151
اس شخص کی زبان اس قدر پلید ہے کہ دوسروں کی بہنوں بیٹوں کو تتلیاں کہتا ہے وہ خود اندر سے کتنا گندا ہوگا۔
مولانا کہنا تو بہت دور کی بات یہ گندگی کا بورا مسلمان بھی ہے یا نہیں ؟؟
جس شخص نے کبھی زندگی میں حلال نا کھایا ہو وہ اپنا حرامی پنا ایسے ہی دکھاتے ہیں۔
152
شہباز شریف کو PM، بلاول کو وزیرخارجہ اور رانا ثنا کو وزیر داخلہ بنانا،
راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر اور حمزہ کو سی ایم بنانا،
دوست مزاری سے گدھوں والی رُولنگ اور ممنوعہ فنڈنگ پر خچروں والا فیصلہ لکھوانا،
پھر @ImranKhanPTI کو نااہل کرنے کا سوچنا
۔۔
“کسی انٹر پاس کا ہی کام لگتا ہے”
153
ترکی میں پاکستان کا وزیراعظم ابھی بھی عمران خان ہی ہے ۔۔ کٹھ پتلیوں کو وہ حکمران نہیں مانتے ۔۔
154
خان صاحب @ImranKhanPTI پر قاتلانہ حملہ ہوا، شہید ارشد شریف جان سے گئے
کوئی ایک بھی FIR درج نا ہو سکی
۔۔
مگر PTI کے سینیٹرز اور اراکین اسمبلی کے خلاف نان سٹاپ FIRs کٹ رہی ہیں۔
فضل الہی MPA-KP79 پر توہین کورپس کمانڈر ہاؤس کا الزام ہے کہ وہاں احتجاج کیوں کیا ؟
“چہرے نہیں نظام بدلو”
155
“میں پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ مزاری نے چوہدری شجاعت سے فون پر بات ہونے والی بکواس کی ہے۔
جس کی بات سامنے بیٹھ کر سُنو تو 4 افراد ترجمہ کرتے ہیں اسکی سمجھ فون پر کیسے آ گئی ؟
“جھوٹ بولدا”
156
گورنر کے غیر آئینی اقدام کی تعمیل نا ہونے پر رینجرز اور FC والا ایڈونچر ہوا تو دیکھیں گے صدر مملکت کے آئینی حکم کی تعمیل نا ہونے پر کون سی طاقتیں حرکت میں آئیں گی
۔۔
کیا تب بھی قیدیوں والی وین اور کنٹینر حرکت میں آئیں گے؟؟
بہت کچھ “مزید” ننگا ہونے والا ہے ۔۔
157
درُ فٹے منہ اسے PM بنانے والوں کا ۔۔
158
کاش کہ ہم سمجھ سکیں اپنی اور اپنے دین کی طاقت کو ۔۔ اتنے پیارے انداز سے کوئی عالم دین بھی کم ہی آپ کو سمجھا پائے گا ۔۔
159
مریم اپنے لفافوں کے ساتھ اس قدر بوکھلا گئی ہے کہ جس شخص کو @arslankhalid_m بنا کر پیش کیا وہ ان کی آواز ہی نہیں ہے ۔۔
جسٹس ثاقب نثار آڈیو سے اب تک ذلیل ہی ہو رہے ہیں مگر باز نہیں آ رہی ۔۔
161
پرویز رشید:
میڈم عدالت عالیہ نے کیس کے لیے مزید دلائل مانگے۔
میڈم:
تو آپ ایسا کریں شاہزیب خانزادہ، سلیم صافی، جاوید چوہدری اور منصور کو بھیج دیں۔
پرویز رشید:
گڑیا یہ تو صحافی ہیں ان کا وہاں کیا کام؟
میڈم حیرانگی سے:
“کیا دلے کی جمع دلائل نہیں” ؟؟
۔۔۔
162
“محترمہ @ZunairaAzhar10 کے کچھ پروگرامز کے کلپس دیکھنے کے بعد میں اس نتیجے میں پہنچا ہوں کہ آپ خواتین کی @2Kazmi اطہر کاظمی ہیں”
۔۔
انتہائی سلجھے ہوئے انداز میں اطمینان کے ساتھ مخالفین کو خاموش کرواتی ہیں ۔۔
163
164
اس بار ایک بالکل پھوکی آڈیو لیک کی گئی ہے اور خاتون خانہ کسی “بےقاعدگی” پر ملازمین کو ڈانٹ رہی ہیں۔
طریقہ بالکل نارمل ہے اور خاص “رپورٹرز” کو اس بار ٹارگٹ دیا گیا جن کا بنی گالہ آنا جانا ہے اور وہ “مرشد” والے ٹیگز لگا کر نمک حرامی کر رہے ہیں
۔
ان بہروپیوں کا آئندہ دھیان رکھا جائے
165
اگر کوئی سمجھ رہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ عمران ریاض کو بازیاب کروانے آ رہی ہے تو
شاید ٹھیک سمجھ رہے ہیں ۔۔
عمران ریاض کی اگلی ویڈیو کا سُن کر انکی ہاتھ میں آ گئی ہے ۔۔ میں تو کہتا ہوں @ImranRiazKhan بھائی باہر آ بھی جاؤ تو ان کو بےنقاب کرو۔
وڈے سُورمے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
166
الیکشن کمیشن نے جو تحریری فیصلہ جاری کیا ہے اس میں ایک بہت بڑا بلنڈر مار دیا ہے ۔۔
الیکشن کمیشن کے سربراہ پر criminal کیس بن سکتا ہے ۔۔ باقی فنڈنگ تو زیربحث ہی بعد میں آئے گی۔
167
جیسے ہی حامد میر نے کہنا شروع کیا کہ خان صاحب @ImranKhanPTI نے گیم پلٹ دی ہے
طلعت حسین سکرین سے شاٹ ہو گیا ۔۔
168
فارن فنڈنگ جسے عدالت “ممنوعہ فنڈنگ” قرار دے چکی اس کا بھی کانٹا نکل جائے ایک ہی بار۔۔
یہ بات پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ “مائنس عمران” اس جنم میں تو ممکن نہیں بھلے جتنا زور لگا لیں
۔۔
کچھ بھی ہو “@ImranKhanPTI تو رہیں گے اور @PTIofficial بھی” ان شاء اللّٰہ
فیصلہ عوام کرے گی
169
“ہمیں عمران نیازی کو ٹھکانے لگانا ہوگا”۔
فضل الرحمن
۔۔۔
ڈیزل نے @ImranKhanPTI کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔۔ @MoulanaOfficial بےغیرت کے بچے تُو باہر عوام میں تو آ ۔۔
170
خان صاحب @ImranKhanPTI آپ سمجھ رہے ہیں کہ رجیم چینج آپریشن ڈن ہونے کے بعد “خریدو فروخت” کا سلسلہ بند ہو چکا تو بھول جائیں۔
جن افراد نے پاکستان کو برباد کرنے کی قسم کھائی ہے وہ ابھی بھی آپ کے اراکین کو رابطے کر رہے ہیں اور “پیشکش” بڑھائی جا رہی ہے۔
“Mr. Z فرام اسلام آباد ان ایکشن”
171
تاریخ کچھ اس طرح بدلی کہ
جن کے جانے پر لوگ مٹھائیاں بانٹتے تھے اس کے جانے پر لوگ سراپا احتجاج بنے
اور
جن کے لیے بینر لگتے تھے “ابھی نا جاؤ چھوڑ کر” اس کے جانے پر مٹھائیاں بانٹی گئیں
۔۔
ایک اور پیشن گوئی کر دوں آپ “گمنامی” نہیں “بدنامی” کی زندگی جیئیں گے۔
172
“سب سے بڑا چور نوازشریف، دوسرا بڑا چور زرداری۔۔ ان کو جیل میں ہونا چاہیے مگر وہ کون سی قوتیں ہیں ان کے ساتھ جو ان کا احتساب نہیں ہونے دیتیں”۔
@ImranKhanPTI
۔۔۔
سوال تو ہوں گے ۔۔ جواب تو اب دینا پڑے گا ۔۔
“ٹکر کے لوگ الحمداللّٰہ”
173
پس پردہ گیم کھیلنے والے ہینڈلرز کو پتا چل چکا اگر امپورٹڈ حکومت ختم ہوئی تو اس کے ساتھ ہی انکا اپنا کردار بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔
سسٹم میں اپنا ہولڈ رکھنے کی خواہش ان سے بہت بڑے بلنڈرز کروا رہی ہے جو عوامی غم و غصے کو بھی دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
“اب عوام نہیں مانیں گے”
174
آج کافی لوگوں کو @MoonisElahi6 کے اس انکشاف کہ باجوہ نے انہیں سائیڈز بدلنے کا کہا 440 واٹ کا جھٹکا کیوں لگا؟
یہ بات تو دو دن پہلے ہی @Asad_Umar صاحب نے بھی بتا دی تھی۔ باجوہ نے political engineering شروع کر رکھی تھی اور Apolitical والی نان سینس پر کسے یقین تھا؟
“سن لیجیے حقیقت”
1
175
اراکین اسمبلی پہنچ چکے مگر 4 بجے اجلاس شروع کرنے کے عدالتی حکم کے باوجود ابھی تک شروع نا ہوسکا۔
دیکھتے ہیں اسمبلی کے باہر قیدیوں والی وین آتی ہے یا نہیں۔
لوگوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں آتے ہیں یا نہیں۔
چیک کریں عدالت تو کھل گئی ہوگی آج کون سا اتوار ہے اور 12 بج گئے ہیں۔