51
یہ کہاں کا ویڈیو ہے اور یہ مختلف محکموں کے سرکاری اہلکار کون سی زمینوں پر قبضے کے لیے گئے ہیں ؟؟
52
مولانا یا مسلمان کہنا تو دور میں اس شخص کو انسان کہنا انسانیت کی توہین سمجھتا ہوں
۔۔
ایک اور وزارت کا لالچ دو یہ دلا خود گھنگھرو پہن کر ناچنا شروع کر دے گا ۔۔
53
حامد میر اور چند دوسرے بغل بچے تو آڈیو پر تبصرے اتنے وثوق کے ساتھ کر رہے ہیں جیسے دوسری طرف ان کی سگی باجی ہو اور انہوں نے پاس بیٹھ کر کال کروائی ہو۔
54
محترم @HabibAkram نے انتہائی مختصر مگر جامع انداز میں فارن فنڈنگ کیس کا غبارہ پنکچر کر دیا ۔۔
بہترین تشریح جو عام آدمی کو بھی سمجھ آ جائے گی ۔۔
55
56
قوم کو “یوم دفع دور” مبارک ہو ۔
57
59
پڑھ لا الہ الا اللّٰہ
آزاد ہوئی ہے خلق خدا
پڑھ لا الہ الا اللّٰہ
اب جاگ اٹھی ہے خلق خدا
60
ہیش ٹیگ:
پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ڈیزل کی “فارن فنڈنگ” کا فیصلہ کرو۔
61
خان صاحب @ImranKhanPTI کوئی آج سے نہیں بلکہ ہمیشہ سے ہی اس بات پر کُڑھتے رہے ہیں کہ امریکی ہمارے ساتھ کیا سلوک کر رہے ہیں ہمیں کتنا نیچ سمجھتے ہیں۔
کوئی بڑے سے بڑا کام بھی لینا ہو تو تیسرے درجے کا اہلکار رابطہ کرتا ہے اور حکم دیتا ہے۔
“سُنیے تاریخی الفاظ”
62
سرکاری نوکری سے فارغ ہونے والے کسی بھی اہم عہدیدار کو کم سے کم ایک سال بیرون ملک جانے پر مکمل پابندی کا قانون بنایا جائے تاکہ یہ “اربوں روپے” کا غبن کر کے لندن یا
بیلجیم کی گمنامیوں کے اندھیروں میں جانے کا پلان نا کر سکیں
اور
Jurisdiction کی حدود میں رہیں ۔۔
63
پاکستان کو مکمل برباد کرنے کا پلان دیا گیا ہے تاکہ لوگوں کے پاس اپنی بھوک اور ضروریات سے سر اٹھانے،
اپنے بچوں کو بھوکا مرنے سے بچانے کی ہی فرصت نا ہو
۔۔
اور یہ اگلے سو سال مزید مزے کرتے رہیں ۔۔ اس پلان میں “چور اور چوکیدار” سب اکٹھے ہیں ۔۔
64
بڑے بھائی @ImranRiazKhan کے ٹوئٹس دیکھے اور ابھی تک شاک میں ہوں یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟
۔۔
دفاعی ادارے، آئینی ادارے، جوڈیشل ادارے مطلب ہر قسم کی سرکاری مشینری اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف ایسے کھڑی ہو گئی ہے جیسے انڈیا کی فاشسٹ حکومت اقلیتوں کے خلاف۔۔
“کیا ہم دہشت گرد ہیں”؟
65
اٹارنی جنرل آف پاکستان کل لندن جا کر ایک مفرور مجرم سے ملاقات کرے گا ۔۔
مٹی ڈال کے دفنا دو ایسے نظام کو ۔۔
66
بادشاہ سلامت کی منتقلی اقتدار کی شاہی تقریبات کا فی الفور خاتمہ ضروری ہے
جو نئی آنے والی سول حکومت کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے
۔۔
سرکاری ملازمین سول سروس سے ہوں یا کمیشنڈ، خود کو مالک نہیں عوام کا محکوم سمجھیں
۔۔
“آنے والے دنوں کے بڑے چیلنجز”
68
کیا اب یہ 70 سالہ اور 74 سالہ بزرگوں سے لڑنے جوگے ہی رھ گئے ہیں ؟؟
69
یہ تھا وہ ٹوئیٹ جس نے ان کی راتوں کی نیند حرام کی تھی ۔۔ جس کی وجہ سے سب کھڑاگ کیا گیا ۔۔
کاش بھائی ارشد شریف شہید ہوتے تو دیکھتے کہ خان صاحب @ImranKhanPTI نے بھی کل ہمارے اندازوں پر مہر لگا دی ۔۔
70
عید کے روز ایک عام فیملی کو اپنے گھر بلا کر معافی منگوانے والے
اور
ایک 18 سالہ بچے سے اسکے بزرگ والد سمیت معافی منگوانے والے
ایک ہی طرح کی گھٹیا ذہنیت کے لوگ ہیں ۔۔
“کیسے کیسے نقاب اتر گئے”
71
اعظم سواتی صاحب کا گناہ اتنا بڑا ہے کہ انہیں وکیل تک کرنے کی اجازت نہیں ؟؟
۔۔
نشان عبرت بنانے کی کوشش ہے ورنہ ہر شخص ان سے سوال جواب کرنے لگے گا۔
یہ جانتے ہیں ابھی کنٹرول نا کیا تو ان کا خوف ختم ہو جائے گا پھر حکومت کیسے کریں گے؟
۔۔
کوئٹہ کس ملک کی ریاست ہے؟ کون قابض ہے وہاں؟
72
پہلا کام، پنجاب پولیس کا محکمہ اگر معطل نہیں ہو سکتا تو اس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے علاوہ جرائم پیشہ افسران کا کڑا احتساب کیا جائے۔
ستر سے اسی فیصد SHO ارب پتی ہیں باقی افسران کا تو پوچھیں ہی مت ۔۔
خان صاحب @ImranKhanPTI محکمانہ تبدیلیوں کے بغیر جنرل الیکشن میں نہیں جانا ۔۔
73
اگر ایک جج منصب اعلی پر پہنچنے سے پہلے ہی جھوٹ پھیلا رہا ہے اور آفیشل میٹنگز کے غلط پوائنٹس اپنے منظور نظر میڈیا پرسنز کو بھیج رہا ہے
اس کا کیریکٹر سرٹیفیکیٹ تو ویسے ہی مشکوک ہو گیا
۔۔۔
کیا موصوف کو اخلاقی طور پر مستعفی نہیں ہو جانا چاہیے؟
74
کسی نے اطہر من اللّٰہ کو جگایا ؟ یا صرف جنرل باجوہ کو “شاید” sake کر دیا جائے اور اسکی نوکری کو بچایا جائے ایسی ہی درخواستیں سننے رات کو آئے تھے؟؟
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
75
اگر @AzamKhanSwatiPk صاحب کو چھڑوا نہیں سکے دوپہر سے پہلے تو کوئی مذمتی ٹوئیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔
اگلے آپ کو ننگا کر رہے ہیں جوتیاں مار رہے ہیں اور آپ ان میں انسانیت جگانے میں لگے ہیں۔۔
اتنی گاندھی گیری پر اگلے دونوں گالوں پر تھپڑ کے علاوہ ٹھڈے بھی ماریں گے ۔۔