926
جب آپ کو اٹھا کر لے گئے تھے تب آپ نے کیا کِیا تھا ؟ اپنا بھی تو بتائیں ۔ twitter.com/umarcheema1/st…
927
“الیکشن کا نام سنتے ہی انہیں سکتا ہو جاتا ہے۔ آخری حل یہ ہے کہ عمران خان کو نااہل کریں یا جیل میں ڈالیں۔ ہم پر کیسز کریں ہراساں کریں
ورنہ یہ لوگ نہیں جیت سکتے”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
LIVE
youtu.be/2gxGQDoWA0g
928
ایک ایسا مدعا جو 2018 سے منظر عام پر ہے اور اس مدعے میں لگائے گئے الزامات ایک معمولی انکوائری سے ثابت کیے جا سکتے ہیں کہ @PTIofficial کی طرف سے کوئی بدانتظامی نہیں ہوئی، اسکے باوجود @geonews_urdu کی کیمپین صریح بدنیتی ہے جسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جانا چاہیے۔
@SHABAZGIL
930
ایک سزایافتہ مجرم، عدالتی مفرور جسے ایک سازش اور ملی بھگت کے ساتھ پاکستان سے بھگایا گیا،
پاکستان میں حلف دے کر گیا تھا چار ہفتے میں واپس آؤں گا۔۔
اللّٰہ کی شان وہ مجرم بھی آئین و قانون کے ساتھ دیانتداری اور ایمانداری پر بھاشن دے رہا ہے۔۔
کاش تھوڑی غیرت باقی ہوتی ۔۔ twitter.com/HassanAyub82/s…
931
@nasirbuttuk ن لیگیوں نے اپنی باجیاں ہی آگے کی ہوئی ہیں سارے کاموں میں ۔۔ یوکے میں پراپرٹیاں ایویں تو نہیں بن جاتیں پھر۔۔
932
@UmarCheema1 سلو کلیپ بنتی ہے ویسے چیمہ صاحب پر۔ ایک ایسا اکاؤنٹ جس کے صرف 13 فالورز ہیں اور اس اکاؤنٹ نے نا کبھی چیمہ صاحب کی پوسٹ پر ٹوئیٹ کی نا ری ٹوئیٹ۔
اس کی پوسٹ چیمہ صاحب کے سامنے آتی ہے بغیر کسی لائک اور ری ٹوئیٹ کے۔ واحد Quote Tweet خود چیمہ صاحب کا ہے۔ کیسے ؟؟
یہ آپ کا اپنا بےبی ہے؟
933
“جس پیار، محبت اور گاندھی گیری کے فارمولے پر ہم عمل پیرا ہیں اس کے جواب میں وہی سازشیں سامنے آئیں گی جو 75 سال سے ہوتا آ رہا ہے”
۔۔
خان صاحب @ImranKhanPTI کے خلاف تیاری مکمل ہے اور اسی مہینے اس پر عمل کیا جائے گا
۔۔
Link مکمل ویڈیو کا اور ذرائع باوثوق ہیں
youtu.be/U413FDKPHTg
934
خان صاحب @ImranKhanPTI کے چہرے پر تکلیف عیاں ہے ۔۔ مگر وہ اس قوم کا ساتھ چھوڑ کر بھاگنے کو تیار نہیں ۔۔
“ایک مجاہد کی طرح ڈٹ کر کھڑا ہے”
935
@CMShehbaz یار وہ کونسا کمر درد ہے جو ہیلی کاپٹر میں ٹھیک اور عدالت میں واپس آ جاتا ہے ؟؟
936
@SdqJaan فیصلہ اگر رات عدالت میں گزار کر صبح نکلا تو اس کا بلاتکار ہو چکا ہوگا ۔۔ فیصلہ وہی جو آج آئے ۔۔
937
@RehamKhan1 آپ کو زیادہ دلچسپی کیا اتارنے میں ہے ؟
938
آپ کی زبان اگر اتنی ہی سچی تھی تو پہلے کھلنی چاہیے تھی یہ خامیاں تو پہلے بھی تھیں۔ آپ کو خامیاں نظر آئیں جب “باجوہ پلان” تبدیل ہوا ۔۔
اب آپ غصہ کر گئے ہیں کچھ کہنا فضول ہے ورنہ کون نہیں جانتا آپ کس کے سپورٹر رہے ہیں۔
یا شاید آپ کو بھی پلان کے تحت PTI کی صفوں میں گھسایا گیا؟ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
939
میں ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں کوئی پولیٹیکل انجینئرنگ نا کریں۔ آپ شارٹ ٹرم فائدے کے لیے لانگ ٹرم میں پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں
۔۔
خان صاحب یہ لاتوں کے بھوت ہیں ۔۔
LIVE
youtu.be/lZ2y1BqMPNw
940
کیمرہ اگر میرے ہاتھ میں ہوتا تو جیسے ہی قریب آیا مجھ سے چپیڑ کھا کے واپس جاتا ۔۔
ابھی تو شکر ہے اس کا منہ متھا کوئی نہیں ہے ورنہ اس نے کیا ہنیر ڈالنا تھا ۔۔
941
@GulBukhari زرداری کو چینی والا ڈیڈی بنانے کی 200233 ویں کوشش ہے گل بخاری کی مگر وہ چور ڈاکو جو بھی ہو گندی نالی میں منہ نہیں مارتا ۔۔
942
@KhSaad_Rafique اگر خواجہ صاحب سے سوال ہو کہ آخری بار لقمہ حلال کب کھایا تھا تو جواب میں پھنس جائیں گے
مگر
باتیں ان کی ایسی دانشورانہ ہوتی ہیں کہ لگتا ہے بس ترک دنیا کر کے درویشی اختیار کرنے ہی والے ہیں۔۔
943
تحقیقاتی کمیشن تو سانحہ 71 کا بھی بنا تھا، IJI کی تشکیل کا بھی بنا تھا، سانحہ ماڈل ٹاؤن کا بھی بنا تھا اور بےشمار بنے۔۔ کیا نتیجہ نکلا ؟
آپس کی بات ہے سائفر کی تحقیقات کے لیے کمیشن کیوں نہیں بننے دیا جا رہا ؟
ہمت ہے تو آپ بتائیں کون رکاوٹ ہے ؟؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
944
ہمیں پاکستان سے کچھ دانشور فوری لندن بھیجنے چاہییں جو وہاں کی حکومت اور مقامی باشندوں کو “اخلاقیات” سکھا سکیں۔
یہ کیسی حکومت ہے جو چور کو چور کہنے والوں کو کرش نہیں کر رہی، انہیں حوالات میں نہیں ڈال رہی، معافی نہیں منگوا رہی۔
945
@TararAttaullah جدھر نوٹ کر رہے ہو اسی راستے سے تمہاری بدمعاشی بھی نکالی جائے گی۔ اتنے سورمے ہوتے تو والد کی گود میں اسلام آباد نا بھاگتے ۔۔
946
@Benazir_Shah یہ عورت مارچ والی نام نہاد پڑھی لکھی عورتیں وقت پڑنے پر ایسی پھپھے کٹن بن کر نکلتی ہیں جیسے پرائمری سے بھاگی ہوئی ہوں ۔۔
947
مریم صفدر ججز کو بلیک میل کرنے والا طریقہ کار پر ایک بار پھر جُت گئی ہے ۔۔
اس سارے کام میں @Fahdhusain جیسے بہروپیے بھی اس کی مدد کر رہے ہیں۔۔
مزے کی بات اڑھائی ماہ پہلے ایسے ہی کیس پر سزائے موت کا مطالبہ کرنے والے دانش وڑ آج بالکل اُلٹ بات کر رہے ہیں۔۔
948
مارتی ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ ہے دور چاہے عمران خان کا ہو یا شہباز شریف کا
۔۔
فرق اتنا ہے کہ عمران خان کے دور میں مارتے تھے تو وہ اسے اپنے سر نہیں لیتے تھے
مگر
شہباز شریف حکومت سب کچھ اپنے سر لے رہی ہے۔
@ImranRiazKhan
949
ماشا اللّٰہ ۔۔ سمگلنگ بارڈر سے ہوتی ہے نا ؟ بارڈر سیکیورٹی صوبائی حکومت کرتی ہے کیا ؟
آپ نے واقعی سروس کی ہے یا مشہوری ہی ہے؟
بلوچستان سے سمگلنگ روکنا بھی KPK حکومت کی ذمہ داری ہے ؟
حیرت ہے ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
950
میرے تازہ وی لاگ کا موضوع تھا “حامد میر/باجوہ گٹھ جوڑ” اور چند گھنٹوں بعد
حامد میر نے خود ہی باجوہ کی انڈیا/اسرائیل دوستی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔
بےشک اپنی روایتی منافقت کے تحت میر نے خان صاحب کو بھی بدنام کرنا چاہا مگر ناکام نظر آتا ہے۔
“ثبوت حاضر ہیں”
Link
youtu.be/tSamOpifIkE