576
حامد میر، سلیم صافی، ابصار عالم، فہد حسین، اسما شیرازی وغیرہ
جیسے ظلمتوں کے اندھیروں میں
@SdqJaan @sherinzada @DurraniViews جیسے لوگ روشنی کے مینارے ہیں۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
577
اگر آپ آج خاموش رہتے ہیں تو اگلا نمبر آپ کا ہے
۔۔
میں تو اس بدبودار سسٹم کا حصہ نہیں بنوں گا ۔۔ زیادہ سے زیادہ جان خطرے میں رہے گی ؟ اس سے آگے کیا بگاڑ لیں گے ؟
۔۔
نوٹ:
(جس وقت ریکارڈنگ کر رہا تھا اسی وقت اطلاع آئی کہ ڈھونڈ رہے ہیں۔ گرفتاری نہیں ہوئی تھی)
youtu.be/gK389E9lo9o
578
“کیسا غدار ہے جو وردی والوں کے شانہ بشانہ کھڑا تھا”
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
580
پرویز الہی اگر ان لوگوں سے ملے ہیں جنہوں نے پچھلے سال یا اس سال فروری میں غیرسیاسی ہونے کا فیصلہ کیا تھا تو ان سب کے نام نوٹ کیے جائیں
۔۔
کورٹ مارشل تو ناممکنات میں سے ہے مگر اپنے حلف کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں پر آرٹیکل 6 مستقبل کی کوئی نا کوئی حکومت ضرور لگائے گی انشااللّٰہ twitter.com/ImranRiazKhan/…
581
یہی بات میں نے کل بتائی تھی کہ @AzamKhanSwatiPk صاحب کا عامر فاروق پر عدم اعتماد کا لکھا گیا خط پریشر سے واپس کروایا گیا ہے انہوں نے خود واپس نہیں لیا۔۔
زبردست سر ۔۔ آپ ہمارے لیے inspiration ہیں۔
582
“دنیا کی واحد مخلوق جو بھیک بھی پرچی پڑھ کے مانگتی ہے”۔
583
584
@ImranKhanPTI خان صاحب جتنے غیرقانونی فیصلے اس حکومت میں ہو رہے ہیں یہ سب ریورس ہونے چاہییں کیونکہ اس بار جنرل الیکشن ہوا تو دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت آپ کے پاس ہوگی ان شاء اللّٰہ اور اپنے ووٹ کی حفاظت ہم خود کریں گے۔
بس ان غدار عہدیداروں کو ان کی کرسیوں پر ہتھکڑیاں لگنی چاہییں۔۔ مزا آجائے
585
آپ نے کہا آپ کے پاس کھانے کو روٹی نہیں،
آپ کا بجلی کا بل پہلے سے تین گناہ زیادہ ہے،
آپ بچوں کے اسکول کی فیس نہیں ہے،
مرغی گوشت تو دور اب دال سبزی کے پیسے نہیں،
آٹا ایسے لاتے ہیں جیسے سنار کی دوکان سے
اور
ہر بار ان اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ جاتی ہیں
تو
“آپ غدار ہیں۔ مقدمہ چلے گا”
586
حوالدار شکور اب وینا کا اکاؤنٹ اسے واپس کر دو ۔۔ ریٹائرمنٹ کے بعد چاچا کسی کے کام کا نہیں سوائے اپنے گھر والوں کے ۔۔ twitter.com/iVeenaKhan/sta…
587
جب آپ نے پچھلے سال سیاست سے دور ہونے کا فیصلہ کر لیا تھا تو آٹھ ماہ میں دہشت گرد اسلام آباد تک پہنچ گئے
۔۔
اللّٰہ خیر رکھے اگر آپ سامنے سے سیاست میں بھرپور شرکت کرتے تو کیا معلوم کون سے چن چڑھنے تھے ۔۔
588
آپ نے کل آج تک اعظم سواتی @AzamKhanSwatiPk صاحب کے ٹوئٹس دیکھے۔۔
آج جلسہ گاہ میں ان لوگوں کو ننگا کر رہے ہیں جنہیں دوسروں کو ننگا کرنے کا شوق ہے ۔۔
باجوہ کو جاتے جاتے سچ بولنے کا مشورہ ۔۔
۔۔
چینلز Mute کر رہے ہیں۔۔ LIVE سنیے
youtu.be/o3btsTJGItw
589
“قاضی فائز اور طارق مسعود جیسے جج عدلیہ کی شان میں ایسا اضافہ کریں گے کہ لوگ شریف خاندان کے لیے رفیق تارڑ اور افتخار چوہدری کی وفاداری، لاہور ہائیکورٹ کی غلامی بھول جائیں گے”
۔۔
“جو ججز سیاستدانوں کی حمایت سے اپنے لیے انصاف حاصل کریں وہ ان کی کرپشن کے خلاف کبھی انصاف نہیں کرسکتے”
590
کیا ان کو نہیں پتا پاکستان اگر ڈیفالٹ کر گیا (خدانخواستہ) تو ان کے 16 18 ارب کے بجٹ کہاں سے آئیں گے؟
۔۔
یا سائیڈ پر کچھ ایسا انتظام کر رکھا ہے کہ سارا پاکستان تباہ ہو جائے (خدانخواستہ) بس اُن کے زیرانتظام ایریاز ڈائریکٹ امریکی چھتری تلے محفوظ رہیں ؟؟
591
راولپنڈی کے شہریوں نے @ImranKhanPTI کے خلاف لگائے گئے نازیبا پوسٹرز پھاڑ دیے۔۔
یاد رہے پہلے ہیلی کاپٹر سے ننگی تصویریں پھنکوانے والے ہوتے تھے۔ اب ان کے سرپرست بھی میدان میں ہیں۔۔
592
باقی باتیں چھوڑیں ۔۔ حامد میر سے صرف اتنا سوال ہے “وہ کون تھا”
جو تمہیں اسرائیل اور انڈیا سے تعلقات کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے کا کہتا تھا ؟؟ twitter.com/siasatpk/statu…
593
اس وقت جیو پر @muneebfaruqpak ، منصور علی اور طلال چوہدری ایک کامیڈی پروگرام چلا رہے ہیں جس میں اب یہ سمجھایا جا رہا ہے پارٹی کو صرف “نوازشریف” بچا سکتا ہے ۔۔
سیانے لوگو اسے واپس لاؤ نا خشبو لگا کے اب تو حکومت بھی اپنی ہے۔۔
سمجھیں مقصد کو۔۔ “مائنس شہباز گیم فرام بھتیجی” 😆
594
محترم @MoonisElahi6 صاحب ایک بندہ کم ہے ۔۔ گنتی دوبارہ کروا لیں اور اس پر نظر رکھیں۔ یہ وہی ہے جس نے کہا “مجھے کالیں آ رہی ہیں اور دھمکیاں بھی” مگر اسے کسی نے رابطہ نہیں کیا ۔۔
نظروں میں آنے کا ڈرامہ ہے ۔۔
595
اس سے پہلے یہ اپنے بھونڈے فیصلے پر عمل درآمد شروع کریں اپنی عوامی طاقت کو باہر لائیے۔ پاکستان میں کوئی رول آف لا نہیں ہے فرنٹ پر رانا ثنا جیسے لوگوں کو رکھ کر گھناؤنا کھیل “کور سیل” کھیل رہے ہیں
۔۔
حقیقت تب سمجھ آئے گی جب پنجاب کی حکومتی مشینری CM کے احکامات پر عمل نہیں کرے گی۔
596
خان صاحب @ImranKhanPTI ابھی کچھ ہی دیر میں تاریخی خطاب کرنے والے ہیں۔
بول نیوز پر بھی اتنا پریشر ہے بار بار Mute کرنا پڑ رہا مگر آزادی اظہار کا دورہ پاکستان کے چیمپئن صحافیوں کو نہیں پڑ رہا ۔۔
۔۔
Unmuted Uncensored
یہاں ملے گا LIVE (کمپنی دی مشہوری)
youtu.be/o3btsTJGItw
597
سیالکوٹی کھسرے کا پٹا کس نے کھولا ہے ؟ لگتا ہے کوئی اندرونی ڈز لگی ہے اسے ۔۔
598
599
سندھ چلیں جائیں ایک روپے کی تعمیر و مرمت نظر نہیں آئے گی۔ مگر چینلز پر کروڑوں روپے کے اشتہارات چل رہے ہیں کہ “سندھ بہت صاف ستھراہے”۔۔
جو گرافکس ڈالے گئے ہیں وہ کسی اور ہی دنیا کے مناظر دکھاتے ہیں۔ یہ ٹھیک ہے اربوں روپے کے پراجیکٹ کا پیسہ کھا جاؤ اور چند کروڑ کے اشتہار چلوا لو۔ بس
600
ڈپٹی اسپیکر کو لکھا ہوا پیغام پہنچایا گیا ہے جو وہ صرف پڑھے گا ۔۔