101
آپریشن رجیم چینج کے ہینڈلرز نے جب ہر جگہ ناکامی دیکھی تو اپنا آخری ہتھیار “بُلٹریا کتا” انصافیوں پر کھول دیا ۔۔
102
صرف 14 اگست گزرنے کا انتظار کیا جائے گا پھر PTI کو Ban اور @ImranKhanPTI کو گرفتار کرنے کا پلان ہے۔
پی ٹی آئی اگر ابھی باہر نا نکلی تو بہت دیر ہو جائے گی شہباز شریف زرداری کی اتنی اوقات نہیں۔
میجر جنرل فیصل نصیر کو اسی مقصد کے لیے DGC بنایا گیا ہے
پنجاب والا Mr. X بھی ایکٹو ہوگیا
103
جو نیا آیا ہے یہ پہلے والے کا بھی باپ نکلے گا ۔۔
104
“آرمی چیف کی فوج اور ISI کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت”۔۔
کیوں کیا تمام مشن کامیابی کے ساتھ سرانجام پا چُکے ؟ ویسے الیکشن میں سیکٹر کمانڈر کی کارکردگی سے پتا چلے گا کتنا سیاست سے دُور ہوئے ہیں۔
106
میرا تو سُن کر دماغ گھوم رہا ہے کیسے ایک بائیسویں گریڈ کا افسر پورے پاکستان کو چُونا لگا گیا
۔۔
سلمان شہباز جسے خود شہباز شریف نے اپنی تمام کرپشن کا سرغنہ قرار دیا آج پھولوں کے ہار پہن رہا ہے اور انہیں بےنقاب کرنے والا ارشد شریف شہید ہو کر منوں مٹی تلے جا سویا
۔۔
“وہ باجوہ تھا”
107
108
آنکھوں میں شرم و حیا اور غیرت کی کمی ہونی چاہیے تبھی یہ آپ کو تھوڑے سے لوگ لگیں گے ۔۔
109
اگر @MoonisElahi6 میری طرف سے @ChParvezElahi صاحب سے ایک سوال کر دیں
“دس سیٹوں والے کو CM Punjab بنانا کیا احسان نہیں تھا”؟
۔۔
جواب ملا تو ضرور شیئر کیجیے گا ۔۔
110
“طاقتور حلقے چاہتے تھے اسمبلیاں تحلیل نا ہوں”۔
پرویز الہی
۔۔
پاکستان کو واقعی عام انسانوں کے رہنے کے قابل بنانا ہے تو “طاقتور حلقے، مقتدر حلقے” جیسی غیر آئینی اور غیر قانونی ٹرمز کو ختم کرنا ہوگا
۔
“یہ تبھی ممکن ہے کہ دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنے اور ان سب کا کڑا احتساب کرے”
111
اعظم سواتی صاحب کو پاکستانیوں کے لیے مثال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔۔
انہیں لگتا ہے آپ پاکستانی قوم کو ایسے ہتھکنڈوں سے دبا لیں گے ؟؟
۔۔
ایف آئی آرز 30 ہوں یا 300 ۔۔ اوقات تو آپ کی ہی سامنے آ رہی ہے ۔۔
112
“ریڈ زون اور چیف الیکشن کمیشن کو ہائی سیکیورٹی دینے کے مطلب ہے دن میں تارے نظر آ چکے اور بات بائی الیکشن تک جانے ہی نہیں دینی”
۔۔۔
“پاکستان میں آئین و قانون معطل ہے لہذا GHQ کے ٹاؤٹ چیف الیکشن کمیشن کے ذریعہ فارن فنڈنگ والے چیپٹر پر کچھ غیر آئینی ہونے والا ہے”۔
@ImranKhanPTI
113
“پی ٹی آئی کی پالیسی کامیاب جا رہی ہے کہ پڑ جاؤ ہر کسی کو”۔۔
@WaseemBadami آپ کو شرم آنی چاہیے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے بارے ایسے الفاظ استعمال کرتے ہوئے۔
آپ تو زبان دانی کے ماہر سمجھے جاتے ہیں پھر ایسے الفاظ؟ کم سے کم ٹی وی پر تو اپنے اندر کا بغض سنبھالیے۔۔
114
ایک 74 سالہ بزرگ کا حوصلہ ان سیکڑوں شلواریں اتارنے والوں پر بھاری ہے جو سرکار کے پیچھے چھپ کر وار کرتے ہیں۔
بزرگ نے ابھی جوانمردی کے ساتھ گرفتاری دی ہے
اور
ببانگ دہل پھر بتایا ہے اس کے پیچھے کون ہے۔
خان صاحب @ImranKhanPTI یہاں جارحیت کی ضرورت ہے۔
115
کامران شاھد کافی دیر تک سوچتا رہے گا کہ آج @AliAwanPTI صاحب نے اس کے ساتھ کر کیا دیا ہے۔۔
twitter.com/AliAwanPTI/sta…
116
آزادی حاصل کرن لئی
پیڑاں سہنیاں پیندیاں نیں
پینڈے کٹنے پیندے نیں
جاناں دینیاں پیندیاں نیں
۔۔
آزادی بچیاں دا کھیڈ نئیں
117
جب سے ہوش سنبھالا ہے یہی فنکاریاں دیکھ رہے ہیں اور اگلے سنہ 2022 میں بھی انہی فنکاریوں کے سہارے پاکستان کو مزید چُونا لگانے کے چکر میں ہیں ؟؟
118
باجوہ کا نام تاریخ کے سیاہ پنوں میں تو چلا گیا
مگر
اپنے پیچھے جو ظلم و بربریت کی داستان چھوڑ گیا اس کو ٹھیک کرنے میں زمانے لگیں گے
۔۔
ایک ایسا کیس اٹھاؤں گا جس میں اس شخص کا ایسا مکروہ چہرہ آپ دیکھیں گے کہ مزید گھِن آئے گی
۔۔
مجھے یقین ہے 90 فیصد جانتے بھی نہیں ہوگے۔
Vlog Later
119
اب یہ کیا واقعہ ہے ؟
120
باپردہ مائیں، بہنیں، بیبیاں غیر مردوں کے ہجوم میں خوار ہیں وہ بھی صرف آٹے کے لیے ۔۔
یاد ہے نا اسحق ڈار کس طیارے میں آیا تھا ؟
122
جب عمران خان حج 4 لاکھ میں کروا رہا تھا وزارت لے کر وہی حج ڈیزل نے ساڑھے 9 لاکھ میں کروایا۔۔
اب آپ ساڑھے 5 لاکھ کو 82000 سے ضرب دے لیں اور بتائیں کیا فگرز آتے ہیں ؟؟
سوال کریں گے ۔۔ جواب مانگیں گے ۔۔ پھٹتی ہے تو پھٹے ۔۔
123
اب بتاتا ہوں ان دانشوروں کو جو ٹی وی پر بیٹھ کر کہتے تھے @ImranKhanPTI اسمبلیاں کیوں نہیں توڑ دیتے بطور احتجاج ۔۔
۔۔
“باجوہ جیسا ناسور پورے الیکشن کی جئی تئی پھروا دیتا” اسکا جانا ضروری تھا
۔۔
“اسے کہتے ہیں ٹھیک وقت پر اپنے پتے کھیلنا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا”
سکسر
124
سب سے پہلے پنجاب اسمبلی تحلیل کروائیں اس کے بعد دوسری اسمبلیاں ۔۔
فائنل جنگ کا آغاز
125
عوام میں نکلو لوگ ڈائریکٹ سر پر جوتے برسائیں گے۔۔ MQM کا حال بہت برا ہونے والا ہے وہ بھی خود ان کے ہاتھوں جنہیں دہائیوں سے حقوق کے نام پر بےوقوف بنا رہے ہیں اور خود کھرب پتی ہیں ۔۔