76
کوئی خوش فہمی مت پالیں ۔۔ اگر واقعی انصاف کرنا ہوتا تو اس کیس کا فیصلہ دو گھنٹے پہلے آ جانا چاہیے تھا ۔۔
77
پاکستان کی تاریخ کی فحش ترین خاتون کے پاس ایسے کون سے ویڈیوز ہیں جنہیں اپنے منہ سے حساس کہہ رہی ہے
اور
ان ویڈیوز میں کون کون ننگا ہے جو ریاست منہ کے بل اس خاندان کے قدموں میں گِری پڑی ہے ؟؟
78
او بھائی ایم پی اے ایم این اے وغیرہ کو نکال کر گھسیٹنے کی بجائے “سب سے بڑی بیماری” کو نکال کر گھسیٹو جو ہے بھی لاہور میں ۔۔ ورنہ اگلے بیس سال بھی بھول جاؤ کچھ تبدیل ہونے والا ہے ۔۔
کرپٹ لوگ چوکوں چوراہوں میں لٹکیں گے تو پاکستان آگے بڑھے گا۔۔ ورنہ 100 پیاز اور 100 جوتے ۔۔
79
اٹک سے رہائی کے بعد بات اگر چکوال سے بھی آگے نکل گئی “111 بریگیڈ” کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔۔
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
80
81
دو، چار، چھ سو کتے بھی مل کر اگر شیر کو گرانے کی کوشش کریں گرتے گرتے شیر آدھے سے زیادہ تو لے ہی جاتا ہے ۔۔
اس بار ہمیں “مقتدر حلقے، طاقتور حلقے، طاقت کے مراکز” وغیرہ جیسی گندگی کو ختم کرنا ہی ہے۔
یہ کام ہوگیا تو نواز/زرداری جیسے خود ختم ہو جائیں گے۔
#صادق_و_امین_عمران_خان
82
تو جناب پنجاب میں ن لیگ کی ضمنی انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ۔۔
بڑے بڑوں کی شلواریں گیلی ہو گئی ہیں ۔۔
83
اب عبوری وزیراعلی والا سٹیٹس بحال کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ عدالت ہر معاملے کو پیچیدہ کیوں بنا دیتی ہے؟؟
حمزہ کو ہر صورت کرسی پر رکھنا ہی کیوں ضروری ہے؟
84
پس اس تجربے سے ثابت ہوا کہ خان جب بھی آپ کو دوسرا چانس دے
اس میں آپ کے لیے مزید ذلالت لکھی ہوتی ہے۔۔
85
آج تو خان صاحب @ImranKhanPTI ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بھگو بھگو کر جوتے مار رہے ہیں ۔۔
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
86
ایسٹ انڈیا کمپنی کے ظلم پر آواز اٹھانے کی قیمت:
“سات سال قید یا پھر عمر قید”
۔۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کے بوٹ چاٹنے کی قیمت:
“چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ”
87
حامد میر کے پروگرام میں جا کر اسی کی بینڈ بجانے والے صاحب کون ہیں ؟؟ ایک بار اوسان خطا ہو گئے تھے حامد میر کے بھی ۔۔
88
آج Establishment کی چھتری تلے جو گدھ جمع ہوئے ہیں یہ دہائیوں سے کراچی اور سندھ والوں کا گوشت نوچ کر کھا رہے ہیں۔۔
یہ مکروہ الشکل کامران ٹیسوری، مصطفی کمال، فاروق ستار جیسے لوگ کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں ۔۔
89
“مگر جو گھٹیا حرکتیں فیصل نصیر نے کر دی ہیں اس نے @AzamKhanSwatiPk @SHABAZGIL @FarooquiJameel کو نہیں خود کو ننگا کیا ہے”۔۔
کس نے سوچا تھا وہ شخص جو ابھی تک حاضر سروس ہے تاریخ میں دھبا بن جائے گا ۔۔
90
عطا تارڑ @TararAttaullah کے پاس تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے کیا کر رہے ہیں؟ یہ تو خود اعتراف کر رہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ ہوئی ہے اگر استعفے ن لیگیوں کے پاس ہیں
۔۔۔
اس کا مطلب اپنے آبائی پیشہ “بروکری” میں ہی ملوث ہے ورنہ استفے اسپیکر قومی اسمبلی کو جاتا۔۔
91
موازنہ بنتا تو نہیں “کہاں گنگو تیلی، کہاں راجہ بھوج”
پھر بھی ایک کرپٹ سیاستدان @CMShehbaz کا خطاب آپ نے آج دوپہر اسمبلی میں سنا اور ایک خطاب ابھی ایک رہنما @ImranKhanPTI کا سُنا ۔۔
عقل والوں کے لیے اتنی ہی نشانی بہت ہے ۔۔
92
خان صاحب @ImranKhanPTI نے چیلنج کر دیا کہ “لگاؤ مجھ پر آرٹیکل 6” ۔۔
ساتھ ہی سکسر لگا دیا “تاکہ مجھے موقع ملے بتاؤں سازش میں کون کون ملوث تھا”۔۔
93
اگر ایوان وزیراعلی کے باہر کنٹینر پہنچ گئے ہیں اور یہ کام پولیس نے نہیں کیا تو @ChParvezElahi ابھی تک وزیراعلی ہیں ۔۔ پولیس بھجوا کر کنٹینر ہٹوا دیں
۔۔
پھر عوام بھی دیکھ لیں گے پولیس کے مقابل کون سی فورس باہر آئے گی ۔۔
@MoonisElahi6
94
۔۔ @arsched میں آج صدق دل سے اقرار کرتا ہوں کہ مجھے آپ پر فخر ہے ۔۔
95
تاریخ کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ صلاح الدین ایوبی دور کے بعد اپنے مخالفین کے خلاف “عورتوں” کا سب سے غلیظ استعمال @geonews_urdu اور شریف خاندان نے کیا ۔۔
96
کوئی محمد مالک سے پوچھے کیا اس کا حق نہیں بنتا تھا کہ اس شخص کا اسی پروگرام میں “گریبان” پکڑ لیتا؟
۔۔
یا ایسے ڈائلاگز صرف عمران خان کے سامنے یاد آتے تھے؟
97
قاضی فائز نے اپنے حامی میڈیا سیل کے ذریعہ ٹارزن بننے کی کوشش کی تھی اسے چیف جسٹس نے ناکام بنا دیا
۔۔۔
اجلاس کی آڈیو جاری کر دی اور اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی جو “فائز/سیرینا میڈیا” رپورٹ کر رہا تھا۔
99
“اسد عمر صاحب @Asad_Umar نے شہدا کے جنازوں میں شرکت کی اور آج خان صاحب @ImranKhanPTI شہدا کے گھروں میں فاتحہ کے لیے گئے۔ شہدا کی فیمیلیز کو تو کوئی اعتراض نہیں تھا”
۔۔
#وہ_کون_تھا جیسے اصل تکلیف تھی ؟؟ نوشتۂ دیوار کو GEO اور مریم اورنگزیب نہیں بلکہ عوام کی آنکھ سے پڑھیے۔۔
100
“ق لیگ کے سیکرٹری اسمبلی کو آدھی رات سوٹ میں لانے والے وہی ہیں جو عمران خان کے وزیراعظم ہوتے قیدیوں کی وین لے آئے اور ECL میں پی ٹی آئی کے لوگوں کے نام ڈالتے رہے”
۔۔
آؤ سیاست سیاست نیوٹرل نیوٹرل کھیلتے ہیں
پاکستان بنتے ٹوٹتے رہتے ہیں (خدانخواستہ)