1
یہ کس علاقے میں بدمعاشی دکھائی جا رہی ہے اور کیوں؟
لڑکے نے اگر کوئی بات کی ہے تو منہ سے کی ہے اہلکار کو ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا۔
مگر سونے پر سہاگہ باقی اہلکار بغیر حقائق جانے صرف اپنے ساتھی کی تقلید میں دونوں لڑکوں پر تشدد کرنے لگ گئے
۔۔
بلڈی سویلینز ؟
twitter.com/s_dil2/status/…
2
کوئی جانتا ہے کہ DPO تو کھڑا ہے مگر کرسی پر شاہانہ انداز میں بیٹھ کر سارے عمل کی نگرانی کرنے والا شخص کون ہے؟؟
3
۔۔ @arsched میں آج صدق دل سے اقرار کرتا ہوں کہ مجھے آپ پر فخر ہے ۔۔
4
“اس سے بہترین بات ہو ہی نہیں سکتی کہ احسن اقبال کو اگر لگتا ہے کرپٹ ممالک بھی ترقی کرتے ہیں تو ہمارا قرآن تو چوری کی اجازت نہیں دیتا۔ وہ اپنا قرآن لے آئیں جس میں چوری حلال ہے”۔۔
وئی جانتا ہے خاتون کون ہیں؟ مجھے تو @ShandanaGulzar لگ رہی ہیں ۔۔
5
اس کا مطلب اس رات 12 بجے جج ڈنڈے کے زور پر لائے گئے تھے ۔۔ خود آئے ہوتے تو آج بھی آ جاتے ۔۔
6
یہی بات عمران ریاض نے کی اور جیل کی ہوا کھائی کہ جن لوگوں کو آپ غدار کہتے تھے، جن لوگوں کی کرپشن کے ثبوت دکھایا کرتے تھے، جن لوگوں کو اصل فارن فنڈنگ ہوتی تھی
انہیں آپ خود حکومت میں لے آئے اور اب کہتے ہیں “ہماری پرانی کہی باتیں بھول جاؤ”؟؟
“اینج نئیں سر”
7
8
رانا ثنا، FIA اور ڈرٹی ہیری نے کل ہی ایک میٹنگ میں سارا پلان تیار کیا۔۔
پی ٹی آئی کے جھنڈے اور خان صاحب @ImranKhanPTI کی تصویر کی DP والے سیکڑوں اکاؤنٹس آرمی کے خلاف ٹرینڈ بنانے کی کوشش کریں گے آپ نے اس میں شامل نہیں ہونا
۔۔
ہمارا جھگڑا آرمی نہیں “باجوہ اور ہیری” سے ہے۔
Beware
9
جو نیا آیا ہے یہ پہلے والے کا بھی باپ نکلے گا ۔۔
10
چیف الیکشن کمیشن نے ن لیگی رکن فیصل نیازی کا استعفی یہ کہتے ہوئے قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ مجھے اس میں “بدنیتی” لگتی ہے۔
کیا چیف الیکشن کمشن اب نیتوں کا حال جاننے کا بھی دعویدار ہے ؟؟
خان صاحب @ImranKhanPTI اس شخص کو قانونی طور پر سزا دلوا کر مثال قائم کرنا ازحد ضروری ہے۔
11
ضیاء الدین صاحب کی یاد میں ہوئے پروگرام میں ان کے بیٹے نے احسن اقبال کے سامنے حامد میر اور اسکے حواریوں کو “حکومتی پٹھو” کہہ دیا
۔۔
کہا جب ارشد شریف شہید کے خلاف پرچے ہوئے آپ تب سو رہے تھے؟ کہاں تھی آپ کی صحافت
۔۔
“حکومتی ترجمان بننا ہے تو صحافت چھوڑ دیں”
12
قوم کو “یوم دفع دور” مبارک ہو ۔
13
14
دوسروں کی بہنوں، بیویوں، بیٹیوں کو تختہ مشق بنانے والوں کی اپنی باجی کہ بھی آڈیو نکل آئی ۔۔
کہتی چار چار بجے تک ؟؟ ۔۔ آ جاؤ میدان میں ۔۔
15
ایک سیانے نے کہا تھا
“نوازشریف ایک دن انہیں پنجاب پولیس کے لیول پر لے آئے گا”
۔۔
اگلے ثابت کر رہے ہیں کہ وہ پنجاب پولیس سے آگے نکل گئے ہیں ۔۔
16
منی لانڈرر ملک چلا رہا ہے ، دفاعی ایجنسیاں آڈیو ویڈیو بنا رہی ہیں، ڈرگ ڈیلر اور قاتل وزیرداخلہ ہے، بلاول وزیر خارجہ ہے ، قادر پٹیل وزیر صحت ہے ، کامران ٹیسوری گورنر ہے ، ڈیزل عالم دین ہے
۔۔
ایسے میں ایک صحافی اگر کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو کیا ہرج ہے بھائی ؟
17
“اس کے بعد سے اقرار صاحب کو کسی نے نہیں دیکھا”
۔۔
@siasatpk
19
حامد میر اور چند دوسرے بغل بچے تو آڈیو پر تبصرے اتنے وثوق کے ساتھ کر رہے ہیں جیسے دوسری طرف ان کی سگی باجی ہو اور انہوں نے پاس بیٹھ کر کال کروائی ہو۔
20
لیہ والو مبارک ہو ۔۔ مریم آپ کے ضلع کو تحصیل بنانے والی ہے 😆 کتھے آ پاکستان دا شیکسپیئر کلاسرا 😆
21
باجوہ نے شلواریں نیچے تو کروا لی ہیں پر اگلے اب واپس اوپر کسی وجہ سے ہی کریں گے ۔۔
“اب وہ کہہ رہے ہیں اپنے چاؤ پورے کر ہی لو ۔۔ جو دیکھنا ہے دیکھ ہی لو”
۔۔
فیر ہن باجوہ صاحب ؟؟
22
کوئی خوش فہمی مت پالیں ۔۔ اگر واقعی انصاف کرنا ہوتا تو اس کیس کا فیصلہ دو گھنٹے پہلے آ جانا چاہیے تھا ۔۔
23
ارشد شریف @arsched کا آج کا پروگرام دیکھیے آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی کیسے نیوٹرلز اپنے لاڈلوں کو فنڈنگ کرواتےاور کیسے کمپنیاں کھلوائی جاتی تھیں۔
مت بھولیے IJI بنانے میں اسد درانی کا کیا کردار تھا۔ پاکستان کی سیاست کو گندا کرنے والے اور سیاستدانوں کے منہ کو پیسہ لگانے والے یہی ہیں
24
اتنی ذلالت بھی کبھی کسی کے حصے میں آئی ہوگی؟