Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

726
“جو لوگ ان کے پیچھے ہیں وہ صرف ذاتی مفادات کے لیے ملک کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں”۔ @ImranKhanPTI ۔۔۔ خان صاحب ان یزیدوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔۔ یہ جنگ ہماری ہے اور ہم ہی جیتیں گے انشاء اللّٰہ
727
کیا یہ ملاقاتیں وہی شخصیت کر رہی ہے جس کا دعوی تھا کہ وہ پچھلے سال سیاست سے توبہ کر چکی ہے؟؟ twitter.com/soldierspeaks/…
728
چند جھلکیاں ۔۔
729
شکر الحمداللّٰہ اس نے مجھے کل بلاک کر دیا ۔۔
730
@ImranRiazKhan یہ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا اور ہیلر پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔ اگر کسی نے ڈال دیے تو فراڈلنٹ ٹرانزیکشن رپورٹ کر کے ریورس کروا سکتا ہے ۔۔
731
جن لوگوں نے فوج کو گالیاں دی تھیں انہیں پالکی میں بٹھا کر حکومت میں لایا گیا ہے۔ کون لایا ہے ؟ یہ پورا پاکستان جانتا ہے ۔ نا عمران خان نے نا کسی PTI ورکر نے فوج کو کبھی گالی نکالی ہے۔ بلکہ عمران خان نے ہمیشہ فوج کو خود سے زیادہ اہم بتایا ہے۔ تین چار جرنیل “فوج” نہیں ہیں ۔۔ twitter.com/BrigAshfaqHasa…
732
“اس چھتری کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم ایک ہیں” ۔۔۔ قومی ترانۂ پی ڈی ایم
733
پاکستان کا المیہ ہے کہ ایک ضمانت پر دندناتی ہوئی مجرمہ پوری ریاست کو یرغمال بنا کر بیٹھی ہے۔ عدالت کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا رہی ہے مریم اور مجھے ننانوے فیصد یقین ہے عدالت آج بھی شریف خاندان کے نیچے لیٹے گی۔۔ #MandateVsMafia
734
چالیس ارب ۔۔ جی 40 ارب کا ٹیکا اس نطفہ حرام نے اس سال حاجیوں کو لگایا ہے صرف ۔۔
735
“شہدا کا دل ان کے چیف اور ان کی ایجنسی کے چیف کو نام لے کر گالیاں نکالنے سے جیتا جاتا ہے۔ سکول کالج کے بچوں سے “یہ جو دہشت گردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے” کے نعرے لگوانے سے جیتا جاتا ہے” ۔۔ اس وقت @geonews_urdu بھی اپنی صحافتی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے۔ بہت مال کما لیا ۔۔
736
@dtnoorkhan لوگوں کے گندے ویڈیوز بنا کر ان کی بیویوں بیٹیوں کو بھیجنے کے پیچھے کون سا جذبہ کارفرما ہے ؟؟ اب یہ کہہ کر خفت مت اٹھائیے گا کہ آپ کو نہیں معلوم ایسا کون کر رہا ہے ۔۔
737
“ہمیں فخر ہے کہ تمام مسلمان ملکوں میں ہماری سب سے طاقتور فوج ہے۔ اگر ہماری فوج نا ہوتی تو باقی مسلمان ملکوں کا حال دیکھ لیں”۔ @ImranKhanPTI ۔۔ “مگر فیصل نصیر اور باجوہ جیسے لوگ اس پاک فوج پر دھبہ ہیں” ۔۔ youtu.be/o3btsTJGItw
738
ففتھیے بہروپیوں سے ہوشیار رہیں ۔۔ ایسے ہزاروں اکاؤنٹس ہیں جو خان صاحب کی DP لگا کر ایکٹو ہیں۔ کل کو انہی اکاؤنٹس سے شہدا کی تضحیک ہوگی۔ آرمی بطور ادارہ اس پر کیچڑ اچھالا جائے گا، انصار عباسی اور سلیم صافی جیسے شیئر کریں گے نام PTI اور خان صاحب پر لگائیں گے۔ twitter.com/Pakistan789_/s…
739
عمران بھائی @ImranRiazKhan اس میں ان بےچاروں کا قصور نہیں۔ پاکستان اس وقت مکمل طور پر فاشزم کی لپیٹ مین ہے۔ تین PTI کے انتہائی پرانے activist جن کی شناخت ظاہر کرنے سے قاصر ہوں انہیں اٹھایا گیا۔ ٹوئیٹس ڈیلیٹ کروائے گئے اور باز نا آنے پر انکی فیملی کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی گئی۔ twitter.com/ImranRiazKhan/…
740
@SonOfShaeed بیچو بیچو ۔۔ ضمیر کے علاوہ بھی کچھ رھ گیا ہے تو وہ بھی بیچ دو ۔۔ بلوچستان کو تو بیچ ہی چکے ہو تم سب رئیس زادے اور نواب زادے ۔۔
741
Justice delayed is justice denied or compromised.
742
@iqrarulhassan @HMcPhersonMP انہوں نے شاید آپ کو صرف ٹی وی پر دیکھا ہو ۔۔ کاش ٹوئٹر بھی دیکھ لیتے تو توبہ کر لیتے ۔۔
743
@Marriyum_A چلیں تھوڑا سا پوسٹ مارٹم کر لیتے ہیں۔ بقول غلیظ خاتون ویڈیو انہوں نے خود بنائی ہے۔ پھر کیا وجہ ہے جو شخص ان کے قریب بیٹھا تھا اسکی آواز ریکارڈ نہیں ہوئی مگر دونوں جو پرے بیٹھے تھے ان دونوں کی آوازیں ریکارڈ ہو گئیں؟ صرف اپنی چول کو justify کرنے کے لیے گندگی بھرا تھریڈ بنا ڈالا۔
744
اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے کونسا بہانہ کر کے سواتی صاحب کو دوبارہ اندر رکھتے ہیں۔ اگر چھوڑ بھی دیا تو کیا سواتی صاحب اپنے حق کے لیے ویسے ہی بول پائیں گے؟ ان کے ساتھ جو زیادتیاں کی گئیں ان کا ازالہ کون کرے گا؟ کیا شہباز گل کی طرح PTI کی ایک اور آواز بند؟ ۔۔ حقیقی آزادی لینا آسان نہیں
745
میڈیا میں کچھ مخصوص حلقوں کی خوشنودی اور GEO پر نوکری پکی رہے ارشاد بھٹی جیسے تجزیہ نگاروں کو تھالی کا بینگن بننا پڑتا ہے۔ اگر ایک غلط پر تنقید کریں تو خود کو “نیوٹرل” ثابت کرنے کے لیے دوسرے پر بھی تنقید کر دیں گے بھلے بےتُکی ہو ۔۔ زبردست جواب @2Kazmi
746
بھانڈ میراثی اکٹھے کر کے دیکھ لیے کوئی نہیں آیا ۔۔ اب اگلی بار مریم خود آئے گی مجمع بازی کرنے اور فخریہ کہے گی جاؤ میراثیو تہاڈے نالوں میں چنگی “کراؤڈ پُلر” آں (اگر پاکستان میں ہی ہے تو) ۔۔۔
747
کرپشن بےنقاب کریں گے تو نشان عبرت بنا دیا جائے گا۔ اور عدالتیں تو بنائی ہی کرپشن کو لیگل کرنے کے لیے ہیں ۔۔ ایسی مثالیں بناؤ کہ پاکستان میں “کرپشن” کو جائز سمجھا جائے اور سب قابل قبول رہیں ۔۔
748
تو چھوڑ دے حکومت ۔۔ بستر کے مزے بھی اور تکلیف کے شکوے بھی ؟؟ اتنا تُو انقلابی ۔۔ twitter.com/mjdawar/status…
749
@SHABAZGIL گِل صاحب @iqrarulhassan کے جھانسے میں نا آئیں۔ کسی کو گالیاں نکالنی ہوں تو ایک دن پہلے اسکے تعریفی ٹوئٹس کرتے ہیں ۔۔ نہیں یقین تو پچھلے دو ہفتوں کی ٹائم لائن چیک کر لیں۔۔
750
خان صاحب @ImranKhanPTI کے اسمبلیاں توڑنے کے فیصلے پر پی ڈی ایم اور “طاقتور شخصیات” سے پہلے چند میڈیا ہاؤسز اور اینکرز صف ماتم بچھا چکے ہیں ۔۔