Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

526
ففتھیے پیدا کرنے والا ایک اور سیل قائم کر دیا گیا ۔۔
527
@iqrarulhassan ایوان صدر میں صدر مملکت کی موجودگی میں ملاقات کو چھپ کر ملنا کہتے ہیں ؟ اور آپ اپنی ڈگی میں جو شہباز شریف کو بٹھا کر اسے GHQ کی سیر کرواتے رہے وہ چھپ کر ملنا نہیں بلکہ حکمت عملی تھی؟ فکری بددیانتی کا علاج تو کوئی کہیں مگر خان صاحب 26 سال سے اپنے اسی موقف پر کھڑے ہیں۔۔
528
کچے مکان میں بیٹھا پٹواری ایوان فیلڈ فلیٹس میں میاں صاحب کی تصویریں دیکھتے ہوئے انقلاب کا انتظار کر رہا ہے۔۔
529
ڈکٹیشن امریکہ سے لینی، امداد امریکہ سے لینی، اپنے لوگ پکڑ کر امریکہ کے حوالے کرنے مگر مثالیں 1400 سال پہلے کے غزوات کی دینی ۔۔ اسے کہتے ہیں “کام سے لگن” ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
530
بچہ دوستوں میں بیٹھا تھا اچانک باپ کہیں سے آیا اور بچے کو دو ہزار پکڑا گیا۔ بچہ خوش ہوا تعریفیں کرنے لگا بتایا یہ میرے ابُو ہیں۔ اسی لمحے باپ واپس آیا کہا میں بتانا بھول گیا یہ پیسے فلاں کو دینے ہیں، بچہ فٹ بولا “مینوں پتا سی تُوں ہے ای حرامدا” ۔۔ “ن لیگ کی ججز کے خلاف کیمپین”
531
پی ڈی ایم نے ایک بار پھر تھوکا چاٹ لیا۔ بائیکاٹ ختم #مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
532
چار دن پہلے بتایا کراچی میں PTI کا زور توڑنے کے لیے دوبارہ MQM الطاف کی تعمیر جاری ہے۔ بابر غوری کی آمد اسی سلسلے کی دوسری کڑی ہے۔ پہلی کڑی فاروق ستار کی شکل میں جُڑ چُکی۔ یاد دہانی کے لیے MQMنے “بھتہ خوری اور بوری” کا عرُوج مشرف/زرداری دور میں پایا۔ “مطلب پنڈی بھی حصہ جاتا تھا”؟
533
ترقی یافتہ ممالک کو پتا ہی نہیں پاکستان میں لوہار بھی ایٹم بم بنا لیتے ہیں ۔۔
534
عمران ریاض @ImranRiazKhan آپ نے اپنا نام پاکستان کی غیور عوام کے دل پر نقش کر لیا ہے۔۔ کہاں صحافت کو گالی سمجھا جانے لگا تھا کہاں آپ نے، @arsched @samiabrahim @SdqJaan @MoeedNj @MaleehaHashmey نے امید کی ایک نئی کرن پیدا کردی ہے ۔ “آپ نے لائن کھینچ دی” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
535
“شہباز شریف تہجد پڑھتا ہے، ایکسرسائز کرتا ہے اور عوام کے لیے کام شروع کر دیتا ہے”۔ مریم صفدر ۔۔۔ میرا نہیں خیال اس پر میرا کوئی تبصرہ بنتا ہے 😆 یہ کارٹون کہاں سے پکڑی ہے شریف خاندان نے ؟؟
536
جو گیم ڈسکہ الیکشن میں @TararAttaullah اور رانا ثنا جیسے سکہ بند بدمعاشوں نے ڈالی تھی اور وہاں دو بےگناہ لوگ قتل کرنے سے گریز نہیں کیا تھا تو پی ٹی آئی اب ذہن میں رکھے حکومت بھی انہی بدمعاشوں کے ہاتھ میں ہے اور سٹیٹ مشینری بھی۔۔ قتل و غارت کا منصوبہ ہے اور گرفتاریاں بھی ۔۔
537
صرف تبدیلی کافی نہیں ہوگی ۔۔ بنتا تو یہ ہے کہ “ڈالر ریٹ اور اکانومی” والی بونگی کے علاوہ صدر مملکت کو متنازعہ بنانے کی بنیاد پر موصوف سے استعفی لے لیا جاتا ۔۔ خود عقلمند ہوں جس کا چانس کم ہے تو ریٹائرمنٹ لے کر باقی زندگی GEO دیکھ کر گزاریں ۔۔
538
“میں میاں محمد شہباز شریف حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میرا بھائی میاں محمد نوازشریف پاکستان واپس آئے گا” ۔۔ اس کو کہتے ہیں “جھوٹا حلف اٹھانا” ۔۔ #صادق_و_امین_عمران_خان
539
“باجوہ کا منصوبہ خان صاحب کو راستے سے ہٹا کر ایمرجنسی نافذ کرنے کا تھا”۔ بول نیوز
540
پاکستان نے امریکہ کو آنکھیں دکھا دیں کہا رکھو اپنے پاس اپنے ڈالر ۔۔ چائینہ کو CPEC میں انویسٹمنٹ سے روک دیا۔ ہم خودکفیل ہیں ۔۔ سعودی ارب کو اس کے پیسے واپس کر دیے ۔۔ PDM کے نوکر بھی اتنے امیر کہ اپنی بچیوں کے رشتے نوکروں کے بچوں سے کردیے ۔۔ “ہُن ٹھیک اے”؟ youtu.be/aVQNN8Y-zVI
541
خان صاحب @ImranKhanPTI اس غروب کے بعد ایک نیا طلوع ۔۔ نیا پاکستان ان شاء اللّٰہ ۔۔
542
جب @ImranKhanPTI نیند سے اُٹھ اُٹھ کر کہتا ہے سازش ہو گئی تو مریم اس وقت وہاں کیا کر رہی ہوتی ہے؟؟ twitter.com/DunyaNews/stat…
543
ایک مفرور مجرم لندن میں بیٹھ کر پاکستان میں اپنی خواہشات کی تکمیل چاہتا ہے اور میرا سپہ سالار اس کا سہولت کار ہے ۔۔ مل کر کہو سبحان اللّٰہ
544
ایسی ذلت بھی کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ کہا تھا کسی نے “جہاں جاؤ گے رُل جاؤ گے” ۔۔
545
جس کسی نے بھی یہ حرکت کی ہے اسے کچھ خیال کرنا چاہیے تھا۔۔۔ اس کو آخر تک بالکل نا دیکھیں ۔۔ بہت عجیب ۔۔ توبہ توبہ
546
اب سمجھ آئی بیان کیوں آیا تھا “جب سے نئی حکومت آئی ہے ڈالر نیچے اور معیشیت اوپر جا رہی ہے” ؟؟ ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
547
اگر میری چارٹر کمپنی ہے تو میرا طیارہ “فرح گوگی” لے یا “فرح اقرار” مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ ہور کج ساڈے لائک ؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
548
قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کے انتہائی شریف النفس، دھیمے لہجے میں سلجھی ہوئی گفتگو کرنے والے سب سے بڑے بےشرم مدبر ہیں ۔۔
549
خان صاحب پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید اور ن لیگی حکومت کو اس کیس میں سے کچھ بچے یا نہیں مگر ایک ٹُچے وکیل کی چاندی ہو گئی جسے کچہری میں کوئی چائے نہیں پوچھتا ۔۔ انٹرویو میں کہہ رہا ہے “نوید کی فالج زدہ ماں، ایک چھ ماہ کا بچہ اور ایک پونے دو ماہ کا بچہ” ؟ یہ کیا سائنس ہے ؟
550
انجوائے کیجیے ۔۔