351
@hinaparvezbutt اس لحاظ سے آپ کا تو دادا ہوا کہ آپ کے والد نوازشریف اور امی مریم دونوں گٹے گوڈے جوڑ کر اسے گالیاں نکالتے تھے ۔۔ ابھی کچھ مہینے پہلے کی ہی تو بات ہے ۔۔
352
353
سپیس میں بہت معزز وکلا بیٹھے ہیں ۔۔ میرا سوال @AzharSiddique صاحب اور @MianAliAshfaq صاحب سے
۔
خط و کتابت سے سپریم کورٹ کی غیرت جاگ سکتی اور یہ انصاف کرنے والے ہوتے تو آدھی رات کو عدالت کیوں کھولتے؟
۔
باجوہ کو امکانی طور پر Sack نا کرنے کی پیشگی درخواست کیوں لیتے ؟
@ImranRiazKhan
354
“عمران خان @ImranKhanPTI کا دن 12 بجے سے پہلے شروع نہیں ہوتا”۔
مریم صفدر
۔۔۔
اسے کیسے پتا ؟؟ آئے مزے
#ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
355
“قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا
اک اک حوس نشاں سرِ بازار بک گیا”
356
حوالدار شکور اب وینا کا اکاؤنٹ اسے واپس کر دو ۔۔ ریٹائرمنٹ کے بعد چاچا کسی کے کام کا نہیں سوائے اپنے گھر والوں کے ۔۔ twitter.com/iVeenaKhan/sta…
357
“باباجی آپ نے پاکستان تو دلا دیا ۔۔ کاش آزادی بھی دلا دیتے” ۔۔
#HappyBirthdayJinnah
358
“لوگ پوچھتے ہیں آپ ڈیلیور کیوں نہیں کرتے آپ تو ڈیلیوریاں کرنے والے ہیں”۔
@CMShehbaz شہباز شریف
۔۔۔
لعنت ہے ہینڈلرز پر جنہوں نے پاکستان پر مسلط کرنے کے لیے “دائی” کا انتخاب کیا ۔۔
359
تو جناب مسٹر ٹین پرسنٹ کے آنیاں جانیاں اس وقت پاکستانی اثاثوں کے لیے خریدار ڈھونڈنے کی وجہ سے لگی ہوئی ہیں ۔۔
جس کو خریدار ظاہر کروائیں گے اس سے بھی کمیشن اور ن لیگ کے ساتھ حصہ تو پہلے ہی ڈن ہوگا۔
یہ بھی ہو سکتا ہے اربوں کے اثاثوں کے اونے پونے میں خریدار انہی کے فرنٹ مین ہوں۔
360
حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ڈیزل کے پاس اس وقت پورے پاکستان میں کوئی سیٹ نہیں پھر بھی ہلکان ہو رہا ہے۔علی امین گنڈاپور کا استعفی منظور کر کے ڈیزل کو کھڑا کریں تاکہ جیتنے کی ناکام کوشش تو کرے
۔۔
ورنہ موجودہ وقت میں “بیگانی ہڈی پر کتا دیوانہ” والا حساب لگ رہا ہے۔ نا تین میں نا تیرہ میں
361
مریم کی کنیزیں ایک نیا پینترا لے آئیں “اٹھارہ سال کا ووٹر”۔۔
مطلب اٹھارہ سال کے بالغ ووٹ تو ڈال سکتے ہیں مگر وہ کم عقل، بےصبرے اور چُڈو ہیں ۔۔
362
@ImranRiazKhan آپ کو صرف اس صورت جانے کی اجازت مل سکتی ہے اگر آپ “شریف خاندان” سے ہوں یا ایکس وائی زیڈ کے کار خاص ۔۔
کبھی حرام کمایا ہے؟ اوپر کمیشن کھلایا ہے؟ اگر نہیں تو پھر آپ کو علاج کا کوئی حق نہیں ۔۔
363
احمد نورانی کی “باجوہ کرپشن کہانی” پر یقین کرنے کی ایک معقول وجہ یہ ہے کہ اس کے پاس FBR کی مستند دستاویزات ہیں۔
اور دستاویزات مستند ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ FBR کے جن تین ملازمین کا لیکس میں نام آیا انہیں نشان عبرت بنایا جا رہا ہے ۔۔
364
“باقی چینلز کا نہیں معلوم مگر گورنر سندھ کے دورہ پنجاب اور اس کے چائے میں کلچے ڈبونے سے دوسروں کے منہ میں ڈالنے تک کے تمام مناظر ARY پر چل رہے ہیں”
۔۔
عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں کہ ٹپوری کو کون لایا ہے اور اب اسکی پروجیکشن کون کر رہا ہے۔
“یاد رہے ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے”۔
365
پی ٹی آئی @PTIofficial کے خلاف پچھلے چار گھنٹے سے @geonews_urdu پر بالکل ویسی ہی کیمپین چلائی جا رہی ہے جیسی ISI کے خلاف چلائی تھی جس میں ثابت کیا جا رہا ہے کہ PTI ایک فارن فنڈڈ جماعت ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کے عہدیداران کی زندگیاں خطرے میں ڈالی جا رہی ہیں۔
@fawadchaudhry
366
آثار تو کچھ ایسے ہی ہیں کہ اب بس ضد ہے۔ اس میں ملک و قوم کا بھلے نقصان ہو جائے مگر اپنی “انا” کو ٹھیس نہیں پہنچنے دینی۔
سوال تو یہ ہے کاش یہ انا ملکی عزت کے لیے بھی رکھیں۔
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
367
بلوچستان حکومت کی ترجمان کا یہ حال ہے تو حکومت خود کیسی ہوگی آپ اندازہ کر لیں ۔۔
محترمہ کی تیاریوں سے تو لگ رہا ہے چھ آٹھ گھنٹے پارلر میں لگا کر آئی ہیں پھر بھی سو نہیں سکتیں سیلاب زدگان کی فکر میں ۔۔
369
“پاکستان اس وقت ایک دوراہے پر کھڑا ہے”۔
لیفٹینٹ جنرل خواجہ سعد رفیق
370
ووٹ لسٹوں سے نکال دیے، دوسرے حلقوں میں ٹرانسفر کیے، زندہ لوگ مردہ ظاہر کیے، اپنے عملے سے ووٹ ڈلوائے، پولیس سے مداخلت کروائی، مخالفین کو ڈرایا دھمکایا، گرفتاریاں کیں، بوگس ووٹ ڈلوائے
پھر بھی ہار گئے
تو بےشرموں کی طرح “مبارک ہو انتخابات کامیاب اور شفاف کروائے گئے”
جُتی لا لوے بندہ
371
372
محترم @AdilabbasiAry کو ایک نیا رول تفویض ہوا ہے۔ کچھ دن میں آپ ان کا ایک نیا رُوپ دیکھیں گے۔۔
یہ بات میں کسی مفروضے کی بنیاد پر نہیں پکی معلومات کی بنیاد پر کر رہا ہوں ۔۔
“میں اس کا کوئی ثبوت نہیں رکھوں گا صرف اُس موقع پر اپنی ٹوئیٹ کا سکرین شاٹ لگاؤں گا”۔۔
373
آئین فوجستان کے تحت وزارت اعلی کا امیدوار خود اپنے آپ کو بھی ووٹ نہیں ڈال سکتا ۔۔ پرویز الہی کا اپنا ووٹ بھی مسترد کر دیا ۔۔
سمجھ نہیں آتی کہ ہنسی کیسے روکیں ۔۔ یہ ملک چل رہا ہے یا کسی انڈین فلم کا سکرپٹ جہاں ایک “مُکھیا” کا راج ہے۔۔
374
@iqrarulhassan آپ کی رہی سہی اور آنے والی تمام دانشوری پرلعنت ۔۔۔
میڈیا واقعی ایسی انڈسٹری ہے جہاں بڑے بڑے چُغد لوگوں کا پھدو لگا ہوا ہے ۔۔
انڈیا افغانستان
375
بابر افتخار اور رانا ثنا نے دعوی کیا
“ارشد شریف شہید اس وقت تک دبئی رہے جب تک انکے پاس ویزا تھا، اور اسکے بعد وہ کینیا چلے گئے”
۔۔
مہا جھوٹ
ارشد شریف کا دبئی کا ویزا ختم نہیں ہوا تھا بلکہ انہیں دبئی چھوڑنے پر دباؤ ڈال کر مجبور کیا گیا @MuradSaeedPTI
۔۔
youtu.be/gK389E9lo9o