1051
“حرام کمانا اور کھلانا عام روٹین ہے تو اس سے آنے والی نسلیں کیسی ہوں گی اندازہ کر لیں
ایسے ہی بہاولپور یونیورسٹی جیسے VC اطہر محبوب کے باپ کی جاگیر ہے”
۔۔
@ChParvezElahi @MoonisElahi6 صاحب فوری ایکشن نا ہوا تو یہ ہماری پنجاب حکومت پر تاریخی دھبہ ہوگا
Link
youtu.be/JBH42dFGGSQ
1052
اوہو ۔۔ واقعی یار یہ بندہ ٹھیک کہہ رہا ہے ۔۔ ہم نے تو کبھی سوچا ہی نہیں تھا عمران خان ایسا نکلے گا
۔۔
اب تو میں پکا نوازشریف اور زرداری کو ووٹ دیا کروں گا ۔۔ تیس سال سے عمران خان ہمیں دھوکا دیتا رہا 😢
۔۔
اگلا آڈیو کب آئے گا مجھے ڈیزل کی بیعت کرنی ہے اور نیوٹرلز سے پیار 😆 twitter.com/FrehmanD/statu…
1053
@AzamKhanSwatiPk @SHABAZGIL @FarooquiJameel You are standing tall in these tough times Sir and the whole nation’s support is with you.
1054
1055
تاریخی الفاظ GHQ میں بوٹ چاٹتے ہوئے بیان کیے گئے۔ twitter.com/humnews_urdu/s…
1056
علی بھائی نے اپنا ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دیا اور میں نے ویڈیو ان کی ٹوئیٹ سے لیا تھا۔۔
لیجیے زرا مزید تفصیل میں اور انجوائے کریں ۔۔
1057
کل ووٹر ٹرن آؤٹ بہت زیادہ تھا مگر ن لیگی کیمپس خالی تھے۔
اس کے باوجود ن لیگ کو تیس چالیس پچاس ہزار ووٹ پڑنے حیران کن ہے۔
ECP غیرجانبدار ہوا نا Mr. X Y Z ۔۔ اگر PTI کا ووٹنگ ٹرن آؤٹ نارمل رہتا تو شاید 2 یا 3 سیٹیں ملتیں۔
“ان افسران کا احتساب ہونا چاہیے جو سیاست میں دخل انداز ہوئے” twitter.com/ImranARaja1/st…
1058
وظیفوں پر پلنے والے دین فروش مُلے بھی ختم کریں گے ان شاء اللّٰہ ۔۔ چور سیاستدانوں کے بعد انہی کا نمبر ہے۔۔ twitter.com/TahirAshrafi/s…
1059
@Faizankhaan91 سنہ 2021 میں شہباز شریف تمہارے گھر کا وزیراعظم تھا ؟
1060
مسخرے نے مسخرہ پنا شروع کر دیا ۔۔ اسے ہم خیال بنچ والا آئیڈیا بلاوجہ نہیں آیا کسی نے تار بھیجی ہے ۔۔ twitter.com/Matiullahjan91…
1061
@KhawajaMAsif یاد رہے یہ بھانڈ ایسی ہی باتیں کر کے شاہزیب خانزادہ اور GEO کا بلاتکار کروا چکا ہے ۔۔
اب وہ ترلے ڈال رہے ہیں ۔۔
1062
اسٹیبلشمنٹ امریکہ کو اصلی نسلی وفادار مہیا کرنے کا وعدہ کر چکی ۔۔ اسی وعدے کے تحت بلاول کی پروجیکشن جاری ہے جو اس بات کی مثال ہے
“کھسروں کے گھر لڑکا جمنے کا پراسس شروع ہے”
۔۔
یہ خان صاحب نے تو نہیں کہا میں نے کہا
مگر
“سنیے خان صاحب Live ملک کو درپیش خطرات”
youtu.be/Yh4mrQQtEAM
1063
لہذا ماموں مجید کے “پیغامات” سنانے والے اب چاہتے ہیں کہ فی الحال انکی نومبر میں ریٹائرمنٹ والی بات زرا پرانی ہو جائے تو پھر سامنے آئیں۔
کیونکہ اب دوبارہ ماموں کو extension پسند ہے۔
مسٹر X Y Z بھی اسی لیے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنے ہوئے ہیں۔
“ماموں سے اب استعفی ڈیمانڈ کریں”
1064
تنقید معیاری اور بات دلیل کے ساتھ اثر کرتی ہے۔
چیئرمین کرکٹ بورڈ لگانا کسی بھی وزیراعظم کا استحقاق ہے مگر وہ میرٹ دیکھتا ہے۔
اب میر شکیل کے پاس یحیی حسینی اور اپنے چپڑاسی میں سے کسی ایک کو بطور سپورٹس جرنلسٹ رکھنے کا آپشن ہو
اور وہ چپڑاسی کو رکھ لیں
تو آپ Justify کر سکتے ہیں ؟؟ twitter.com/SYahyaHussaini…
1065
@Ghummans @Fahdhusain ن لیگ 1990 کی دہائی سے یہی کچھ کرتی آ رہی ہے۔ پہلے اس طرح کی تصاویر اخبارات میں آتی تھیں۔
فہد حسین صاحب وہی سلسلہ بڑھا رہے ہیں مگر اپنے میڈیائی تڑکے تجربے کے ساتھ ۔۔
1066
اب اگر میں مخصوص انداز میں مثال دوں گا تو موصوف کو وہاں وہاں لگے گی کہ پورا مہینہ لوگ سُنیں گے۔
کیا ایک کمپنی ایک ہی طیارہ بنا کر بیچتی ہے پھر کاروبار بند کر دیتے ہیں؟
اے ابوجہل ثانی یہ مثال دیکھ لو ۔۔
انڈیا افغانستان twitter.com/iqrarulhassan/…
1067
اکاؤنٹ ویچنا ای پا رشید ؟؟ ڈی ایم کر twitter.com/CalinaMark/sta…
1068
عمران خان اکنامک ٹیم میں رکھے تو قادیانی قادیانی
مگر ن لیگ کے لیے ایک لائن بول دے تو بریانی بریانی ؟؟
۔۔۔
کھاجا صاحب دو نمبریاں چھوڑ دو اپنے چِٹے چاٹے کا ہی خیال کر لو ۔۔ twitter.com/KhawajaMAsif/s…
1069
یہاں مجھے جملہ “ملک کی ریاست” کی گرائمر پر شک ہے ۔۔ کسی کو لگے میں نے غلط لکھا ہے تو تصحیح کر سکتا ہے ۔۔
1070
تیری سات نسلیں بھی جم کر آ جائیں نا اور زرداری شہباز جیسے دس اور بھی ہوں تو عمران خان کو جیل میں نہیں ڈال سکتے ۔۔
ہاں اس بار حکومت آئی تو تمہاری مدرسہ آرمی اور تمہیں ضرور اندر کیا جا سکتا ہے ۔۔ twitter.com/DunyaNews/stat…
1071
ابھی میری ٹوئیٹ کو صرف 19 گھنٹے ہوئے ہیں ۔۔ twitter.com/AdilabbasiAry/…
1072
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ موٹرسائیکل اور گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کی استطاعت نہیں رکھتے کیونکہ قیمت بہت زیادہ ہو چکی ہے
تو ن لیگ ان کے لیے ایک میگا پیکیج لے کر آئی ہے
۔۔
“ہم جہاز کے کرایوں میں کمی کا واشگاف اعلان کرتے ہیں”۔
@KhSaad_Rafique
1073
اور یہ Paid PR Campaign کا سلسلہ کسی ایک چینل تک محدود نہیں تقریباً ہر چینل ایسی ہی قصیدہ گوئیاں کر رہا ہے کہ
“پاکستان کی آرمی چیف نے ایک دوسرے درجے کی امریکی افسر کو فون کر کے ڈالر مانگے”
اب پاکستانی قوم کو اپنے “غیور افسر” کی مورتیاں بنوا لینی چاہییں۔۔
“کچھ تو شرم کرو”
1074
@Moona_sikander1 ظرف بھی ان لوگوں کے ساتھ دکھایا جاتا ہے جو اس قابل ہوں ۔۔
سلیم صافی اتنا رذیل شخص ہے کہ اس نے خان صاحب کی والدہ سے ان کی بیگم تک ہر خاتون پر حملہ کیا ہے
لہذا میں اسے گندی گالیوں سے نوازنا بھی حق اور جائز سمجھتا ہوں ۔۔
میرے حساب میں ٹھیک جواب دیا ہے ہم گاندھی گیر نہیں ۔۔
1075
اگر علی وزیر کے ساتھ غلط ہو رہا ہے تو کیا اعظم سواتی کے ساتھ ٹھیک ہو رہا ہے ؟
اور یہ شخص تو خود حکومت کا حصہ ہے کیا یہ دونوں کے لیے مشترکہ آواز نہیں اٹھا سکتا ؟ یا حکومت چھوڑ دے
۔۔
یہیں سے اس کی منافقت بےنقاب ہوتی ہے ۔۔ twitter.com/mjdawar/status…