Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

1026
اب تو @ARYSabirShakir صابر شاکر صاحب نے بھی endorsed کر دیا ہے میرا پوائنٹ ۔۔ twitter.com/ARYSabirShakir…
1027
آپ محنت مجھ سے کروانا چاہتے ہیں مگر خود تردد نہیں کرتے۔۔ باجوہ نے کہا باتیں باہر آ رہی ہیں جب وہ لوگ پکڑے گئے جن سے ڈیوائسز لگوانی تھیں ۔۔ ایک تو شہباز گل سامنے لائے یاد ہے؟ جانے کتنے نہیں پکڑے گئے ۔۔ جو لوگ وزیراعظم ہاؤس بگ کر سکتے ہیں وہ بنی گالہ نہیں کر سکتے؟ معصومیت ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1028
اس جگہ کا حکمران @BBhuttoZardari آج اسلام آباد میں بیٹھا عوام اور اداروں کو سکھا رہا ہے کہ انہیں کیا کرنا ہوگا جس سے پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے۔ (پتا نہیں آگے بڑھا کر بلاول ہاؤس میں ڈالنا ہے شاید) #مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
1030
ڈالر صاحب GEO کے ساتھ آپ کے گٹھ جوڑ نے اکانومی ٹھیک نہیں کرنی ۔۔ اور @shazbkhanzdaGEO کو تو ن لیگیوں کے تلوے چاٹنے کی ہی نوکری ملی ہے کیونکہ آپ نے مزید دو ارب روپیہ اشتہارات پر خرچ کرنا ہے ۔۔ یا پھر پٹرول 120 کرنے کا اعلان کرنا ہے ؟؟ twitter.com/MIshaqDar50/st…
1031
یہاں وقار ستی یہ ثابت کرنے کی کوشش میں ہے کہ اگر صابر بھائی پہلے ISPR کے ساتھ تھے تو آج کل وہ خود ہے ۔۔ دوسری بات ISPR کس حیثیت میں آنکھوں کے تارے بنا رہا تھا اور صحافیوں کو مواد مہیا کرتا رہا؟ یہ سوال اس شخص سے جو وقار کو واٹس ایپ پر باتیں بتا رہا ہے۔ وقار تو محض ایک ڈاکیا ہے۔ twitter.com/waqarsatti/sta…
1032
@ImranKhanPTI رانا ثنا @RanaSanaullahPK ۔۔ کانپ کاہے رہی ہو موت کے کنویں کی بلبل ۔۔
1033
وسیع تر قومی مفاد اور نیشنل سیکیورٹی کے نام پر ایک بار پھر 70 سے 80 ہزار قربانیوں کے لیے تیار رہیں ۔۔ “پاکستان کی عوام ۔۔ قربانی کا دوسرا نام” Link youtu.be/U413FDKPHTg
1034
پہلا بھائی ہوگا جو اپنے فلیٹس کی خریداری کے حق میں باجی کے نام قطری کا خط لے آیا تھا۔۔ محاورے ایویں نہیں بنے “باجی کا رقعہ پہنچا کر پیپسی پینے والا” ۔۔۔ twitter.com/Hussain_NShari…
1035
Rise of the people of The Pakistan 🇵🇰
1036
پی ٹی آئی کے سربراہ خان صاحب ہیں یا صدر مملکت؟ یہ بکواس ن لیگ، کچھ صحافیوں اور سٹریٹجک سیل نے مل کر گھڑی کہ صدر مملکت جنازے پر نا جائیں۔ کون سے محکمے نے تحقیقات کیں؟تحقیقات کی رپورٹ کہاں ہے؟ طارق فضل تم اپنے حلقوں میں عوام سے جوتے کھا رہے ہو تمہاری اوقات ہے تم شہدا کے ترجمان بنو؟
1037
@TararAttaullah چلو اپنی نیپی بدل لو اب ۔۔ ایڈا تُوں شہسوار ۔۔۔
1038
@MoulanaOfficial چل آ جا خانہ جنگی کر لے جس کی کل دھمکی دی تھی۔ تمہیں تمہاری ہی گرم کی ہوئی زمین پر گھسیٹیں ۔۔
1039
@iamowaisnoorani اپنی مثال بھی دو کہ تم دوسروں کے تھوکے چاٹنے پر بھی معمور ہو ۔۔ چاٹو تمہیں ہڈی ملتی رہے گی ۔۔
1040
اس وقت صرف @ImranKhanPTI ہیں جو عوام کی بات کر رہے ہیں، اکانومی کی بات کر رہے ہیں، دہشت گردی کے solutions کی بات کر رہے ہیں، غریب کے مفاد کا سوچ رہے ہیں دوسری طرف حکومت اور اس کے ہینڈلرز گندی آڈیو ویڈیوز سے آگے نہیں نکل پا رہے ۔۔ لازمی دیکھیے خان صاحب Live youtu.be/Yh4mrQQtEAM
1041
@NadeemAfzalChan بات یہ ہے لیڈر ہی ایک ہے ۔۔ دو ہوتے تو مل بیٹھ کر اصلاح کر لیتے ۔۔ چوروں کے ساتھ “مفاہمت” ہوتی ہے “بہتر فیصلے” نہیں ۔۔
1042
ہونہار سپوت ۔۔ والد کا نام تاریخ میں سنہرا کر لیا۔۔ @MoonisElahi6 twitter.com/ImranARaja1/st…
1043
“پیپلزپارٹی کے ووٹس اتنے ہوتے ہیں کہ دوربین لگا کر ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔ بابراعظم کا سکور بھی ان سے زیادہ ہوتا ہے”۔۔ @FarrukhHabibISF 😆😆
1044
@Mian_JavedLatif چُپ کر ب چ ۔۔ دو ٹکے کا کرپٹ آدمی اپنی 82 سالہ ماں کے نام پر بھی غیرقانونی زمینیں الاٹ کروانے والا آج بھاشن دے رہا ہے ۔۔ اب دن گنو بس ۔۔
1045
چوہدری صاحب @fawadchaudhry آپ کی باتوں سے اتفاق ہے مگر “فیصلہ کرنے والے لوگ” جملے سے اختلاف ہے۔ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرنے والے لوگ صرف “عوام” ہیں اور کوئی اس سے ماورا طاقت پا چکے ہیں تو قانون کی گرفت میں چاہے نا آئیں مگر ہیں “آئین شکن” ۔
1046
“جو کوئی بھی ان کو چیمپئن سمجھ کر لے کے آیا اس نے ان کا پہلا ایسا کون سا دور مثالی دیکھا تیس سال میں جو ان کو واپس لے آیا۔ ان کے دور میں تو ترقی کرتا پاکستان لگاتار نیچے جا رہا تھا”۔ @ImranKhanPTI کا انٹرویو ۔۔ youtu.be/IOwRkMHnJkk
1047
مالک ٹاسک دیتا ہے نوکر بےچارے کر دیتے ہیں ۔۔ مالک امریکہ سے کمٹمنٹ کر کے آئے ہیں اگلا وزیراعظم بےضرر ہوگا ۔۔ twitter.com/RealWaqarMalik…
1048
اعلی عدالت کے تین جج فیصلہ نہیں کر سکتے تو کیا تین خاندانوں کے یہ بچے زیادہ بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں؟ @2Kazmi صاحب اب آپ نانی کو بھی بچوں میں ملا رہے ہیں تو زیادتی ہے۔ ویسے ان کی CV پر انہیں کوئی کلرک نا رکھے مگر مہربانوں نے انہیں “ملک” دے دیا ہے کہ “چلاؤ”
1049
@hinaparvezbutt ہاہاہاہا ۔۔۔ ایک تو بےعزت ہوتے ہیں اوپر سے بےشرم اتنے کے صفائیاں دینے آ جاتے ہیں پٹواری ۔۔ وہ غریب تو ایک کامیڈین ہے شکر کسی غریب کو چار پیسے کمانے کا موقع ملا ۔۔ مگر اپنی حالت دیکھ لو جاہلو ۔۔
1050
@cjwerleman @Obibhatti Mrs. Romita Shetty is an Indian national because of her name. This came from a top journalist of Pakistan.