Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

501
وہ چاہتا تو لندن میں اپنے بچوں کے ساتھ پرتعیش زندگی گزار سکتا تھا ۔۔ مگر اس نے اپنی عوام کے ساتھ سرد و گرم سہنے کو ترجیح دی ۔۔
502
بادی النظر میں سائفر کو کھولے بغیر ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ “رجیم چینج کی سازش نہیں ہوئی بلکہ گزارش ہوئی تھی اور اسے عملی جامہ پہنانے کی سفارش کی گئی تھی” ۔۔
503
“کہنے کو یہ ساڑھے چھ لائن کا ٹوئیٹ ہے مگر ڈوب مرنے کے لیے اسکے لنک میں دی گئی ہیڈلائن ہی کافی ہے” ۔۔ ۱: پاکستان کا طاقتور آرمی چیف ۲: امریکی امداد کی “سفارش” پر نظریں گاڑے بیٹھا ہے ۔۔ آگے میں نے لچھ للھا تو پھر فون آنے شروع ہو جائیں گے۔۔
504
محترمہ @SyedaShehlaRaza چرب زبان تو کافی ہیں کیونکہ عمر گزار دی انہی راہداریوں میں۔۔ مگر کیا @WaseemBadami پوچھنے کی جرات کریں گے موصوفہ کا ہاکی میں کیا تجربہ ہے جو بطور مینیجر سیر سپاٹے پر جا رہی ہیں سرکاری خرچے پر ؟؟
505
الیکشن کمیشن کو ایک سرٹیفیکیٹ کو “بیان حلفی” قرار دینے کا مشورہ انہی نامعلوم “تارڑ فیملی” نے دیا ہے جنہوں نے دوست مزاری کو “پارلیمانی پارٹی” کو “پارٹی لیڈر” پڑھنے کا مشورہ دیا تھا۔ ۔۔۔ “ماشاء اللّٰہ صحیح لٹیا ڈبو رہے ہیں ن لیگ کی”
506
پنڈی کے دلے والے ٹرینڈ کے خالق، باجوہ کو گالی دینے والے، ڈی جی ISI کو گالیاں دینے والے آزاد پھر رہے ہیں۔۔ مگر کوئی بچہ نادانی میں الٹی سیدھی بات لکھ دے تو اس کا ذمہ دار “سپریم کمانڈر” ہے اور ماتحت بڑے رعونت بھرے انداز میں کہتا ہے “میں کمنٹ نا ہی کروں تو بہتر ہے”۔ “گڑیا کا گروپ”
507
شہباز گل صاحب کے خلاف ایک اور FIR درج کروائی گئی ہے ۔۔ لگتا ہے گیم PDM کی کٹھ پتلیوں کے بس سے باہر ہے اور باسز نے خود کھل کر سامنے آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔ youtu.be/IOwRkMHnJkk
508
یہاں حامد میر نے شہباز شریف کو اورنگزیب عالمگیر سے ملانے کے لیے جو کہانی سنائی ہے کیا بیوقوفی ہے یا اس نے جنرل باجوہ، جنرل فیض اور نوید مختار کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کی راہ ہموار کی ہے ؟ ۔۔ کیسے تین جرنیل شہباز شریف کا وزیراعظم کے لیے انٹرویو کر رہے تھے ؟
509
بلاول کی تقریر سن کر ہمیشہ ایسے لگتا ہے جیسے “بیگم نوازش علی کو مولا جٹ کا کردار دے دیا جائے” ۔۔
510
توبہ نعوذ بااللّٰہ ایسے ایسے گھٹیا غلیظ اور کفر بکنے والے لوگ ن لیگ نے جمع کر رکھے ہیں۔ کوئی کہتا ہے نوازشریف کے استقبال کے لیے جانا حج سے زیادہ افضل ہے، کوئی کہتا ہے اتنا جلدی ریلیف اللّٰہ کی ذات سے نہیں ملتا جتنا جلدی مفتاح نے دیا۔ “ان کا مذہب صرف پیسہ” twitter.com/siasatpk/statu…
511
مارکیٹ جلدی بند ہو یا دیر سے ۔۔ خواجہ جیسی چولوں کی پیدائش پھر بھی نہیں رکنی ۔۔
512
کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کب کی اور کونسی تقریب ہے جس میں “قصیدہ خوانئ باجوہ” کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ خدمات جو پاک فوج ہمیشہ کرتی آئی ہے اسے صرف آرمی چیف کے کھاتے ڈال کر کیریکٹر بلڈنگ کی جا رہی ہے ؟؟
513
@iqrarulhassan “جب ہر کام اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے تو تبلیغ کے لیے سوا لاکھ پیغمبر کیوں بھیجے”؟ ۔۔ بھائی میرے تمام مدد “اللّٰہ” کی طرف سے ہی آتی ہے مگر اس کے لیے فرشتے اور خود اللّٰہ نہیں آتا بلکہ آگے لوگ ہوتے ہیں جنہیں حق و باطل کا احساس دلانا ہوتا ہے۔ ۔۔ “غلطی سے بٹ کڑاھی کھا بیٹھے ہیں آپ”
514
ویسے ترین گروپ نے بھی بڑے کھابے کھائے ہیں ترین کے گھر جا جا کے ۔۔ یہ ٹنٹا بھی ختم ہوا ۔۔ اور علیم خان تو سما نیوز خرید کے وزیراعظم بن بیٹھا تھا۔۔ چینلز اور لوٹے اتنی ہی بڑی ضمانت ہوتے تو لیٹیرینیں ہی اسمبلیاں کہلاتیں اور میر شکیل/میاں عامر وغیرہ صدر وزیراعظم ہوتے ۔۔
515
تمام چینلز نے چینلز نے فل ٹائم بوٹ پالش پکڑی ہوئی ہے اور برش اتنے زور سے رگڑ رہے ہیں کہ بوٹوں پر گراریوں کے نشانات نظر آنے شروع ہو گئے ہیں ۔۔ ۔۔ ARY والے تو وہ مولوی بھی ڈھونڈ لائے جس نے قرآن پڑھایا ہے ۔۔
516
“تحریک انصاف نے ایک ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی”۔۔ فواد چوہدری ۔۔۔ اب ہینڈلرز بولھلاہٹ میں ایک اور غلط قدم اٹھائیں گے۔۔ فی الحال PDM کی BTeam کی طرح ن لیگی ٹرولز کی لسبیلہ حادثے پر مہم کو PTI کے ساتھ جوڑ رہی ہے “اُم حریم” ۔۔
517
عرفان قادر نے ہمیشہ سے ججز کے سامنے بدمعاشی کی ہے۔ جب یہ افتخار چوہدری دور میں آصف زرداری کا اٹارنی جنرل تھا تب بھی بدمعاشی کیا کرتا تھا اور آج بھی وہی کر رہا ہے۔ بالکل حیرانگی کی بات نہیں کہ کوئی بھی جج مافیاز کے اس مہرے کو توہین عدالت کا نوٹس دینے کی جرات نہیں رکھتا۔۔
518
جب ایسے ٹوئٹس آنے لگیں تو سمجھ جائیں اب آپ کے پاس دلائل اور جھوٹ دونوں ختم ہو چکے ہیں۔۔ اب آپ صرف ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں ۔۔ twitter.com/sumrkhan1/stat…
519
مجھے YouTube چینل جاری رکھنا چاہیے یا بند کر دوں؟ جتنی مصیبت مجھے Youtube کے 12.4K سبسکرائبرز کے ساتھ اٹھانی پڑی اتنی تو Twitter کے 366K کے ساتھ بھی نہیں ہوئی ۔۔ ڈرٹی ہیری کے باپ سے نہیں ڈرتا مگر وقت/پیسہ لگا رہا ہوں ۔۔ سب کہتے ہیں آپ مصالحہ نہیں دے رہے اور وہ میں کروں گا نہیں ۔
520
پاکستان میں پولیس، عدالتوں اور نیوٹرلز نے اپنا جو چہرہ پچھلے اڑھائی ماہ میں اور بالخصوص پچھلے دو دن میں دکھایا ہے مجھے تو حیرت ہو رہی ہے ہم کشمیریوں کو کس عذاب میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں ستر سال سے ؟؟ “او بھائی وہ انڈیا کے زیرتسلط ٹھیک ہیں یہاں تو درندے بیٹھے ہیں انہیں چیرنے کو”۔
521
ٹوٹل 7 سیٹیں ہیں MQM کی مگر میڈیا پر ایک ہیجان برپا ہے کہ MQM کا اتحاد ہو رہا ہے ۔۔ مصطفی کمال اور فاروق ستار کی کتنی سیٹیں ہیں؟ ۔۔ اسے کہتے ہیں Media Management ۔۔ “گنجے شیطان کا چینلز پر مکمل ہولڈ ہے”
522
عمران ریاض @ImranRiazKhan کے وکیل @MianAliAshfaq نے بالکل ٹھیک دلیل دی ۔۔۔ اگر فوج کو مسئلہ ہے تو FIR بھی خود کروائے جیسے ایمان مزاری کے خلاف کروائی ۔۔ حمید، اشفاق، کالُو، شِیدی کیا فوج کی ترجمانی کرتے ہیں جو انہوں نے مقدمات کروائے ؟؟ “مرد بنو سامنے آؤ” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
523
بندوقیں تو مشرف کے پاس بھی تھیں۔ اسلحہ بھی امریکہ سے وافر آ رہا تھا۔ MQM, JUI جیسی فاشسٹ جماعتیں اس کے ساتھ تھیں۔ کراچی میں سانحہ 12 مئی برپا کر کے اپنی بدمعاشی دکھا چکا تھا۔ آج کہاں ہے ؟؟ پاکستان میں کبھی تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا جاتا جب تک تاریخ خود انہیں نشان عبرت نا بنا دے۔
524
ڈیجیٹل میڈیا اس وقت الیکٹرانک میڈیا کو مکمل طور پر پچھاڑ چکا ہے ۔۔ ناروے سے ایک بھائی نے یہ کلپ بھیجا کہ دیکھو @soldierspeaks نے اپنے وی لاگ میں آپ کا ذکر کیا “پچھلے سال تک انہیں پاکستان کے سیاسی ماحول میں کوئی انٹرسٹ نہیں تھا اب ہمارے VLogs دیکھتے ہیں” ۔۔ youtu.be/IOwRkMHnJkk
525
“میں نے بتایا کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا یہ پاکستان سے غداری ہوگی اور باجوہ نے شور مچانا شروع کر دیا کہ ہمیں غدار کہہ دیا”۔ @ImranKhanPTI ۔۔ LIVE youtu.be/2gxGQDoWA0g