301
دوست مزاری نے ایک بار پھر بےغیرتی شروع کر دی۔۔
جب اکثریت ہی PTI اور Q League کی ہے تو کون سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے؟؟
کل ایوان میں پولیس کے ذریعہ ووٹنگ خراب کی جائے گی۔۔
اب تو دُو بدُو مقابلے کی فضا ہے اور عوام کا آگے بڑھنا از حد ضروری ہے۔۔
مزے کی بات خط پر تاریخ آنے والے کل کی ہے۔
302
Gen. (R) Qamar Bajwa's services will always be remembered.
#bajwadoctrine
303
جنگ جیو گروپ نے تو احسن اقبال کو اپنے بہنوئی سے بھی اُوپر کا درجہ دیا ہوا ہے ۔۔
ایسے لگتا ہے کسی نے دھمکی دی ہو “ٹوئیٹ نا کیا تو کوئی ہور جوائی پائی ڈھونڈ لو پھر” ۔۔
چیمہ تو باقاعدہ مار پیٹ پر اُکسا رہا ہے گ پھ کا 😆
304
بہت احترام کے ساتھ خان صاحب @ImranKhanPTI
کہ
وہ “ایک” آدمی نہیں تھا
۔۔
اور یہ کہتے ہوئے دل عجیب سا ہو رہا ہے کہ وہ “کئی لوگ ہیں” ۔۔
305
“کراچی میں نکاسی آب کا قصور ہمارا ہے مگر ہم سے پہلے آنے والوں کا بھی ہے”۔۔
مراد علی شاہ
۔۔۔
گالی نہیں دیتا کہ شاہ جی لوگ ہیں مگر کتنا بےشرم ہے کہ 15 سال سے انہی کی حکومت ہے۔ ان سے پہلے کون خراب کر گیا ؟ جِن بھُوت ؟؟
306
اب کوئی دہشت گرد حملہ ہو تو دفتروں میں بیٹھے آڈیو ویڈیو والوں کو بھیجا جائے جن کا کام ایسے واقعات کا ایڈوانس تدارک کرنا ہے
۔۔
یہ دفتروں میں آڈیو ویڈیو کھیلیں، حکومتیں بنائیں گرائیں
اور دہشت گردوں/دشمنوں کے آگے ہمارے غریب جوان مریں ؟
307
جنرل باجوہ اگر مشورے کے لیے کامران شاھد کو بلاتا تھا تو سلام ہے جناب آپ کی عقل کو ۔۔
ایک پٹواری کے چینل کا تھرڈ کلاس اینکر ملک کے آرمی چیف کو مشورے دے رہا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کا مقبول ترین لیڈر قابل اعتبار نہیں
۔۔
“کہاں راجہ بھوج ۔۔ کہاں گنگُو تیلی” twitter.com/DunyaNews/stat…
308
پوری دنیا میں کروڑوں لوگ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں
مجال ہے کوئی سانس بھی لے رہا ہو
۔۔
ابھی اعلان کریں “صبح @ImranKhanPTI صاحب پر مقدمہ چلانا ہے”
صبح سورج نکلنے سے پہلے سارے جج سپریم کورٹ کے باہر قطار میں کھڑے ہوں گے ۔۔
309
لوگ #ایک_اور_دن گزر جانے کا انتظار کر رہے ہیں جس کے بعد وہ دل کی بھڑاس نکالیں گے
ان کی اطلاع کے لیے “آج کیا اور کل کیا”
۔۔
مزا تو تب ہے “جابر سلطان کے سامنے اسکے منہ پر کلمہ حق بلند کریں”۔
“کرسی سے اترا تو بکری برابر”
۔۔
“باجوہ ۔۔ سکندر سلطان ۔۔ بندیال”
رجیم چینج کے تین مہرے
310
پی ڈی ایم نے ایک بار پھر تھوکا چاٹ لیا۔ بائیکاٹ ختم
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
311
کراچی کے عوام کے ساتھ کھیلواڑ جاری ہے ۔۔ مصطفی کمال اور خالد مقبول صدیقی ایک بار پھر عوام کو “چ” سمجھتے ہوئے ڈائلاگ مار رہے ہیں ۔۔
312
لفافوں کو جب واٹس ایپ ہدایات ملتی ہیں تو تھوڑا سا خود Edit کرنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے ؟
ن لیگی میڈیا سیل کے واٹس ایپ گروپس میں، مریم اورنگزیب کے گروپ میں یہاں تک کہ فہد حسین کی طرف سے بھی ہوبہو یہی کاپی کر کے بھیجا گیا
۔۔
“ایسی بھی کیا مفت بری” twitter.com/iqrarulhassan/…
313
ڈپٹی اسپیکر کے اسمبلی تحلیل معاملے پر پارلیمنٹ میں عدالتی مداخلت کا تفصیلی فیصلہ آ گیا ۔۔
بظاہر انتہائی بھونڈے اعتراضات ہیں اور ہم وکیل نا ہونے کے باوجود ججز پر اچھی خاصی جرح کر سکتے ہیں
اور
انہیں بھاگنے کا راستہ نہیں ملنا ۔۔
314
ہائے صدیق جان اور انکے لطیفے ۔۔ ہم پوچھتے پھر رہے ہیں #وہ_کون_تھا اور موصوف اسے ننگا کر کے باہر لے آئے۔۔ 😆
315
آپریشن رجیم چینج کا اگلا مرحلہ ۔۔
فوج اور عوام کو آمنے سامنے کھڑا کرنے کا پنجاب حکومت کا فیصلہ
۔۔۔
کہتے ہیں ہم اکیلے کیوں ذلیل ہوں ۔۔ سب سٹیک ہولڈرز میدان میں آئیں ۔۔
316
“کوئی غریدہ کی طرف جاؤ کہیں بلیچ نا پی لے”
۔۔
اسے لگ رہا تھا آج کراچی کو اسلام آباد اور اسلام آباد کر پشاور لے جائیں گے ن لیگ والے مگر کچھ بھی اس کی خواہشات کے مطابق نہیں ہو رہا ۔۔
317
سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کے اختیارات کو محدود کر دیا اب وہ کوئی بڑا فیصلہ نہیں کر سکتے
۔۔
“جیسے ایٹم بم بیچنا، امریکہ کے ساتھ الحاق، کشمیر کی آزادی جیسے بڑے فیصلے نہیں کر سکتا۔
باقی مخالفین کو اٹھوانا، ریاستی مشینری کا استعمال، مقدمے، قتل، عوام کو چھتر پولا وغیرہ جاری رکھیں”۔۔
318
پٹواری بھلے جج ہو، سیاستدان یا کارکنان
ہمیشہ ٹیکنالوجی سے مار کھاتے ہیں ۔۔
“باہر آ جاؤ 90s کے دور سے” ۔۔
319
اگر کوئی سمجھ رہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ عمران ریاض کو بازیاب کروانے آ رہی ہے تو
شاید ٹھیک سمجھ رہے ہیں ۔۔
عمران ریاض کی اگلی ویڈیو کا سُن کر انکی ہاتھ میں آ گئی ہے ۔۔ میں تو کہتا ہوں @ImranRiazKhan بھائی باہر آ بھی جاؤ تو ان کو بےنقاب کرو۔
وڈے سُورمے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
320
نوازشریف دور حکومت 2013 سے 2018 میں فیصل انڈسٹری کو تالے لگ گئے تھے۔
سیالکوٹ کی لاتعداد سپورٹس فیکٹریاں بند ہوگئیں۔
خان صاحب @ImranKhanPTI کے ساڑھے تین سال میں ناصرف صنعتی بحالی ہوئی بلکہ ریکارڈ ایکسپورٹس ہوئیں۔
“پھر NAB کیسز سے لاڈلوں کو بچانے کا تجربہ ہوا اور حالات سُن لیجیے”۔
321
آپ نے خان صاحب @ImranKhanPTI کا ایک جملہ کئی بار سُنا ہوگا “میں انہیں کرپشن کے بارے میں بتاتا تھا تو وہ کرپشن کو کوئی بُرا نہیں سمجھتے تھے”۔
اس کی وجہ یہ ہے خود بگ باس کے آس پاس کے لوگ بھی کرپشن سے لتھڑے ہیں۔
اس کی سب سے بڑی مثال لاہور والے Mr. X ہیں۔
تفصیلات کچھ ایسے ہیں کہ۔۔
P1
323
ایک ہجڑا بھی ججز پر کیچڑ اچھال رہا ہے۔ ویسے ججز نے اڑھائی ماہ پہلے جو کچھ کیا وہ ٹھنڈ تو ڈال رہا ہے ہمارے سینوں میں ۔۔
324
بندھن آف چودھریز اینڈ باجواز ۔۔
325
پولیس والے مر رہے تھے یہ ظالم دیکھتا رہا
۔۔
شہریوں پر ظلم، عورتوں بچوں پر تشدد ہوا اس نے مکمل سپورٹ دی
۔۔
ایک بچے نے پالیسی سے اختلاف کیا اس فرعون کو اتنا غصہ آیا اسے غدار بنا ڈالا
“خدارا اس بچے کےلیے آواز اٹھائیں اس کا کیس سویلین چلایا جائے”
۔۔
مکمل Vlog
youtu.be/6kPGovsheuo