Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

876
@AnsarAAbbasi @Khalid_Saghir منافق آ گیا میدان میں ۔۔ سوچتا ہوں کل صبح یہ پھر احادیث شیئر کرے گا ۔۔ اللّٰہ پناہ دے ایسے شیاطین سے جو ہمارے ہی بھیس میں ہیں بہروپیے ۔۔
877
فُل بنچ کا مطالبہ ہی اس لیے ہے کہ ستمبر میں تمام ججز چھٹیوں سے آئیں گے تب بھی فارغ ہوئے گو فُل بنچ بنے گا اور اگلے سال کے آخر تک شاید فیصلہ آ جائے ۔۔۔ اس وقت تک کے لیے وزیراعلی حمزہ کو ہی رہنے دیں؟ نا نو من تیل ہوگا نا رادھا ناچے گی ۔۔ اس مطالبے پر جوتیاں بنتی ہیں ویسے ۔۔
878
اللّٰہ کی قدرت ہے ہر بار اتنی شدت سے حملہ کرتے ہیں اور اللّٰہ اتنی ہی صفائی سے مشکل سے نکال دیتا ہے ۔۔ خان صاحب @ImranKhanPTI تہانوں رب دیاں رکھاں ۔۔
879
کچھ خدا کا خوف کریں ۔ اپنا ایمان اتنے سستے میں مت بیچیں ۔۔ دشمن تو آپ نے کروڑوں عوام کو سمجھ رکھا ہے جو صرف زندہ رہنے کا حق مانگ رہے ہیں تو کیا سب کو مروانے کا ارادہ ہے ؟؟ نوازشریف، زرداری، مریم ملک اور فوج کے خلاف بولے، پاکستان کے خلاف بولے آج وہ “پارٹنر ان کرائمز” ہیں۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
880
@CMShehbaz یہ ٹوئیٹ لکھتے ہوئے اپنے بھائی اور بھتیجی کو دو چار گندی گالیاں بھی نکالنی تھیں ۔۔ خواجہ آصف اور ایاز صادق کی تو گالیاں کھانے جیسی بھی اوقات نہیں ۔۔
881
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ۔۔ اللّٰہ نظر بد سے بچائے۔۔ دو کے کھربوں کے کیسز بند ہو گئے تیسرے نے ایک ہی حج میں کھربوں کا چُونا لگا لیا ۔۔ ہینڈلرز کو 18 ارب مل گیا۔۔ پاکستان وڑتا ہے تو وڑے ۔۔
882
باجوہ صاحب نے فرمایا کہ مجھے تو خود Extension پسند نہیں تھی مجھے زبردستی دی گئی۔ تو جس بچے حسن عسکری نے آپ کو خط لکھا اور کہا کہ آپ کو Extension نہیں لینی چاہیے اس پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلا کر پانچ سال کے لیے جیل کیوں بھیجا ؟؟ ہے جواب ؟ Full Video Link youtu.be/aVQNN8Y-zVI
883
جب بندے کی آنکھوں پر بےغیرتی کی چادر چڑھی ہو تو اسے شہتیر بھی تنکے نظر آتے ہیں۔۔ twitter.com/hinaparvezbutt…
884
باس اور اس کے بوٹ پالشیے کی گیدڑ بھبکیاں بالکل ایک جیسی ہیں ۔۔ دونوں ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں۔
885
جس بریگیڈیئر کو سزائے موت دی تھی اس کی بھی دوبارہ جانچ ہونی چاہیے۔۔ ان دونوں کا مقدمہ شاید ایک ہی تھا۔ اگر میجر جنرل بےقصور ہے تو دوسرا کیسے قصوروار ؟ ایک خاندان پر غداری کا داغ لگا دیا گیا اور مقدمہ کرنے والا خود داغوں سے بھرا ہے ۔۔ twitter.com/OldMNA111/stat…
886
کاشف عباسی @Kashifabbasiary اب اور پتا نہیں کون سے نام نہاد “مشکل فیصلے” کروانا چاہتے ہیں کہ غریب کو جو دن میں ایک روٹی مل جاتی ہے وہ بھی چھین لی جائے ؟؟ اور یہ موجودہ حکومت کو 2024 تک کی توسیع دینے کا جواز ہے ؟؟
887
انہیں اپنی گردنیں پھندوں سے بچانی ہیں۔ الیکشن ہوا اور عمران خان اکثریت سے آیا تو کرپشن کے تمام کیسز جو انہوں نے معاف کروائے وہ دوبارہ کھول دے گا ۔۔ لہذا بربادی پھیر کر جانے سے پہلے کھیل کے میدان میں ٹریکٹر چلانا چاہتے ہیں تاکہ کسی اور کے قابل بھی نا رہے۔۔ twitter.com/NadeemAfzalCha…
888
میں کہیں خواب تو نہیں دیکھ رہا ؟ سب اپنے آپ کو چٹکی مار کے تصدیق کریں ۔۔
889
خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں جا کر کسی بچے کو بھی روک کر نام لینا تو وہ پیراگون سوسائٹیز اور کرپشن کے قصے سنا دے گا۔۔ یہ تو 2013 کا الیکشن بھی رات تک ہار رہا تھا صبح پتا چلا جیت گیا۔ دونوں بھائیوں کے کیسز کسی وجہ سے ختم ہوئے ورنہ اوپن شٹ کیسز تھے۔ اپیلیں کہاں ہوئیں دھاندلی کی ؟؟ twitter.com/KhalidHusainTa…
890
@AnsarAAbbasi منافق کی نشانی یہ ہے عمران خان کی حکومت میں کوئی بہترین کام ہو پھر بھی عمران خان پر تنقید اور سولہ جماعتی اتحاد بدترین کام کرے ان کے ساتھ عمران خان پر بھی تنقید ۔ عمران سے گِلہ یہ ہے کہ کرپشن کو جائز مان لے اور چوروں کے ساتھ بیٹھ جائے۔ اور موصوف سود کے خلاف احادیث شیئر کرتے رہیں۔
891
ن لیگ اور جیو اس وقت پاکستان کے عوام کو ناصرف آرٹیکل 63A پر بلکہ ووٹنگ پر بھی گمراہ کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کو چاہیے @Marriyum_A کو عدالت بلا کر متعلقہ کیس پر بریفنگ لے اور مطمئن نا کر سکے تو توہین عدالت پر سخت سزا سنا کر نااہل کیا جائے ۔۔
892
لگتا ہے اس فلم کے ڈائلاگ کسی سستے رائٹر سے لکھوائے گئے ہیں ۔۔ بندہ کم سے کم ایکٹرز کی ریہرسل ہی کروا لے ۔۔ وہ بھی اوور ایکٹنگ کے شاہکار ۔۔
893
“پہلی بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں”۔۔ #MandateVsMafia
894
تھرڈ کلاس اکاؤنٹس جن کا ایک بھی ٹوئیٹ کوئی لائک نہیں کرتا مگر دوسروں کی ٹائم لائن پر جا کر غلاظت گھولتے ہیں اور کوئی بلاک کر دے کہ گندگی پھیلائی ہوئی ہے تو بڑھکیں مارتے ہیں “لو جی ہمیں بلاک کر دیا” ۔۔ بھونکتے کتوں کو باندھا ہی جاتا ہے ان کا بھونکنا سننے کا کسی کو شوق نہیں ہوتا۔۔
895
چلیں عمران خان نے تو پرویز الہی کو ڈاکو کہا تھا۔ مگر آپ نے تو نوازشریف کو غدار، مودی کا یار، بےغیرت اور ساتھ اپنی چند مزید خاندانی گالیاں بھی دی تھیں۔ پھر اسے والد بناتے کیسا لگا ؟؟ twitter.com/AzmaBokhariPML…
896
چشم تصور سے میں یہی سین ایک اور فرد کے خلاف ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں ۔۔ وہی جو کہتا تھا “میں @ImranKhanPTI کو مینیج کر لوں گا”۔۔ ماموں تیرے وقت قریب ہے رے بابا ۔۔ #مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
897
جناب میرے والدین اور سوشل میڈیا کا ماحول دونوں نے مجھے بگاڑ رکھا ہے مگر ایک اور خامی مجھ میں ہے نا منافقت کرتا ہوں نا ہوتے دیکھ سکتا ہوں، لہذا بولوں گا سوال کروں گا۔ آپ کو چیلنج کرتا ہوں آپ بتا دیجیے طیارہ کس کا ہے میں اپنی غلطی مان لوں گا۔ جی @iqrarulhassan صاحب ۔۔ over to you twitter.com/iqrarulhassan/…
898
لائٹ ڈیزل کا 50 لیٹر ٹینک فل کروانے پر 9572 روپے پر بچیں گے پورے 6 روپے ۔۔ آپ بھریں گے 9566 روپے ۔۔ خوشی سے مر ہی نا جائیں ۔۔
899
“اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے”۔ @MoonisElahi6 ۔۔ عدالت نے اگلی سماعت تک اسمبلی نا توڑنے کی ہدایت کی ہے ۔۔ مونس پر تو اعتماد ہے مگر بیوروکریسی ہاتھ دکھا جاتی ہے ۔۔
900
“کچھ چیزیں بظاہر کچھ دکھائی دیتی ہیں جبکہ حقیقت کچھ اور ہوتی ہے ۔۔ کافی لوگوں کے آئیدیلزم کو ٹھیس پہنچے گی مگر اس وی لاگ میں کچھ ایسے حقائق ہیں جن کے بارے میں آگاہ تو کرتا رہا مگر اب Facts سامنے رکھ کر جانچتے ہیں کیا سچ تھا کیا جھوٹ” ۔۔ تفصیلات Link میں youtu.be/HVraAqOyUqc