Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

251
“ہمیں عمران نیازی کو ٹھکانے لگانا ہوگا”۔ فضل الرحمن ۔۔۔ ڈیزل نے @ImranKhanPTI کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔۔ @MoulanaOfficial بےغیرت کے بچے تُو باہر عوام میں تو آ ۔۔
252
کسی بھی مجرم یا جاسوس کو پکڑا جاتا ہے تو بدترین تشدد اسے جگا کر رکھنا ہوتا ہے ۔۔ نیند کے باوجود سو نا پانا آپ کو ناصرف جسمانی بلکہ ذہنی طور پر بھی توڑ دیتا ہے۔۔ عمران ریاض کے ساتھ بھی وہی سلوک روا ہے۔ پندرہ منٹ کے فیصلے چھ آٹھ گھنٹوں میں اور راتوں کو عدالتیں۔ “ڈوب مرو بےغیرتو”
253
پاکستان کے اعلی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں۔۔ @MiftahIsmail بچگانہ کہانیاں سنا کر قومی اثاثے بیچ رہا ہے ۔۔ یہ نا ہو مرکز سے حکومت جائے تو ساتھ ہی دوسرے ممالک بھی آ جائیں کہ ہم آپ کے فلاں فلاں ادارے اور شہر خرید چکے ہیں۔۔
254
“فواد چوہدری صاحب @fawadchaudhry بڑی گہری بات کر گئے برادران یوسف والی اور مجھے یقین ہے خوامخواہ کا دانشور کامران شاھد جیسے ہنسا ہے بات اس کے سر کے اوپر سے گزر گئی ہے”۔
255
آج مسلسل تیسرا مہینہ ہے سلیم صافی نے رانا ثنا بٹھایا ہوا ہے اور پوچھ رہا ہے “ابو عمران خان گرفتار تو ہو جائے گا نا” ۔۔ کنجرو پہلے کوئی کیس تو بنا لو پھر سوچنا کہ ویسے ہی گرفتار کر لینا ہے؟
256
“ایک کھلاڑی ۔۔ سب پے بھاری مُک گیا تیرا شو زرداری”
257
سنتے ہی باجوہ نے کہا “میں تے NRO ای دیساں”
258
اگر صحافی کے بھیس میں کسی سیاسی جماعت کا پالتو کتا آپ کا راستہ روکنے کی زبردستی کوشش کرے تو اسے سائیڈ پر روکنا ہی کافی نہیں ہے۔ ان کو جوتے لگائیں تو آئندہ یہ ایسے واحیات stunts کرنے سے گریز کریں گے۔ کیا یہ حرکت بلاول یا مریم کے ساتھ کر سکتے ہیں؟
259
آج کافی لوگوں کو @MoonisElahi6 کے اس انکشاف کہ باجوہ نے انہیں سائیڈز بدلنے کا کہا 440 واٹ کا جھٹکا کیوں لگا؟ یہ بات تو دو دن پہلے ہی @Asad_Umar صاحب نے بھی بتا دی تھی۔ باجوہ نے political engineering شروع کر رکھی تھی اور Apolitical والی نان سینس پر کسے یقین تھا؟ “سن لیجیے حقیقت” 1
260
پس اس تجربے سے ثابت ہوا کہ احسن اقبال، جاوید لطیف، شاھد خاقان کے ہوتے ہوئے بھی رانا ثنا سے بڑا بےغیرت اور نسلی کنجر کوئی نہیں ہو سکتا ۔۔ ٹی وی پر بیٹھ جو کتے کی زبان استعمال کر سکتا ہے وہ اپنے گھر بیوی بیٹیوں کے ساتھ کس زبان میں بات کرتا ہوگا؟؟ ۔۔
261
پس اس تجربے سے ثابت ہوا کہ “ہر بوٹ چاٹ کی ایک قیمت ہوتی ہے اور وہ اسی منزل کو ذہن میں رکھ کر بوٹوں کا انتخاب کرتا ہے”۔ twitter.com/SAfridiOfficia…
262
“حکومت نا لیتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا”۔ شاہد خاقان عباسی ۔۔۔ اب پاکستان کے آرمی چیف نے امریکہ کو کال کر کے کہا ہے قربانی کا گوشت اور سری پائے تمہارے لیے رکھے ہیں بائیڈن کو بھیجو لے جائے ۔۔
263
گلگت بلتستان چھا گیا ماشاء اللّٰہ ۔۔
264
اراکین اسمبلی پہنچ چکے مگر 4 بجے اجلاس شروع کرنے کے عدالتی حکم کے باوجود ابھی تک شروع نا ہوسکا۔ دیکھتے ہیں اسمبلی کے باہر قیدیوں والی وین آتی ہے یا نہیں۔ لوگوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں آتے ہیں یا نہیں۔ چیک کریں عدالت تو کھل گئی ہوگی آج کون سا اتوار ہے اور 12 بج گئے ہیں۔
265
جیو نیوز ، 24 اور سما نیوز سے کئی صحافی اینکرز نے اپنے بیڈرومز میں اپنی پرائیویٹ ویڈیوز بنا کر متعلقہ شعبہ تعلقات عامہ کے حوالے کر دی ہیں کہ ان میں صرف ہمارے چہروں پر عمران خان کا چہرہ بنا دو باقی پورا کلپ same رہنے دو ۔۔ مطلب صرف اپنا چہرہ بدلوا رہے ہیں باقی سب وہی ؟؟ ۔۔
266
خان صاحب کو بھی “اُم حریم” کا نام پہنچ گیا ۔۔ No More Handlers Neutrals
267
اسمبلیاں خان صاحب @ImranKhanPTI توڑ رہے ہیں ۔۔ حکومت @PTIofficial کی جائے گی۔ مقبولیت کی انتہا پر موجودہ حکومت ہے۔ پھر یہ خوش ہونے کے بجائے رو پِیٹ کیوں رہے ہیں ؟؟ مریم اورنگزیب کو تو اپنی والدہ سے رجوع کرنا چاہیے اس درد کا علاج انہی کے پاس ہے ۔۔
268
خان صاحب نے ایک بار پھر PDM چوروں کے ٹولے کو دیوار کے ساتھ لگا دیا ۔۔
269
پاکستان میں کن لوگوں کے پاس طاقت ہے جو وزیراعظم ہاؤس کو بگ کرنے کے علاوہ safe فون لائن بھی ٹیپ کر سکتے ہیں؟ آڈیوز فہد حسین کے زیراثر سٹریٹجک میڈیا سیل کو بھیجی جاتی ہیں وہاں ثاقب نثار/ملک ریاض/زرداری کی آڈیوز کی طرح مکسنگ کرتے ہیں۔ خان کی جعلی آڈیو میں لڑکی کی آواز متھیرا کی ہے۔
270
فیصلہ آنے میں اتنی دیر ؟ میرے بھی ماموں بریگیڈیر تھے صبح فجر کے وقت اٹھ جاتے تھے ۔۔ ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
271
بلاول کی تقریر سن کر ہمیشہ ایسے لگتا ہے جیسے “بیگم نوازش علی کو مولا جٹ کا کردار دے دیا جائے” ۔۔
272
جس بندے کی پورے پاکستان میں اپنی پہچان فحش آڈیو ویڈیو بنانے کے حوالے سے ہے وہ اتنی ہمت رکھتا تھا کہ خان صاحب @ImranKhanPTI سے پوچھتا ہے “آپ پلے بوائے ہیں” ؟ ۔۔
273
ایک 74 سالہ بزرگ کا حوصلہ ان سیکڑوں شلواریں اتارنے والوں پر بھاری ہے جو سرکار کے پیچھے چھپ کر وار کرتے ہیں۔ بزرگ نے ابھی جوانمردی کے ساتھ گرفتاری دی ہے اور ببانگ دہل پھر بتایا ہے اس کے پیچھے کون ہے۔ خان صاحب @ImranKhanPTI یہاں جارحیت کی ضرورت ہے۔
274
اس شخص کی زبان اس قدر پلید ہے کہ دوسروں کی بہنوں بیٹوں کو تتلیاں کہتا ہے وہ خود اندر سے کتنا گندا ہوگا۔ مولانا کہنا تو بہت دور کی بات یہ گندگی کا بورا مسلمان بھی ہے یا نہیں ؟؟ جس شخص نے کبھی زندگی میں حلال نا کھایا ہو وہ اپنا حرامی پنا ایسے ہی دکھاتے ہیں۔
275
“ایک خط دوست مزاری والا ہے جسے اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے لیے سماعت دو دن کے لیے ملتوی کردی ۔۔۔ ایک خط قاسم سوری والا ہے جو اپنی کرسی پر رکھ کر اوپر بیٹھے ہیں اور دیکھنے کو تیار نہیں” ۔۔۔ نوٹ: جب ووٹرز پارٹی سربراہ کے بجائے پارلیمانی پارٹی کے طابع ہیں تو خط کی کیا اہمیت رھ جاتی ہے؟