Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

901
خواجہ سعد رفیق @KhSaad_Rafique کی باتیں اتنی اول فول ہیں جیسے ککڑی سانپ کھا کر پاگل ہو جائے ۔۔ اے آر وائی نے دو لائنیں سنوائیں اور سمجھ آتے ہی غائب کر دیا اور کہا کوئی sensible بات کریں تو دوبارہ آن ایئر کرتے ہیں۔
902
@KhSaad_Rafique ڈالر 178 سے 230، پٹرول 150 سے 225، زرمبادلہ کے ذخائر میں 8 ارب ڈالر کمی، عوامی فلاح کے تمام منصوبے بند، ڈیفالٹ لسٹ میں چوتھا نمبر۔ بہت گناہ دھوئے تُم لوگوں نے ب چ ۔۔ انجام قریب ہے چوروں کا کوئی نہیں بچانے والا ہوگا۔
903
ترقیاں پچھلے تین مہینے کی کارکردگی پر ہوئی ہیں یا مجموعی؟ کور سیل والوں کی تو نکل پڑی ۔۔
904
بھائی پھر جب خبر نکلتی ہے تو اس کے کاؤنٹر کا انتظام رکھیں ۔۔ عوام دا تراؤ نکلیا ہویا اور ہم نے تو لبرٹی کے لیے ٹینکیاں بھی فل کروا لی تھیں ۔۔ twitter.com/MoonisElahi6/s…
905
سوال: “ڈالر چڑھ گیا، سٹاک مارکیٹ تباہ ہو گئی، نوکریاں ختم، کارخانے بند، اشیا ضروریہ کی قیمتیں خرید سے باہر، پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، آپ کیا اقدامات کر رہے ہیں”۔ جواب: “ہم مشکل فیصلے لے رہے ہیں”۔ @MiftahIsmail اسکے مشکل فیصلوں کی بتی بنا کے ۔۔۔۔ #الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
906
کل کلاں کوئی میر شکیل کی ڈی پی لگا کر عباسی صاحب کے اگلے پچھلے برابر کر دے تو اس کا ذمہ دار میر شکیل ہوگا۔۔ یہ ان کے اپنے واٹس ایپ گروپس کے اکاؤنٹس ہیں جو انہیں سکرین شاٹ بھیج کر ڈی ایکٹیویٹ ہو جاتے ہیں۔ کل عمر چیمہ بھی یہی حرکت کر چکا ہے ۔۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
907
30 اپریل 1999 کو بے نظیر نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے 10 ملین ڈالر لیے تھے بےںظیر کی حکومت کو گرانے کے لیے نواز شریف کو اقتدار میں لانے کے لیے رمزی یوسف نے دو بار مجھے قتل کرنے کے لیے حملے کیے ۔ بے نظیر بھٹو
908
Gen (R) Qamar Bajwa always worked for Pakistan's best interest but the politicians kept calling him wrong.
909
میرا وی لاگ تو بہاولپور یونیورسٹی کے VC کی کرپشن پر ہے مگر جاتے جاتے مجھے یاد آ گیا کچھ لوگ perception بنا رہے ہیں “خان صاحب تھکاوٹ کا شکار اور مایوس نظر آئے” ۔۔ ان کے لیے میرا جواب حاضر ہے ۔۔ Full Video Link youtu.be/JBH42dFGGSQ
910
وہ 12 جماعتیں جو چار بڑھکیں لگا کر اداروں کو لٹانے کا ایک بار تجربہ کر چکیں اور دوسری بار اسی فارمولے پر عمل پیرا ہیں ان 12 جماعتوں کو ایک اکیلا @ImranKhanPTI مرد میدان ساڑھے تین سال تک ناصرف رلا رہا تھا بلکہ انکے اپنے شہروں سے اسلام آباد تک گھسیٹ بھی رہا تھا۔ “ادارے کچھ سیکھیں”
911
محترم @Kashifabbasiary آپ نہایت فضول بحث کر رہے ہیں ۔ ن لیگ پیپلزپارٹی سے بات کریں مگر فلاں فلاں چیز کو مت چھیڑیں ۔۔ او بھائی FATF کے معاملے پر قوانین میں ترمیم کے وقت اگلے نیب ترامیم لے آئے تھے۔ آپ چوروں سے کیسے مذاکرات کر سکتے ہیں جس میں آپ چوری والا ذکر مت کریں؟؟ ایسے کیسے ؟
912
“وہ کوئی اور کنجر ہیں جو ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں” @KhSaad_Rafique ۔۔۔ پورا جملہ جو لکھنے سے رھ گیا تھا ۔۔
913
پرویز الہی اگر وزیراعلی بن رہا ہے تو کیا وہ دوست مزاری پر حملہ کروائے گا تاکہ ووٹنگ نا ہو ؟؟ ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے ککڑی کو نہیں بچایا جا سکتا ۔۔۔ “تخت الٹانے کا وقت آ گیا ہے”
914
جو نتائج “باجوہ ڈاکٹرائن” دے رہا ہے اب اس کا نام “باجوہ ڈائن” رکھ دینا زیادہ بہتر ہوگا۔۔ جاتے جاتے پاکستان کو ایسا دھچکا لگا گیا ہے کہ سال ہا سال ہم اس سے نکلنے کی تگ و دو کرتے رہیں گے۔ ۔۔ youtu.be/6kPGovsheuo
915
مگر پنڈی میں صرف “GEO” دیکھا جاتا ہے ۔۔ #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
916
میں نے دوسرے دن Fact Focus کی خبر @shazbkhanzdaGEO کے پروگرام میں چلانے پر ہی بتا دیا تھا کہ یہ اب عدالتی کاروائی سے بچنے کا کور اپ ہے۔۔ یہ ہرگز صحافت نہیں کہ ایک دن آپ 22 کروڑ لوگوں کے سامنے کسی کی عزت اتاریں اور اگلے دن اس پر چادر ڈالیں۔ “شرمناک حرکت”
917
ڈرامہ کل سٹیج کیا جانا تھا ۔۔ 22 تاریخ کل ہے اور یہ پہلے ہی خط لکھ رہا ہے کہ اسمبلی کا ماحول خراب ہے ۔۔ “یہ بالکل وہ بات ہے کہ ابھینندن کو 27 فروری کو پکڑا گیا اور انڈیا 26 فروری کو ہی پاکستان سے ابھینندن کی رہائی کا مطالبہ کر دے”۔۔
918
اس ارشاد بھٹی کی اصلیت میں نے پچھلے سال ہی کھول دی تھی اور ایک ٹوئیٹ میں آپ دیکھیں گے یہ کیسے ہمیشہ کامران شاھد کے ساتھ بیٹھ کر اسی کے پڑھائے ہوئے سبق سناتا ہے ۔۔ اور سیڑھی یہ عمران خان کے نام کی لگا کر اوپر آئے ہیں۔۔
919
@hinaparvezbutt علیم خان کے بہنوئی اور سالے جتنے مرضی ڈرامے کر لیں جو کتے والی نوازشریف کی ہو رہی ہے اس کا توڑ نہیں ہونا۔۔
920
شیخ مجیب کو کس نے باپ بنایا یہ تو میں نہیں جانتا۔۔ مگر کسی نے PTM، تحریک طالبان، نوازشریف، زرداری اور ڈیزل کو ضرور باپ بنا لیا ہے ۔۔ بنگلہ دیش بننا تھا بن گیا وہ واپس نہیں ہو سکتا۔۔ پاکستان کو سری لنکا کون بنا رہا ہے کسی اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
921
وعلیکم السلام، اپنے سپریم کمانڈر پر لگے بہتان کا ایک ماتحت کی طرف سے جواب نا دینا، یہ کہہ کر کہ “میں کمنٹ نا ہی کروں تو بہتر ہے” کا کیا مقصد تھا؟ کمنٹ کرتا تو کیا کہتا اپنے باس کو؟ بیسویں گریڈ کے سرکاری ملازم کی اس حرکت سے پاکستان کی بہت عزت ہوئی دنیا میں؟ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
922
مشوانی ان میں صرف عمران کو اندر آنے دو باقی سب کو پُر کرواؤ ۔۔ .. @MashwaniAzhar
923
خان صاحب @ImranKhanPTI نے پچھلے سات ماہ میں جو بربادی ہوئی اس کی تفصیلات بتا رہے ہیں۔۔ ۔۔ youtu.be/o3btsTJGItw
924
حامد میر اور اسی کی قبیل کے دوسرے بھانڈ دانشوروں کو اب تھوڑی سی غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیے کہ ان کا جھوٹ 24 گھنٹے بھی قائم نہیں رھ سکتا۔ کل سے صدرمملکت پر بہتان باندھ رہے ہیں کہ شہدا کی فیمیلیز خود صدر اور PTI والوں سے ملاقات نہیں کرنا چاہتیں۔ twitter.com/ptiofficial/st…
925
اب پی ڈی ایم اور مرکزی حکومت کو کھلے دل سے آفر ہے کہ لارجر بنچ، شارٹر بنچ، فل بنچ، ہاف بنچ وغیرہ جو دل کرتا ہے بنوا لیں ۔۔ ہم ستمبر تک انتظار بھی کریں گے اور وافر نمک بھی فراہم کریں گے ۔۔