702
ہر روز سنتے ہیں ڈالر تاریخی بلندی پر چلا گیا ۔۔ کون سے ورلڈ ریکارڈ کا انتظار ہو رہا ہے جو سب ڈھٹائی سے بیٹھے ہیں؟
یہی نا کہ پاکستان کا دیوالیہ نکل جائے (خدانخواستہ) پھر امریکی سے کالیں نہیں کرنی پڑیں گی
بلکہ
اسلام آباد میں موجود امریکی سفیر ہی احکامات دے دیا کرے گا؟
لگے رہو
703
جاوید لطیف جیسا دو کوڑی کا شخص جس کی کرپشن کے قصے پورے شیخوپورہ میں زبان زد عام ہیں
ایک بار پھر پاکستان پر ہرزاہ سرائی کر رہا ہے ۔۔ پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔۔
@ChParvezElahi آپ کو اس کے خلاف فوری مقدمات قائم کرنے چاہییں۔
704
محترم @SHABAZGIL صاحب ایسے جیسے
“اوئے پِنڈ آلیاں نوں دس دیو ملنگی پھڑیا گیا جے”۔۔
705
@AdilabbasiAry اتنی جلدی کی توقع مجھے بھی نہیں تھی ۔۔ صرف 19 گھنٹے گزرے ہیں ابھی ۔۔
706
زرداری سے پاکستان کھپے کا نعرہ کس نے لگوایا اور حکومت اس کے حوالے کر دی؟
بےنظیر شہادت کے بعد کس نے دنگے فساد کروائے اور اربوں روپیہ بنایا؟
دوبارہ زرداری کو کون لا رہا ہے اور جرنیلوں کا اربوں روپیہ کیسے NAB ترامیم سے معاف ہو گیا؟
۔۔
عوام سب جانتی ہے
LINK
youtu.be/tSamOpifIkE
707
ماہر قانون حامد خان قانونی طریقے سے بتا رہے ہیں کہ دوست مزاری غلط ہے اور عدالت کی اپنی تشریح موجود ہے جو واضح ہے ۔۔
پھر بھی ماہر پٹرولیم و گیس شاہزیب @shazbkhanzdaGEO نے اپنی بِین پھنسائی ہوئی ہے کہ جو میں بتا رہا ہوں وہی ٹھیک ہے
۔۔۔
ظاہر ہے مالکوں کا حکم ۔۔۔ مرگ مفاجات
709
محسن داوڑ بھی پریس کانفرنس میں موجود ہے ۔۔ یہ وہی نہیں جس کے بارے پریس کانفرنس بلا کر بتایا گیا تھا کہ “تم لوگوں کو فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے ہمیں سب معلوم ہے۔۔ اب کیا یہ گنگا اشنان کر آیا ہے؟
حیرت ہے جناب
#MandateVsMafia
710
“کسی نے کسی کو بہکایا نا گمراہ کیا۔ نا سلیم صافی اور انصار عباسی کی اتنی اوقات کہ 3 سٹار جرنیلوں کو ایک ٹوئیٹ سے بےوقوف بنائیں”
۔۔
یہی گروپ نوازشریف کی گالیوں بھری تقاریر ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا تھا
۔۔
“یہ تمام پلاننگ مل بیٹھ کر ایک ہی جگہ ہو رہی ہے”۔
711
“موجودہ سیاسی صورتحال پر نوازشریف سخت ناراض ہیں”۔۔
۔۔۔
آرمی چیف کو ڈانٹ ڈپٹ کی ۔۔ ہاہاہا
712
خان صاحب @ImranKhanPTI نے ہمیشہ کرپشن کو پاکستان کے مسائل کی جڑ سمجھا
قسمت دیکھیے جنہیں وہ کرپشن کے خلاف اپنا ساتھی سمجھے وہی اس کرپٹ نظام کے سرغنہ نکلے
۔۔
“کرپشن مسئلہ نہیں آپ باقی مسائل دیکھیے” والی سوچ ہی نواز/زرداری کا راستہ ہموار کر رہی تھی۔
۔۔
VLOG
youtu.be/IOwRkMHnJkk
713
@wajih_sani وہ کونسا چینل ہے جس کے ملازم خود کو ایک سیاسی جماعت کا ملازم بھی سمجھتے ہیں اور بوٹ پالش پر لگے رہتے ہیں ؟
714
@ImranKhanPTI @InsafPK خان صاحب چیف الیکشن کمیشن، رانا ثنا، عطا تارڑ، شہباز، حمزہ ملک سے فرار نہیں ہونے چاہییں۔۔
ان لوگوں نے بہت حساب دینا ہے ۔۔ باقی مریم کا مجھے شک ہے کہ نکل چکی ہے ۔۔
716
@iqrarulhassan عمران خان establishment کے بل بوتے پر آئے جبکہ 2008 میں زرداری، 2013 میں نوازشریف اپنے قدموں پر جبکہ 2022 میں شہباز شریف اپنے زور بازو پر آئے ۔۔
پہلے دنیا میں جیالے ہوتے تھے یا پٹواری۔۔ اقرار نے کھوتا بریانی کھا کر جیے بھٹو کا نعرہ لگانے کی نئی اختراع ڈالی ہے ۔۔
717
ماضی میں جیسے “توہین باجوہ” کے کیسز کو “توہین شہدا” میں تبدیل کیا گیا
اور انکوائری میں سوائے چار پانچ فرضی اکاؤنٹس کے باقی تمام سیاسی مخالفین کے نام شامل کیے گئے
بالکل اسی طرح
“سلطنت باجوہ” کے بارے سوال کرنے پر اسے “توہین افواج” کی طرف موڑ رہے ہیں 5thیے
۔۔
youtu.be/gK389E9lo9o
718
رانا ثنا @RanaSanaullahPK کہتا ہے آنسو گیس سے ہی ظلم و بربریت ہو جاتی ہے؟
اس کنجر کو اس کے گھر میں اس کے خاندان سمیت بند کیا جائے اور آنسو گیس مار کے چیک کیا جائے ظلم و بربریت ہوئی ہے یا نئیں ۔۔
اس نے جن لوگوں سے چھتر کھائے تھے انہی کا کھوتا بنا ہوا ہے ۔۔
719
@hinaparvezbutt اوہو ۔۔ ہم نے کتنا چھپایا تھا پھر بھی پکڑے گئے ۔۔ کیس کہاں کرنا ہے برطانیہ یا پاکستان ؟؟
720
بندہ پوچھے ریحام کو تو طلاق ہوئی ہے اس کا سمجھ آتا ہے تمہیں کیا ہوا ہے ؟؟
ایسے چول کھمبے پر چڑھے واپڈا کے اہلکار کو کہہ دیتے ہیں
“پائی دو امرود میرے وی توڑ لئیں” ۔۔
721
یہ دونوں افراد عمران خان حکومت کے ساڑھے تین سال مسلسل غلط اعداد و شمار کے ساتھ ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے کہ پاکستان کی معیشیت زوال پذیر ہے۔
اب یہ بھی اعتراف کرنے پر مجبور ہیں کہ اس وقت پاکستان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ۔۔
722
“گورنر پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ دونوں نے جو کام کیا یہ ان کا اختیار نہیں تھا”۔
اعتزاز احسن
۔۔
اپنے حلف سے روگردانی پر اگر آرٹیکل 6 لگنے شروع ہوئے تو پاکستان میں رسے کم پڑ جائیں گے۔
723
اس وقت تمام چینلز @ImranKhanPTI کا خطاب لائیو دکھا رہے ہیں ۔۔
پھٹتی کو دکھا رہے ہیں ورنہ زیرو ریٹنگ ۔۔
724
انتہائی سیرئیس موضوع ہے اور مہربانی کر کے ہنسے کوئی نا
۔۔
سنجیدگی سے سنیں اور مکمل دیکھیں
“جے مزا نا آیا تے پیسے سود سمیت واپس”
باقی تفصیلات بعد میں
۔۔
“Full Video Link”
youtu.be/aA_FTdtCzM8
725
محترم @mujibshami1 جتنے آپ سینئر صحافی ہیں مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے دانستہ غلطی کی ہو جو آپ نے کہا کہ @ImranKhanPTI پہلے بھی کئی سیٹوں سے بیک وقت لڑے اور کچھ سیٹیں ہار گئے۔
سنہ 2018 کے الیکشن میں خان صاحب 5 نشستوں سے لڑے اور سبھی جیت گئے تھے ۔۔