176
پاکستان کے اعلی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں۔۔ @MiftahIsmail بچگانہ کہانیاں سنا کر قومی اثاثے بیچ رہا ہے ۔۔
یہ نا ہو مرکز سے حکومت جائے تو ساتھ ہی دوسرے ممالک بھی آ جائیں کہ ہم آپ کے فلاں فلاں ادارے اور شہر خرید چکے ہیں۔۔
177
ارشد شریف شہید، عمران ریاض، عمران خان صاحب کے خلاف جن بسٹرڈز نے FIRs درج کروائی تھیں
اعظم سواتی صاحب کے خلاف بھی وہی درج کروا رہے ہیں ۔۔
178
ابھی حال ہی میں ہمارے “سپہ سالار” نے امریکہ سے “فارن فنڈنگ” کرنے کی سفارش کی ہے ۔۔
#ECPSharamKaro
179
اب یہ ٹیسٹ ٹیوب بےبی والی کیا کہانی ہے؟ کوئی @SHABAZGIL کی کانفرنس کے کلپس ہی اپلوڈ کر دو ظالمو ۔۔ سُنا ہے بہت چھترول کی ہے ؟؟
#ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
181
ہاں بھئی @MiftahIsmail ۔۔ آپ تو کہہ رہے تھے IMF سے ڈیل ہو گئی ہے جبکہ IMF کہہ رہا ہے فنڈنگ تبھی ہوگی اگر آپ کو سعودیہ سے بھی فنڈز ملیں۔
اور سعودیہ نے تو آپ کے بڑے کو بھی بھگا دیا ہے کہ “تُم امریکی پٹھُو ہو” ۔۔
ہُن کی کرنا ای ؟؟
182
پنڈی میں ایک جھلک دکھائی گئی کہ یہ مت سمجھو ہم کر نہیں سکتے ۔۔
صرف سری لنکا والے حالات نے ڈرا رکھا ہے ورنہ 2018 میں بھی کر کے دکھایا تھا پھر کر کے دکھا دیتے ۔۔
ن لیگ کا آج کل نعرہ بھی یہی ہے ۔۔
183
الیکشن کمیشن کب سے سیاسی جماعتوں کے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل تعینات کرنے لگ گیا ؟؟
صحیح کہتے ہیں مارشل لا میں سب جائز ہوتا ہے ۔۔
184
جہاں ن لیگ، پیپلز پارٹی، جمعیت کے علاوہ باقی پندرہ جماعتیں کچھ نہیں بگاڑ سکیں
وہاں MQM کے دھڑے چھوڑ الطاف کو بھی ایئرفورس کے طیارے میں واپس لے آؤ
اب کچھ نہیں ہونے والا ۔۔
“ریاست عوام سے بنتی ہے اور عوام فیصلہ کر چکی ہے الحمداللّٰہ”۔۔
185
چوہدری صاحب کی باتوں کو سمجھیے۔ اشاروں کنایوں میں وہ باجوہ کے سیاست میں ملوث ہونے کی گواہی دے رہے ہیں
ورنہ
اور باجوہ چوہدریوں پر کیا احسان کرتا رہا کیا ان کی نیپیاں بدلتا رہا ہے؟؟
۔۔
چوہدری صاحب باجوے پر آرٹیکل 6 کے وعدہ معاف گواہ بنیں گے ایک دن ۔۔
186
افغان بارڈر سے دہشت گردی ختم کرنی ہے تو اس بار بجٹ میں تین چار ارب کے چند اعلی کوالٹی کے آڈیو ویڈیو ریکارڈرز اور صحافی/میڈیاسیلز کا کوٹا الگ رکھا جائے۔۔
اب کلبھوشن ایسے ہی پکڑے جایا کریں گے “لیکس” کے ساتھ ۔۔
187
“پی ٹی آئی الیکشن جیت کر دکھائے”
الیکشن کمیشن کا عہد
۔۔۔
“ضمنی الیکشن میں امپورٹڈ حکومت کی شکست واضح دیکھ کر دھاندلی کا منصوبہ بنایا”
۔۔۔
ووٹنگ ڈے کے لیے استعمال ہونے کے لیے آنے والے ڈبے، الیکشن کمیشن لاہور آفس میں جمع ہونے کی بجائے پرائیویٹ لوڈر رکشے میں نامعلوم مقام پر روانہ۔
188
سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کے اختیارات کو محدود کر دیا اب وہ کوئی بڑا فیصلہ نہیں کر سکتے
۔۔
“جیسے ایٹم بم بیچنا، امریکہ کے ساتھ الحاق، کشمیر کی آزادی جیسے بڑے فیصلے نہیں کر سکتا۔
باقی مخالفین کو اٹھوانا، ریاستی مشینری کا استعمال، مقدمے، قتل، عوام کو چھتر پولا وغیرہ جاری رکھیں”۔۔
189
“چوبیس گھنٹے میں آٹھ ای میلز جن میں میرے 12 ٹوئیٹس رپورٹ ہوئے وہ بھی پاکستانی Law Enforcement Agencies کی طرف سے”
۔۔
کیا ٹوئٹر کو کسی نے اب تک بتایا نہیں کہ پاکستان میں جب کوئی Law ہی نہیں تو خلاف ورزی میں نے کس چیز کی کر دی؟؟
190
مشرف نے ان کے ہاتھ میں حکومت دی ۔۔ سیاسی جماعت بنا کر دی ۔۔ امریکہ سے دھڑا دھڑ ڈالر بھی لا کر دیے
اس کے باوجود 2018 میں ان کی جماعت اتنی گِر چکی تھی کہ PTI کی بدولت آپ کو 10 سیٹیں مل گئیں
۔۔
یہاں آپ اپنی سیاسی سمجھ بوجھ کا حساب لگا لیں۔
“مشرف/باجوہ کے بجائے اللّٰہ پر ایمان لائیں”
192
آج مریم کو دیکھ کر یہ بات تو ثابت ہے کہ “ہارٹ اٹیک اور کورونا” کم سے کم شریف خاندان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔
193
“پہلی بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ جواب تو دینا پڑے گا”
۔۔۔
دو جواب
@ImranRiazKhan
#WeStandWithImranRiaz
194
“یہاں سے پاکستان کے عوام کا برا وقت شروع ہوتا ہے”۔۔
195
196
“عمران ریاض پی ٹی آئی کا بیانیہ چلاتا ہے”۔۔
غ فار غریدہ
“آپ کیا کرتی ہیں ۔۔ آپ کے بارے میں بھی ایسا ہی کہا جاتا ہے”۔۔
کاشف عباسی
۔۔۔
پھر چراغوں میں روشنی نا رہی
197
“موجودہ حالات کو خان صاحب @ImranKhanPTI نے جنگ کی شروعات کہہ دیا”۔۔
شروعات میں “اُم حریم اور شیطان کے چیلوں” کے یہ حالت ہو گئی تو عروج پر کیا ہوگا ؟؟
۔۔۔
ہمیں تو ابھی سے “فتح مبین” نظر آ رہی ہے الحمداللّٰہ
198
مارشل لا لگ نہیں رہا ۔۔ مارشل لا لگ چُکا ہے ۔۔
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
199
جب آپ کو کرپشن نا ملے تو آرٹیکل 6 کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ عام لڑکی نے ساری کتھا سُنا دی ۔۔
200
ابھی Repeat پر پروگرام دیکھا تو @arsched بھائی کی ایک غلطی نوٹس کی۔
الیکشن کمیشن نے جو 31 کروڑ کا فرق نکالا اس میں ڈبل کاؤنٹنگ کی گئی ہے۔ جیسے ایک اکاؤنٹ سے پیسے نکلے اور دوسرے لنک اکاؤنٹ میں آئے تو ایک ہی رقم incoming اور outgoing میں دو بار گِن لیا۔
اصل فرق 14کروڑ کا وہ بھی غلط