126
کسی بھی مجرم یا جاسوس کو پکڑا جاتا ہے تو بدترین تشدد اسے جگا کر رکھنا ہوتا ہے ۔۔ نیند کے باوجود سو نا پانا آپ کو ناصرف جسمانی بلکہ ذہنی طور پر بھی توڑ دیتا ہے۔۔
عمران ریاض کے ساتھ بھی وہی سلوک روا ہے۔ پندرہ منٹ کے فیصلے چھ آٹھ گھنٹوں میں اور راتوں کو عدالتیں۔
“ڈوب مرو بےغیرتو”
127
کم ہی مواقع ہوتے ہیں جب چینل پر ن لیگ کے گمراہ کن پراپگنڈہ کو اسی وقت کاؤنٹر کیا جاتا ہے اور
مریم اورنگزیب تو جھوٹ بولنے کے لیے شاید ڈائریکٹ شیطان سے ادھار لی گئی ہے ۔۔
بہت زبردست @ImtiazGul60 صاحب ۔۔
128
“خان صاحب @ImranKhanPTI نے کہہ دیا کہ @ChParvezElahi اور @MoonisElahi6 نے انہیں اختیار دے دیا اور وہ اس پر مطمئن ہیں تو بات ختم ہو گئی”
۔۔
اب ہمیں میڈیا پر اٹھائے گئے طوفان کا حصہ نہیں بننا آگے بڑھئیے ۔۔
129
رانا ثنا @RanaSanaullahPK اپنے باپ کا نام تمیز سے لو ۔۔ تم جیسے کنجر ، خان صاحب کی جوتیوں کی مٹی برابر نہیں ۔۔
130
کوئی سالہا سال آپ کو اذیت دی رہا ہو اور اچانک پانی پلانا شروع کر دے تو اس کا یہ مطلب نہیں وہ نیک ہو گیا ہے بلکہ وہ آپ کو مزید اذیت کے لیے تیار کر رہا ہوتا ہے۔۔
کامران شاہد، حامد میر، اعزاز سید، جاوید چوہدری وغیرہ کی کایا نہیں پلٹی۔ اپنی زیرو کریڈیبلٹی سے دوبارہ اٹھنا چاہ رہے ہیں۔
131
یہ راز شاید تاریخ میں ہمیشہ راز ہی رہے گا کہ سال 2022 میں دیے گئے کچھ بیانات اور پریس کانفرنسز کس دوائی کے زیراثر تھے ۔۔
133
میرے خیال سے جب یہ ٹریننگ کے لیے امریکہ جاتے ہیں وہاں ان سے امریکی مفادات کے تحفظ کا حلف اٹھوا لیا جاتا ہے ۔۔
امریکہ میں ٹریننگ کے بہانے پاکستان میں امریکی پٹھُو بنانے فیکٹریاں بند ہونی چاہییں اور اس ٹریننگ پر فی الفور پابندی لگنی چاہیے۔
135
زرداری کیا زرداری کا باپ بھی اتنے جوگا نہیں کہ ایسی گیم کھیل سکے ۔۔
پیچھے وہی لوگ ہیں جو پاکستان کی بربادی کے بعد نیوکلیئر اثاثے سرینڈر کریں گے اور پاکستان کو یوکرائن والے حالات پر لے کر جائیں گے (خدانخواستہ)
136
@ImranKhanPTI خان صاحب اب وقت ہے کہ مطالبہ کیا جائے “والیم 10” کھولا جائے ۔۔ ممنوعہ فنڈنگ کوئی جرم نہیں مگر والیم 10 اتنا حساس ہے کہ اسے عوام کو نہیں دکھایا جا سکتا؟؟
ایسے کون سے جرائم ہیں شریف خاندان کے جنہیں چھپایا جا رہا ہے اور اس پر کوئی کاروائی بھی نہیں ہو سکتی؟
@fawadchaudhry @SHABAZGIL
137
محترمہ @KanwalMna کنول شوذب صاحبہ کی پریس کانفرنس سنی باخدا رونا آتا ہے حالات سُن کر
۔۔
پاکستان تو شریف خاندان اور رانا ثنا جیسوں کے حوالے کیا ہی تھا
مگر
یہ ڈرٹی ہیری جیسے بھی وہی کام کر رہے ہیں؟
۔
اس کا مطلب مریم کو تمام ویڈیوز ادارہ جاتی تعاون سے ملتی ہیں؟
“ڈوب مرنے کا مقام ہے”
138
نوازشریف دور حکومت 2013 سے 2018 میں فیصل انڈسٹری کو تالے لگ گئے تھے۔
سیالکوٹ کی لاتعداد سپورٹس فیکٹریاں بند ہوگئیں۔
خان صاحب @ImranKhanPTI کے ساڑھے تین سال میں ناصرف صنعتی بحالی ہوئی بلکہ ریکارڈ ایکسپورٹس ہوئیں۔
“پھر NAB کیسز سے لاڈلوں کو بچانے کا تجربہ ہوا اور حالات سُن لیجیے”۔
139
باجوہ صاحب ابھی وقت ہے اپنی صفوں میں چھُپے مکار لُومڑوں کو پہچانو ۔۔یہ بظاہر آپ کے اقتدار کی راہ ہموار کر رہے ہیں مگر فتح سے دو قدم دور آپ ہی کی پیٹھ میں چھُرا گھونپ کر خود مسیحا بن جائیں گے۔
آپ کے ہاتھ صرف بدنامی آنی ہے جو قیامت تک خاندان کے ساتھ چلے گی۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
140
میری “جنرل” نالج زرا کمزور ہے۔۔
باقی دنیا کو چھوڑیں صرف پاکستان، انڈیا، چائینہ، بنگلہ دیش یا کسی ایشیائی ملک کے کسی ایک “جنرل” کا نام بتائیں جس کے دوران سروس تو دور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی 10 12 ارب نہیں چند کروڑ کے ہی اثاثے ہوں ۔۔
۔۔
مزید مختصر: “انڈیا یا بنگلہ دیش میں بتا دیں”
141
ملزم نوید کا وکیل ایڈووکیٹ داؤد جو ٹوئٹر پر اپنی فحش گوئی کی وجہ سے مشہور ہے، اس کی فیس کون بھر رہا ہے
اور اسے نیشنل چینلز رسائی کس نے دی ہے ؟
حکومت کے بقول تو نوید نے انفرادی حیثیت میں قاتلانہ حملہ کیا اور وہ کوئی عام آدمی ہے ؟
ایک سڑک چھاپ کے پاس اتنے ریسورسز کہاں سے آئے ؟
142
فضلو ڈیزل غلاضت کا وہ ڈھیر ہے جس سے اس کے اپنے خاندان کی خواتین ہی نہیں بچوں کو بھی بچانے کی ضرورت ہے۔
یہ ایک جنسی درندہ ہے جو دوسروں کی خواتین کے لیے فحش الفاظ استعمال کرتا ہے اسکی اپنی بہو بیٹیاں کیسے محفوظ ہوں گی ؟؟
“وومن رائٹس کمیشن کو اسکے گھر کا دورہ کرنا چاہیے”
143
عامر میر اور عمران شفقت دونوں “لاہور” سے گرفتار ہوئے تھے
مگر
اطہر من اللّٰہ صاحب نے تب تک پانی نہیں پیا تھا جب تک دونوں کو چھڑوا نا لیا
اور
عمران ریاض کی بار تھانوں کی حدود کے تعین میں وقت ضائع کر دیا؟
میڈیا ہائپ بنا کر اوور ریٹ جج جو “کور سیل” کا مہرہ ہے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
144
ایک کلو گوشت کے ساتھ پورے کراچی کے لیے شوربہ مہیا کرنے پر ہم “بھٹو/ایم کیو ایم” اور لانے والے کرم فرماؤں کے شکر گزار ہیں۔
146
پھر آواز آئی “کیمرہ آن ہے” اور شوباز کی شوبازیاں آن ہو گئیں ۔۔
147
بےچارے میرے میزبان نے کل وی لاگ کرنا تھا آج کے یوم یکجہتی پر اور پرفارم کرنے آیا تو آگے بندہ ہی کوئی نہیں تھا ۔۔
بہانا دیکھیں مریم، حمزہ یا شہباز ہی نہیں تھا تو رش نہیں لگا۔۔ تو بھائی تم لگا لو مجمع ڈرامے باز تو اچھے خاصے ہو۔۔
148
سُنا ہے اس بار ن لیگ نے غلطی سے مریم کی خان کے ساتھ آڈیو لیک کر دی ہے ؟
ایک پٹواری اس بات پر مجھ سے جھگڑا کر گیا کہ مریم باجی نے صرف ڈبنگ کروائی ہے ۔۔
149
حسن عسکری پر تین گھنٹے قبل VLog کیا اور بظاہر میرے خیر خواہ دو لوگوں نے کال کر کے مجھے یقین دلانے کی کوشش کی کہ وہ میرے ہمدرد ہیں
۔۔
“بات وہیں تک رہتی تو ٹھیک تھا مگر بات نا ماننے کے جو نقصانات گنوائے گئے وہ فیصل نصیر کا طریقہ واردات ہے”
۔۔
VLog Link
youtu.be/6kPGovsheuo
150
اس بار “پاکستان” ہی ججز اور مجسٹریٹس کے دائرہ اختیار سے باہر ہو چکا ہے ۔۔ میں تو ہمیشہ سے ہی کہتا آیا ہوں یہ پاکستان کی عدالتیں ہیں ہی نہیں ورنہ پاکستانیوں کو انصاف نا دیتیں ؟؟
۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں