Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

326
سیالکوٹی کھسرے کا پٹا کس نے کھولا ہے ؟ لگتا ہے کوئی اندرونی ڈز لگی ہے اسے ۔۔
327
کہاوت ہے “اکثر سر ڈھانپنے والی چادر اوروں کی کرپشن بھی ڈھانپنے کے کام آتی ہے”۔ شریف خاندان کی ملازمہ اتنی کم ظرف نیچ ہیں کہ بغض عمران چھپائے نہیں چھپ رہا ۔۔ کوئی ان سے پوچھے کیا 80 ہزار شہید بھی خان صاحب کے نظریات کی وجہ سے ہوئے تھے ؟؟ لعنت ایسی صحافت پر
328
سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ۔۔ ن لیگ کا پنجاب سے صفایا جاری ۔۔ اپنے ہی ووٹ پورے نہیں پڑے۔۔
329
مریم اورنگزیب اور ان کی انگلی مغلظات اگلنے آ گئی ہیں۔
330
جب طوائفیں روزے نماز کی تلقین کرنے لگیں ۔۔ twitter.com/hinaparvezbutt…
331
سات لاکھ بمقابلہ ایک ۔۔۔ جنہیں ایک صحافی سے خطرہ ہے وہ کسی بڑی طاقت سے کیا لڑیں گے؟؟ امریکہ ۔۔ انڈیا ۔۔ اسرائیل ۔۔ یا کوئی اور ؟؟ لڑ سکتے ہیں ؟؟ ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
332
استاد: . لفظ “حریم” کو جملے میں استعمال کریں۔ . شاگرد: . رجیم چینج آپریشن کے بعد پاکستان میں “حریم زادوں” کی حکومت قائم کی گئی ۔۔
333
@iqrarulhassan @HMcPhersonMP انہوں نے شاید آپ کو صرف ٹی وی پر دیکھا ہو ۔۔ کاش ٹوئٹر بھی دیکھ لیتے تو توبہ کر لیتے ۔۔
334
ممنوعہ فنڈنگ کے غبارے میں ہوا صرف اتنی ہے کہ PTI کی ساری توجہ اس کیس پر مرکوز ہو جائے، فوری الیکشن ٹل جائیں اور بات نومبر میں دی جانے والی “ایکسٹینشن” تک لٹکی رہے ۔۔ کوئی “اُم حریم” سے پوچھ کر بتا سکتا ہے کیا وہ ابھی بھی “ایکسٹینشن” نا لینے والے بیان پر قائم ہیں؟؟
335
جس کسی کے دماغ میں بھی ٹیکنو/عبوری سیٹ اپ والا کیڑا سر نکال رہا ہے وہ یاد رکھے آئین شکنی کا مرتکب ہوگا ۔۔ آج جنہیں یقین ہے کہ وہ خدا ہیں اور کوئی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ایک بات یاد رکھیں جب وقت آتا ہے تو دو گز زمین نہیں ملتی اور قبریں تک گمنام رہتی ہیں۔۔
336
مارشل لا لگ نہیں رہا ۔۔ مارشل لا لگ چُکا ہے ۔۔ ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
337
عامر میر اور عمران شفقت دونوں “لاہور” سے گرفتار ہوئے تھے مگر اطہر من اللّٰہ صاحب نے تب تک پانی نہیں پیا تھا جب تک دونوں کو چھڑوا نا لیا اور عمران ریاض کی بار تھانوں کی حدود کے تعین میں وقت ضائع کر دیا؟ میڈیا ہائپ بنا کر اوور ریٹ جج جو “کور سیل” کا مہرہ ہے #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
338
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کو PMLN کی طرف سے مکمل سپورٹ دی جا رہی ہے۔ وکیل بھی ن لیگ نے مہیا کیا ہے اور عطا تارڑ بھی اس کے لیے پٹیشنز جمع کرواتا پھر رہا ہے ۔۔ “ن لیگ کے باپ کا ملک ہے فرعونوں کا ہاتھ ان کے سر پے ہے۔ سیاہ کریں یا سفید کون پوچھنے والا ہے”۔
339
غدار باجوے کی پولیں خان صاحب @ImranKhanPTI نام لے کر کھول رہے ہیں ۔۔ کھل کر بتا رہے ہیں کہ ہر بےغیرتی کے پیچھے باجوہ تھا ۔۔ این آر او 2 باجوے نے دیا ہے ۔۔ جیو خان صاحب ۔۔ دھوکے بازیاں بھی بےنقاب youtu.be/vpRdv0s7NoI
340
فیملی کو ناصرف دھمکایا گیا بلکہ عطا تارڑ نے بار بار پولیس بھجوائی ۔۔ یاد رکھو شریف شہریوں کو ڈرا دھمکا کر اپنے منہ پر لگی کالک تم لوگ صاف نہیں کر سکتے۔۔ قانونی چارہ جوئی والا منجن کہیں اور بیچو پہلے کبھی کوئی قانونی کام کیا ہے؟ “دعا کرو بات چور چور کے نعروں تک ہی محدود رہے” twitter.com/betterpakistan…
341
“مالک اپنے پالتو کی کسی حرکت پر بہت خوش ہو تو ہلکی سی تھپکی ضرور دیتا ہے تاکہ آئندہ بھی جانور تابع رہے” ۔۔۔
342
جب آپ کو کرپشن نا ملے تو آرٹیکل 6 کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ عام لڑکی نے ساری کتھا سُنا دی ۔۔
343
اگر ابھی اسمبلیاں توڑ دیں گے تو نئے الیکشن کے بعد اراکین کہاں بیٹھیں گے ؟؟
344
“اینے باز نئیں آنا فیر باجوہ باجوہ کرے گا ۔۔ ویکھ لینا”
345
“باجوہ عذاب” کے باوجود کم سے کم میرے حلقہ احباب میں ایسا کوئی شخص نہیں جو “فوج یا فوجی” کو گالی نکالے۔۔ اچھے برے لوگ ہر محکمے ہر ادارے میں ہوتے ہیں اگر کوئی دو تین یا دس بیس لوگوں کو برا کہے تو اسے ساڑھے چھ لاکھ پر فِٹ مت کریں۔ “اگر سب اچھے ہوتے ہیں تو پھر یہ لوگ کون تھے” ؟؟ twitter.com/brigashfaqhasa…
346
ایک کلو گوشت کے ساتھ پورے کراچی کے لیے شوربہ مہیا کرنے پر ہم “بھٹو/ایم کیو ایم” اور لانے والے کرم فرماؤں کے شکر گزار ہیں۔
347
میرے خیال سے جب یہ ٹریننگ کے لیے امریکہ جاتے ہیں وہاں ان سے امریکی مفادات کے تحفظ کا حلف اٹھوا لیا جاتا ہے ۔۔ امریکہ میں ٹریننگ کے بہانے پاکستان میں امریکی پٹھُو بنانے فیکٹریاں بند ہونی چاہییں اور اس ٹریننگ پر فی الفور پابندی لگنی چاہیے۔
348
اگر خان صاحب @ImranKhanPTI ملکی سالمیت اور اداروں کی بچی کھُچی عزت کے لیے خاموش ہیں تو بہتری اسی میں ہے اپنی “جھوٹی عزت” بچا کر سائیڈ ہو جاؤ ۔۔۔ بہت کر لیے کھیل تماشے ۔۔ اب پاکستانی مزید بےوقوف نہیں بنیں گے ۔۔
349
خود کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ دکھانے والی پیپلز پارٹی کا سربراہ آصف زرداری اس وقت اسٹیبلشمنٹ کا بروکر بن کر بےغیرتوں کی طرح چوہدریوں کے بوٹ تلے کی طرف سے چاٹ رہا ہے ۔۔ اربوں روپے کی کرپشن اور اسٹیبلشمنٹ کا حکم اس وقت زرداری سے ننگا ڈانس بھی کروائے گا ۔۔ “کیسز ایویں نہیں ختم ہوئے”۔۔
350
@iqrarulhassan ایوان صدر میں صدر مملکت کی موجودگی میں ملاقات کو چھپ کر ملنا کہتے ہیں ؟ اور آپ اپنی ڈگی میں جو شہباز شریف کو بٹھا کر اسے GHQ کی سیر کرواتے رہے وہ چھپ کر ملنا نہیں بلکہ حکمت عملی تھی؟ فکری بددیانتی کا علاج تو کوئی کہیں مگر خان صاحب 26 سال سے اپنے اسی موقف پر کھڑے ہیں۔۔