551
552
میسیجز اتنے زیادہ ہیں اور اتنے پیار بھرے ہیں کئی بار میں ایموشنل ہو گیا۔ سب چیک کرتے ہوئے دو تین دن لگ جانے اور کوشش کروں گا سب چیک کروں اور رسپانس دوں
۔۔
انشاء اللّٰہ
553
ن لیگ ہاری ہے یا جیتی ہے۔ پٹرول پمپ دوبارہ واپس کرنا پڑے گا ۔۔
554
555
“ریاست پاکستان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عوام کے خلاف اعلان جنگ کر دیا” ۔۔۔
#PakistanUnderFascism
556
اسد عمر @Asad_Umar بول رہے ہیں اور چینل جس پر آپ دیکھ رہے ہیں وہ mute ہے تو آپ نے تاریخی خطاب مس کر دیا
youtu.be/o3btsTJGItw
557
تمام وکلا اور قانونی ماہرین کی رائے تھی کہ وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جا سکتا
۔۔
اس کے باجود یہ گدھوں والا کام کروانے والے وہی لوگ ہیں جنہیں لگتا ہے پاکستان انہی کے سر پے چل رہا ہے اور وہ عقلِ رکھتے ہیں۔
“ہو سکتا ہے سچ ہی سمجھتے ہوں مگر یہ عقل رکھی گِٹوں میں ہے”۔۔
558
آج جن تین ججز کو گالیاں نکال رہی ہے انہی کی مرہون منت مجرمہ وزیراعظم ہاؤس میں بطور حاکم پاکستان داخل ہوئی تھی اور وہیں سے جنتر منتر کرتی ہے۔۔
#MandateVsMafia
559
560
561
حکومت سے نکالا، اسکے اور اسکی فیملی کے کردار کی دھجیاں اڑانے کی کوشش کی، جھوٹے کیسز میں پھنسایا یہاں تک کہ جان سے مارنے کی کوشش کی
مگر وہ “خاموش” رہے
دوسری طرف
تمام جرائم پیشہ ریاستی چھتری تلے آ جائیں، قاتلوں کو تحفظ دیں
۔۔
بغیر معذرت
یہ نظام “ناانصافی” نہیں “بےغیرتی” پر کھڑا ہے۔
562
“مثالیں قائم کی جا رہی ہیں کہ ہمارے خلاف بولے تو تمہیں نشان عبرت بنایا جائے گا
اور ہمارا ساتھ دیا
تو بھلے تم دہشت گرد ہی کیوں نا ہو مسند اقتدار تک پہنچایا جائے گا ۔
ستر سال سے یہی تماشہ چلا آ رہا تھا مگر اب نہیں”
۔۔
“ٹکر کے لوگ ملے ہیں جواب تو دینا پڑےگا”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
563
564
“جسے کہتے تھے سیاست نہیں آتی اس نے اس اسلوب سے سیاست کی گھاگ سیاسی جماعتوں کے ملازم اپنے مالکان پر برس پڑے کہ “کچھ سیکھو” اپنے اندر جدت پیدا کرو”
۔۔
اخے سیاست نہیں آتی ۔۔
565
کسی آڈیو ویڈیو لیک پر دھیان مت دیں ۔۔ سب ڈرامے بازی ہو رہی ہے ۔۔ ابھی بہت اہم معلومات دینے والا ہوں ۔۔ الیکشن پر نظر رکھیں بہت بڑی دھاندلی بلکہ دھاندلا ہو رہا ہے ۔۔
جیو @geonews_urdu کو بھی ڈائریکشنز ہیں کہ پبلک کا دھیان بٹائیں ۔۔ Say No to Leaks
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
566
جس نے کہا تھا “گھر منہ چھپا کر بیٹھ جاؤ” وہ آج خود چھپی بیٹھی ہے اور @ImranKhanPTI کو دیکھنے کے لیے لوگ چھتوں سے بھی جھول رہے ہیں ۔۔
567
@hinaparvezbutt اس لحاظ سے آپ کا تو دادا ہوا کہ آپ کے والد نوازشریف اور امی مریم دونوں گٹے گوڈے جوڑ کر اسے گالیاں نکالتے تھے ۔۔ ابھی کچھ مہینے پہلے کی ہی تو بات ہے ۔۔
568
خان صاحب @ImranKhanPTI پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے ملزم نوید کے وکیل کی پریس کانفرنس پاکستان کے سرکاری ٹی وی PTV
کے علاوہ متعدد دوسرے چینلز پر چلانے کا صاف اور سیدھا ایک ہی مطلب اور کھلا پیغام ہے
کہ
“ریاست پاکستان عمران خان کی جان لینے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہے”۔
569
“اگر آپ نے سارے پیغامات @AnsarAAbbasi کے ذریعہ ہی بھیجنے ہیں تو بھائی DG ISPR بھی اسے ہی لگا دیں ۔۔
ایک میجر جنرل کی پوسٹ ضائع کی ہوئی ہے پراپگنڈہ میں”
۔۔
یاد رہے عباسی صاحب ہی ن لیگ کے بھی کام آتے ہیں۔ وہی مشہور “رانا کیس” جسے اطہرمن اللّٰہ صاحب نے اُچک کر داخل دفتر کردیا۔
570
ٹھیک کہہ رہی ہیں @ShamaJunejo ۔ دیکھیں نا جنہوں نے نچوائیں اور پیش کیں ان کی باجی انگلینڈ تک پہنچ گئی ہے اب وہاں سے بھائیوں کو خرچہ بھی بھیجتی ہے اور پاکستان والی اولاد کی فیسیں بھی۔۔
571
حسن عسکری نے اس دور میں باجوہ کی Extension کے خلاف نعرۂ مستانہ بلند کیا جب
ووٹ کو عزت دو
کے نعرے لگانے والی PMLN بھی Extension کو ووٹ ڈال رہی تھی
۔۔
ایک روشن خیال بچے نے فرعون کے سامنے گستاخی کر ہی لی تھی تو تھوڑا بہت غصہ کر کے در گزر کر دیتے
۔۔
VLog Link
youtu.be/6kPGovsheuo
572
کمپنی کی مشہوری ہونی چاہیے ایکٹر کون ہے اس سے کسی کو کیا غرض ۔۔ ہاں ایکٹریس نیک نام ہے یا بدنام کمپنی بھی ویسی ہی مشہوری ہوگی ۔۔
573
پاکستان میں چور کو چور کہو تو دانشور قبروں سے نکل کر کہتے ہیں “ان کو نشان عبرت بنا دو”۔
غضب خدا کا ن لیگ اخلاقیات پر لیکچر دیتی ہے۔
جس ملک کی شہریت کے لیے دین، ایمان، عزت، غیرت بیچ دیتے ہیں وہاں “اخلاقیات” پر لیکچر دیتے ہیں نا قانونی کاروائی کی دھمکیاں۔
نوازشریف کی کوئی عزت نہیں؟
574
نجم سیٹھی ، فہد حسین ، عرفان صدیقی وغیرہ پر ہوئی نوازشات دیکھتے ہیں
تبھی
کچھ میڈیا پرسن اپنے آپ کو اتنا ہلکا کر لیتے ہیں کہ صحافت اور گیٹ کے باہر بیٹھے پالتو کتے میں کوئی فرق نہیں لگتا
۔۔
کئی صحافیوں اور اینکرز کی تو زبانیں بھی نکل کر گلے تک آئی ہوئی ہیں ۔۔
575
کسی نے مریم کو بھی پُوچھا ؟ کہیں بیٹھی اُف اُف تو نہیں کر رہیں ؟؟ ایسے مریض کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔۔