۔۔
“ایک بار فرعون کی ممی سے بھی کنفرم کر لیں کیا کہتا ہے اگر کسی کو سمجھ آگئی”
825
سوال: کس سے ؟؟ twitter.com/hinaparvezbutt…