276
تمام پاکستانیوں کو @ImranRiazKhan کی رہائی مبارک ہو ۔۔
یہ ہوگی اصل عید ان شاء اللّٰہ
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
277
@iqrarulhassan “جب ہر کام اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے تو تبلیغ کے لیے سوا لاکھ پیغمبر کیوں بھیجے”؟
۔۔
بھائی میرے تمام مدد “اللّٰہ” کی طرف سے ہی آتی ہے مگر اس کے لیے فرشتے اور خود اللّٰہ نہیں آتا بلکہ آگے لوگ ہوتے ہیں جنہیں حق و باطل کا احساس دلانا ہوتا ہے۔
۔۔
“غلطی سے بٹ کڑاھی کھا بیٹھے ہیں آپ”
278
“ملتان جیسے شہر میں جہاں صرف یوسف رضا گیلانی ہی نہیں بلکہ اس کے ٹھگ بیٹوں کا رسوخ ہے آپ کسی بھی انجان اور کمزور ٹکٹ ہولڈر کو کنویں میں دھکیلیں گے”
۔۔۔
موروثیت کے خلاف ہم سب ہیں مگر مقابلہ جوڑ کا ہی بنتا ہے ۔۔ موسی گیلانی جیسے لوگ عام پارٹی ورکر کے بس سے بہت باہر ہیں۔۔
#NA157
280
پہلی بار دیکھا کوئی کھانے سے پہلے انڈوں کی نظر اتارے ۔۔
281
@NasrullahMalik1 آپ اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو رانا ثنا، طلال چوہدری یا عابد شیر علی کی گفتگو سنوا دیا کریں ۔۔ افاقہ ہوگا۔
282
پولیس کو نہر کنارے گھاس، سرخی اور تھوڑی سی مینگنیاں ملی ہیں ۔۔ تلاش جاری ۔۔
جب سے حلف برداری ہوئی بہت دلبرداشتہ تھیں ۔۔
283
کل عدالت ان تمام PDM رہنماؤں کو بلائے۔ انکے ہاتھ میں 63A والا فیصلہ تھمائے اور کہے پڑھو “پارٹی لیڈر” لکھا ہوا ہے یا “پارلیمانی پارٹی” ۔
جیسے ہی کہیں “پارلیمانی پارٹی” کوئی ایک بھاری ہاتھ والا جج الٹے ہاتھ پر “آخ تھُو” کرے اور زناٹے دار رپٹے لگانے شروع کر دے ۔
پھر پوچھے فُل بنچ ؟؟
284
اس بار “پاکستان” ہی ججز اور مجسٹریٹس کے دائرہ اختیار سے باہر ہو چکا ہے ۔۔ میں تو ہمیشہ سے ہی کہتا آیا ہوں یہ پاکستان کی عدالتیں ہیں ہی نہیں ورنہ پاکستانیوں کو انصاف نا دیتیں ؟؟
۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
285
صلاح الدین ایوبی کے دور میں یہودیوں نے ایسے مرد و خواتین مسلمان صفوں میں داخل کیے جنہیں اسلام کی مکمل تربیت دی جاتی تھی
اور بظاہر وہ مکمل مسلمان نظر آتے تھے۔
یہ لوگ آہستہ آہستہ اعلی عہدوں تک پہنچ گئے اور صلاح الدین ایوبی کے بعد مسلمانوں کو جڑوں سے کاٹنے لگے۔
P1
286
آج تو @Asad_Umar صاحب نے @WaseemBadami کے بظاہر معصومانہ مگر انتہائی مکارانہ سوال کے بخیے ادھیڑ دیے جب وسیم نے نوازشریف کے پانامہ کیس فیصلے کو رجیم چینج سازش فیصلے سے ملانے کی کوشش کی۔۔
اسد عمر صاحب جیسے بندے کو چکما دینا خالہ جی کا گھر نہیں۔۔
287
منہ سے گٹر ابالنے سے کیا ہوگا رانے ۔۔ جتنی تیری حالت خراب ہے ڈائپر پہنا ہے نا ؟؟
مطمئین بےغیرت
288
باجوہ صاحب ابھی وقت ہے اپنی صفوں میں چھُپے مکار لُومڑوں کو پہچانو ۔۔یہ بظاہر آپ کے اقتدار کی راہ ہموار کر رہے ہیں مگر فتح سے دو قدم دور آپ ہی کی پیٹھ میں چھُرا گھونپ کر خود مسیحا بن جائیں گے۔
آپ کے ہاتھ صرف بدنامی آنی ہے جو قیامت تک خاندان کے ساتھ چلے گی۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
289
عمران خان کی اہلیہ ، عمران خان کی بیگم ، عمران خان کی بہن ، عمران خان کی بیوی ، گوگی ، پیرنی
۔۔
عمر چیمہ تو دوسروں کے بیڈرومز سے صحافت کرتا ہی تھا ایک اور تھردلہ ساتھ ملا لیا جو نام کے ساتھ سید لکھتا ہے
۔۔
“عورتوں پر کیچڑ اچھال کر مال کمانے والے”
لعنت
290
خان صاحب @ImranKhanPTI پر قاتلانہ حملہ ہوا، شہید ارشد شریف جان سے گئے
کوئی ایک بھی FIR درج نا ہو سکی
۔۔
مگر PTI کے سینیٹرز اور اراکین اسمبلی کے خلاف نان سٹاپ FIRs کٹ رہی ہیں۔
فضل الہی MPA-KP79 پر توہین کورپس کمانڈر ہاؤس کا الزام ہے کہ وہاں احتجاج کیوں کیا ؟
“چہرے نہیں نظام بدلو”
291
باپردہ مائیں، بہنیں، بیبیاں غیر مردوں کے ہجوم میں خوار ہیں وہ بھی صرف آٹے کے لیے ۔۔
یاد ہے نا اسحق ڈار کس طیارے میں آیا تھا ؟
292
کیا نیا آنے والا DG بابُو مجھے ان بلاک کر دے گا ؟؟
293
انتہائی کند ذہن دانش وڑ صاحب جب انسان کی اصلیت سامنے آتی ہے تبھی آواز اٹھائی جاتی ہے
۔۔
جب آپ نئے آئے تھے ہم سبھی آپ کو ایماندار سمجھتے تھے۔ پھر آپ نے اپنا اصل دکھایا تو ہم آپ کے خلاف بھی بولے
۔۔
جرم سامنے آنے کی بعد سزا ہوتی ہے کہ مجرم کے پیدا ہوتے ہی عدالت اسے سزا سنا دے ؟؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
294
خان صاحب @ImranKhanPTI آپ سمجھ رہے ہیں کہ رجیم چینج آپریشن ڈن ہونے کے بعد “خریدو فروخت” کا سلسلہ بند ہو چکا تو بھول جائیں۔
جن افراد نے پاکستان کو برباد کرنے کی قسم کھائی ہے وہ ابھی بھی آپ کے اراکین کو رابطے کر رہے ہیں اور “پیشکش” بڑھائی جا رہی ہے۔
“Mr. Z فرام اسلام آباد ان ایکشن”
295
حنا پرویز بٹ نے کھوکھر کو ووٹ نہیں ڈالا ۔۔
296
“یہاں سے پاکستان کے عوام کا برا وقت شروع ہوتا ہے”۔۔
297
کم ہی مواقع ہوتے ہیں جب چینل پر ن لیگ کے گمراہ کن پراپگنڈہ کو اسی وقت کاؤنٹر کیا جاتا ہے اور
مریم اورنگزیب تو جھوٹ بولنے کے لیے شاید ڈائریکٹ شیطان سے ادھار لی گئی ہے ۔۔
بہت زبردست @ImtiazGul60 صاحب ۔۔
298
ففتھیے پیدا کرنے والا ایک اور سیل قائم کر دیا گیا ۔۔
299
محترم @MoonisElahi6 آپ نے سب سے پہلے قبضے چھڑوانے ہیں۔ باقی کام بعد میں ۔۔