976
اللّٰہ سبحان و تعالی میرے شیر جوانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جو راہ حق میں شہید ہو چکے ان کی قربانی قبول فرمائے
۔۔
اللّٰہ سبحان و تعالی ہمارے شیر جوان جو جان دیتے ہیں ان کی قربانیاں بیچنے اور انہیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے والوں کو غارت کرے۔۔
مل کے کہیں “آمین” twitter.com/dtnoorkhan/sta…
977
@AzamKhanSwatiPk ہر محب وطن پاکستانی آپ کے ساتھ کھڑا ہے سر اور آپ کی حق گوئی اور بہادری کا گواہ ہے ۔۔
978
سردار اسٹیبلشمنٹ ابھی تک ا یکیوں سے باز نہیں آرہی
۔۔۔
لے سردار: ایناں دی وی ۔۔۔۔
979
“صوبے میں آپ حکومت کریں وفاق میں انہیں رہنے دیں۔فائدہ ہمارا نقصان انکا”۔
@Kashifabbasiary
“یہ بحث ہو سکتی تھی مگر وقت دیاگیا تو نقصان اتنا ہوجائے گا خان صاحب چار سال گند ہی صاف کرتے رہیں۔ پھر بھی چار چھ ہفتے کا وقت دیا جا سکتا ہے”۔
@Asad_Umar
۔۔
اقرار کوئی شرم کوئی حیا ؟؟ نئیں؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
980
یہ ٹوئیٹ ملزم نوید کے ن لیگی/لبیکی مکس وکیل نے مئی 2022 میں کیا تھا۔ ان سب کو ایڈوانس پتا تھا کیا ہونے والا ہے۔
@2Kazmi @ImranRiazKhan
@tariqmateen twitter.com/miandawoodadv/…
981
تو بہت دیر ہو چلی تھی۔ بیت المقدس سمیت تمام مفتوح علاقہ واپس صلیبیوں کے پاس جا چکا تھا
اور
مسلمان اپنے ہی درمیان بہروپیوں اور غداروں کو پہچاننے سے قاصر رہے۔
انہیں یہی بتایا جاتا رہا کہ اقتدار کے قابضین دراصل ان کے خیر خواہ ہیں
اور جو انہیں پہچان جاتے انہیں قتل کروا دیا جاتا
P3
982
ماضی میں ایک بہروپیہ اور ایک معصوم تھا۔ بہروپیے نے موقع دیکھا بےخبری میں معصوم کی پیٹھ پر وار کر کے اسے گرا لیا
۔۔
“موجودہ صورتحال کچھ ایسی ہے دونوں پارٹیاں فراڈ اور بہروپیوں کی ہیں۔ کوئی بھی قدم زرا سا آگے پیچھے ہو دونوں کو غش پڑنے لگتے ہیں”
۔۔
جلد یہ ایک دوسرے کے کپڑے اتاریں گے
983
مطلب ISPR کو ناک صاف کرنی آتی ہے ؟ twitter.com/iVeenaKhan/sta…
984
الحمد اللّٰہ GEO پر بھی @PTIofficial آگے ہے ۔۔
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
985
ایشیا ٹائمز آنلائن کو انٹرویو دیتےہوئے سابق آئی ایس آئی آفیسر خالد خواجہ نےبتایا کہ نواز شریف کی اسامہ بن لادن سے تین بار ملاقات ہوئی
نواز شریف کہتے تھے میرا محسن اسامہ کہاں ہیں میں ان سے ملنا چاہتا ہوں
کبھی اسامہ ڈائریکٹ پیسے دیتے تھے کبھی UAE کے ذریعہ
986
@Matiullahjan919 یہ تو آپ نے بتانا ہے ۔۔ کاکول کے دنوں سے تجربے کر رہے ہیں ۔۔
987
لانس نائیک بشیر جب کسی اور کے اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کرتے ہیں تو کوشش کرتے ہیں جعلی نا لگے ۔۔
رضیہ بٹ کے ناول سے جملے کاپی مت کرو ہمارے کسی پرانے ٹرینڈ سے ٹوئیٹ نکال لو ۔۔ شاید عزت رھ جائے twitter.com/iVeenaKhan/sta…
988
مریم اورنگزیب اور طلال چوہدری نے عدلیہ پر حملے کی دھمکی دے دی ۔۔
@MoonisElahi6 صاحب آپ نے پرویز الہی صاحب کو پیغام دینا ہے طلال چوہدری، عطا تارڑ جیسے بدمعاش آپ نے پنجاب میں ہی تُن تُنا دینے ہیں ۔۔
989
990
“ارشد ندیم نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا”
۔۔
کیسے @ImranKhanPTI پاکستان کو لے کر جا رہا تھا اور اگلوں نے تھوڑے سے مفاد اور دو سال کی ایکسٹینشن کے لیے دوبارہ 35 سال پرانے ڈکیت پاکستان پر مسلط کر دیے۔۔
کچھ میڈیا ہاؤسز آپ کو بتائیں گے یہ انقلاب تین مہینے میں آیا ہے۔۔
991
کوئی @sanabucha کو دکھا دے کہ یہ ہیں وہ 18 سال کے کم عمر کم عقل ووٹرز جو @ImranKhanPTI کو دوبارہ پاور میں لائے اور لائیں گے ان شاء اللّٰہ
۔۔۔
پہلے بھی ایک شخص ill informed کہنے کا خمیازہ آج تک بھگت رہا ہے ۔۔
993
“ایسے بندے کسی چوہدری کے ڈیرے پر غلطی سے کرسی پر بیٹھنے لگیں تو انہیں جوتیاں مار کے اٹھا دیا جاتا ہے کہ دور جا کے بیٹھو”
۔۔
وجہ ہوتی ہے ان کی لگائی بجھائی اور جھوٹ بولنے کی عادت جس کا مقصد صرف غلط فہمیاں پیدا کرنا ہوتا ہے۔ twitter.com/waqarsatti/sta…
994
Once a Man of Allah said,
“My belief is
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ . There is no God but one, we will fight”.
And he has done it well الحمداللّٰہ
995
اس کا صاف مطلب ہے کہ ارشد شریف شہید ایک نیوٹرل صحافی تھا اور سیاسی جانبداری کے بغیر ہر جماعت کے خلاف پروگرام کیے تھے۔
آسان الفاظ میں اگر اس وقت کہی باتیں سچ ہیں تو شہادت سے پہلے کی گئی باتیں بھی سچ مانیے۔
۔۔
ففتھیوں کی سربراہی اگر آپ ایسی لاجکس سے کر رہے ہیں تو فاتحہ پڑھ لیجیے۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
996
بلوچستان حکومت کیسے متاثرین کو فنڈز فراہم کرتی ہے اور بلوچ عوام کے غم خوار “سردار” کیسے اپنی قوم کے لیے فکرمند رہتے ہیں۔ “ہلکی سی جھلک” ۔۔
997
اب بظاہر دیکھنے میں ان بہروپیوں کے تمام فیصلے ریاست مخالف نظر آتے تھے اور اس کے اثرات بھی بعد میں نظر آنا شروع ہو گئے
مگر
لوگوں میں عام تاثر یہی جاتا کہ یہ تو مسلمان ہیں۔ اپنے ہی ملک، اپنے ہی مذہب کے خلاف کیسے جا سکتے ہیں۔
جب اس سازش کی پرتیں کھلنا شروع ہوئیں
P2
998
محترمہ آپ کے والد صاحب کو جگہ دوبارہ عنایت ہو گئی؟وزارت اطلاعات کی زمین پر بنا نجم سیٹھی صاحب کا یہ کیفے پچھلی حکومت میں واگزار کروا لیا گیا تھا
۔۔
شاید سیٹھی صاحب کی ساڑھے تین سالہ محنت انہی عنایات کے حصول کی واپسی کا حصہ تھی۔
“اگر accountability ہوئی تو واپس صحافی بن جائیں گے” twitter.com/sethimirajee/s…
999
اللّٰہ سبحان و تعالی تمام افراد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
1000
کچھ چاہنے والوں نے خفگی کا اظہار کیا کہ میں اس پر بات نا کروں
اور
کچھ نے اقرار کیا کہ جو بات میں پچھلے ایک سال سے کر رہا تھا وہی درست نکلی
۔۔
اس وی لاگ میں کوئی مفروضہ یا کہانی نہیں۔۔ ہر بات حقائق کے ساتھ کی گئی ہے اور میں اس کی ذمہ داری لیتا ہوں۔
۔۔
LINK
youtu.be/HVraAqOyUqc