1001
“چوہدری پرویز الہی @ChParvezElahi اور @MoonisElahi6 نے مجھے مکمل اعتماد دیا ہے کہ جب چاہیں اسمبلی توڑ دیں”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
Live
youtu.be/2gxGQDoWA0g
1002
جنیوا میں تو مونگ پھلی مل گئی سعودیہ سے بھی کچھ نہیں ملا کیا ؟؟
ملک کی اس وقت وہ حالت ہے کہ بھکاری بھیک مانگنے نکلے ہوئے ہیں اور اشرافیہ فقیر کے بھوکے بچوں کی طرح انتظار کر رہے ہیں ۔۔
کچھ تو دے دو ورنہ وہ لُوٹ کر کیا کھائیں گے ؟؟
1003
اتنا بتائیں مل بیٹھ کر کیا کرے عمران خان ؟ بیان بازیاں اور ٹوپی ڈرامے بہت کھیل لیے کھل کر بات کریں۔
آپ کو یہ تکلیف ہے کہ @ImranKhanPTI اقتدار میں آئے تو جو ترامیم اپنی کرپشن چھپانے اور کیسز ختم کرنے کے لیے کی گئیں وہ ریورس نا کریں ؟
اس ڈیل کے بدلے الیکشن کا اعلان ہو؟ کھل کر بولیں twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
1004
ہمت ٹوٹنے والی بات ہی نہیں ۔۔ ہمارا تو حوصلہ بڑھا ہے۔ جتنے زور سے یہ دبائیں گے اس سے دوگنے زور سے ہم واپس جواب دیں گے ۔۔
“ہمیں اس نظام سے چھٹکارا چاہیے اب” twitter.com/Shoukat4283112…
1005
افتخار بلوچ کو اس کی گالیوں کی وجہ سے اس کے خاندانی مخالفین نے مارا تھا کسی سیاسی جماعت نے مخالفت پر نہیں ۔۔
پاکستان کے اپنی طرف سے بنے ہوئے معتبر ترین investigative صحافی اس معاملے کو اشاروں کنایوں میں PTI کی طرف ڈائریکٹ کر رہے ہیں اور یہ انکی کم علمی نہیں بدنیتی ہے۔۔ twitter.com/UmarCheema1/st…
1006
1007
1008
اس پروگرام میں بیٹھے کسی شخص کو اس بات کا سو فیصد تو دور پچاس فیصد بھی یقین نہیں ہوگا کہ پروگرام کے بعد پوری پیمنٹ ملے گی یا نہیں
مگر
کارڈ پڑھ کر پاکستان اور باقی دنیا جہان کے لوگوں کا مستقبل بتانے کے دعویدار ہیں۔
“ایمان کی تنزلی کا پست ترین درجہ”
1009
اس بندے کی ہر تان مل بیٹھنے پر کیوں ٹُوٹتی ہے؟ اسے یہ کوئی فکر نہیں کہ دوسرے اربوں کی کرپشن کے ملزمان ہیں۔ ان کو صرف پاکستان کے چند طاقتور ترین لوگوں نے NRO دیا ہے ورنہ سب جیل میں ہوتے۔
مگر مل کے بیٹھ جاؤ ان کے ساتھ ۔۔
عباسی صاحب اسلام میں صرف سُود ہی حرام نہیں اور بھی چیزیں ہیں۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
1010
آپ کا سکرپٹ میں نے تحمل سے سنا ۔۔
ایک بات کا جواب دیں کہ بنک پر ڈاکوؤں کا حملہ ہو اور پولیس بھی موقعہ واردات پر پہنچ جائے
تو بنک کے چوکیدار کے پاس دو چوائسز ہیں
“ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر پولیس والوں پر گولی چلائے یا پولیس سے مل کر ڈاکوؤں پر”
۔۔
“اب بتائیں چوکیدار کی عزت کس میں ہے” ؟؟ twitter.com/safinakhann/st…
1011
ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کے بعد نوازشریف کے فلیٹس کے آگے دھمال ڈالنے والے انکل کے کوائف @RanaSanaullahPK ڈھونڈ رہا ہے ۔۔
کہتا ہے آئی ڈی پاسپورٹ بلاک کرنے ہیں 😆
1012
جب عدالتیں اپنے حق میں فیصلے دیں تو واری نیاری۔۔ دوسرے کے حق میں ابھی فیصلہ آیا بھی نہیں تو بلیک میلر رانی کی چیخیں ایڈوانس ۔۔
آپس کی بات ہے جب یہ تقریروں میں ایسے بلکارے مار کر جاتی ہیں تو کنیزیں اسے مولا جٹ والی “مُکھو جٹی” سے تشبیح دے کر خوش کرتی ہیں۔
1013
@ARYSabirShakir سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے فیصلے کو رد نا کرنے کی۔۔ ورنہ حمزہ ہی پنجاب سے چپکا رہتا اور باجوہ صاحب مزید ظلم و ستم کے مزے لیتے ۔۔
ہو سکتا میاں مٹھو کے قبضے میں مزید چند ارب کی زمینیں بھی آ جاتیں ۔۔
1014
خان صاحب نے پوری پلاننگ کا پردہ فاش کرنا شروع کر دیا ۔۔ ملک کے اہم حلقوں میں شدید ہلچل
۔۔
یاد رہے اس کانفرنس کو رکوانے کی بھرپور کوشش کی گئی
۔۔
زیادہ تر چینلز نے اہم پوائنٹس پر Mute کر دیا
LIVE Uncensored Unmuted
Link
youtu.be/edK429ug26w
1015
آزاد غیرجانبدار دیانتدار متوازن
صرف میرٹ پر چلنے والی عدلیہ کی تشکیل دے کر
پتا چلوانا چاہیے
کہ پیراگون سٹی کے ملزمان کیسے کلین چٹ لے کر نکل گئے۔ ہاؤسنگ سوسائٹیاں کیسے اپروو ہوئیں۔
منی لانڈرنگ کے مجرمان کیسے حکومت میں پہنچ گئے۔
کون تھا جو ان کیسز میں NRO دیتا رہا
۔۔۔
عدلیہ یا ۔۔۔؟ twitter.com/KhSaad_Rafique…
1016
وہی تھرڈ کلاس طریقے، گھٹیا آڈیو، مزے کی بات بیک گراؤنڈ میں شور ریکارڈ کرتے ہیں وہ بھی وہی جو ثاقب نثار آڈیو میں استعمال کیا تھا۔
کیا یہ 1970 کے فون ہیں جن سے ایسی آوازیں آتی ہیں؟
۔۔
ہیڈ لائن کا آغاز ہوتا ہے “آپ کو آڈیو دکھاتے ہیں”۔
آڈیو کیسے دیکھتے ہیں؟
1017
اگر PDM حکومت بوٹوں کی سرپرستی میں چار چھ مہینے اور نکال گئی تو یہ حالات دور نہیں (خدانخواستہ)
کسی ملک کے ڈیفالٹ ہونے کو انہوں نے مذاق سمجھا ہوا ہے ۔۔
1018
I think you also need to consult your father before making such statements.
https://t.co/89dULNWOCC
1019
اس تھرڈ کلاس کی زبان سنیں اور یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے ۔۔
“باجوے کے بوٹ چاٹ کر الیکشن جیتنے والا دوسروں کی ڈلیوریوں پر بات کر رہا ہے کسے دائی دا بچہ”
۔۔
اس سے بہتر جگتیں شادیوں پر آئے ہوئے بھانڈ کر لیتے ہیں۔۔ twitter.com/khawajamasif/s…
1020
“ہیلی کاپٹر ممکنہ حادثے پر پاکستان کے تمام میڈیا چینلز کی رپورٹنگ حد سے زیادہ غیر ذمہ دارانہ اور متاثرین کے فیملیز کے لیے باعث اذیت ہے”
۔۔
بغیر کسی مصدقہ اطلاع کے چینلز نے ناصرف نام بلکہ تصاویر بھی سکرین پر چلا دی ہیں اور ریٹائرڈ افسران سے ان کے تبصرے لے رہے ہیں۔
“شرم آنی چاہیے”۔
1021
بھائی @ImranRiazKhan اور @ameerabbas84 بھائی کا تبصرہ سنا کہ جیسے ہی اراکین استعفوں کی تصدیق کریں گے یہ منظور ہو جائیں گے
۔۔
آپ راجہ پرویز اشرف کی بات بھول گئے “مجھے کوئی بھی فون کر کے کہہ دے استعفے زبردستی لیے جا رہے تو میں قبول نہیں کروں گا”۔
“الیکشن PDM کے لیے پھانسی گھاٹ ہے”
1022
باقی باتیں چھوڑیں آپ وزیرداخلہ پنجاب ہیں ۔۔ کنٹینر کون لگوا رہا ہے اور غیرآئینی طور پر کون سی فورسز پنجاب میں تعینات کی جا رہی ہیں۔۔
پنجاب پولیس صوبائی حکومت کے انڈر ہے اور آپ کے ہوتے کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کوئی دوسری فورس بھیج کر پنجاب پر قبضہ کر لے ۔۔ twitter.com/OmarCheemaPTI/…
1023
موصوف سے ملیے۔ میمو کیس میں فرار ہوئے تھے ضمانت لے کر اور جو لوگ انہیں غدار ثابت کر رہے تھے یہ آج کل انہی کے آلہ کار ہیں۔ پاکستان میں صحافیوں کو امریکہ سے فنڈنگ یہی کرواتے ہیں “ساتھ فورم” کے سائے تلے۔۔
کاروباری شخص نے پیسے لیگل طریقے سے دیے خفیہ اکاؤنٹس میں نہیں ڈالے دانشوڑ صاحب۔ twitter.com/husainhaqqani/…
1024
“ممنوعہ فنڈنگ کیس ہونے کے باوجود @geonews_urdu کے نیوزکاسٹر سے لے کر رپورٹر تک پہلے “فارن فنڈنگ” کی پخ لگانا نہیں بھولتے”
۔۔
جیو نیوز کے مطابق عمران خان نااہل اور PTI ختم ہو چکی ۔۔
1025
میرے لیے خوشگوار لمحہ تھا جب @soldierspeaks راجہ صاحب نے پاکستان کی بہترین خدمت کے لیے قدم اٹھایا
۔۔
میجر صاحب کا ٹوئیٹ موجودہ حالات کے تناظر میں انتہائی اہم ہے۔ سب اس ٹوئیٹ پر جا کر اسے لازمی ری ٹوئیٹ کریں اور جو وہ کہہ رہے ہیں اس پر پوری ایمانداری سے عمل کریں ۔۔ twitter.com/soldierspeaks/…