626
سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ۔۔ ن لیگ کا پنجاب سے صفایا جاری ۔۔ اپنے ہی ووٹ پورے نہیں پڑے۔۔
628
کیا کسی نے “ٹرسٹی وزیراعلی” کی ٹرم آج تک سُنی ہے؟الیکشن سے پہلے آپ نے تجربہ کر لیا “کوئی حکومتی مشینری” استعمال نا کرنےکی ہدایات کے باوجود تمام اختیارات استعمال ہوئے “آپ نے سوال کیا”؟
بےایمانی سے بنے وزیراعلی کے ایمان پر اسے دوبارہ عہدے پر برقرار رکھا ۔۔ کیوں ؟
میرے بچگانہ سوالات
630
@TararAttaullah اگر بےغیرتی کی کوئی مجسم شکل ہوتی تو عطا تارڑ کا نمبر پہلا ہوتا ۔۔
میٹنگز اور صبح 7 بجے والا لالی پاپ پٹواریوں کی تشریف میں دیا کرو 21 کروڑ 50 لاکھ عوام تم پر تھوکتی بھی نہیں۔۔
631
کرپشن کو کرپشن نہیں کہا جائے گا، چوری اگر شہباز شریف، زرداری یا ان کے کسی اتحادی سے لنک ہو تو انکوائری نہیں کی جائے گی، اگر انکوائری کرنی ضروری ہو تو پہلے کرپشن کرنے والے سے پوچھا جائے گا اور وہ انکوائری کے لیے اپنا بندہ دے گا۔
کرپشن کرنے والا اپنا کیس بند کرسکے گا۔
“نیب ترامیم”
632
مریم صفدر اپنے چچا کے خاندان سے پرانے بدلے چکاتی ہوئی ۔۔ چاچا اور حمزہ پانچ سات سال بعد سمجھیں گے ان کے ساتھ ہوا کیا ہے ۔۔ کُک کُک کُک ڑی ۔۔
633
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مالک جو ملک کے وزیراعظم کے خلاف آدھی رات کو عدالت کھول کر بیٹھ گئے تھے
انہیں
پیغام دیا گیا کم از کم آج کی رات ہمارا مہمان رہنے دیں۔
بہت سے حساب چُکتا کرنے ہیں ۔۔ اور صبح دس بجے کا وقت مل گیا۔۔
“موصوف کو آزادئ اظہار اور انسانی حقوق کا چے گویرا بنایا ہوا ہے”
634
Medic hurry up … it’s an emergency..
635
دو بار ویڈیو دیکھی میری ہنسی نہیں رُک رہی ۔۔ کسی نے دو دن کے وزرا دیکھے ہیں کبھی ؟؟
غضب خدا کا ثانیہ عاشق، عظمی بخاری توبہ توبہ قابلیت کیا ہے ان کی ؟؟ جلسوں میں میڈم کے پیچھے بطور دیوار کھڑی ہوتی ہیں حملے خود پر روکنے کے لیے ؟؟ 😆
636
آئین و قانون کے مطابق NAC میٹنگز میں مشاورت کے باوجود وزیراعظم پاکستان کو ایک بائیسویں گریڈ کے افسر کی طرف سے دھوکہ دینے اور غلط بیانی کرنے پر آرٹیکل 5 کی کاروائی بنتی ہے ۔۔
جس کے بعد آرٹیکل 6 بھی خارج از امکان نہیں ۔۔
637
ن لیگیوں اور بغل بچوں کے وہ سُورمے کہاں ہیں جو کہتے تھے آج اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کروا دیں گے
۔۔
زرداری اور شہباز شریف ایک بار پھر بستر مرگ پر پڑے بزرگ کے تلوے چاٹ رہے ہیں
۔۔
“الیکشن حکومت اور اس کے ہینڈلرز کی موت ہے”
638
کچھ دن انتظار فرمائیں یہی پٹواری چور اپنے بال نوچیں گے، کپڑے پھاڑ کر سڑکوں پر بھاگیں گے۔۔
فی الحال ان کی حالت انجوائے کریں ۔۔
639
Alert Alert Alert
640
غلطی سے “سرعام” کی جھلک دیکھ لی ۔۔
@iqrarulhassan نے اپنا ہی ایک سکرپٹ یافتہ بندہ کھڑا کر کے اس کے ساتھ PTI اور @ImranKhanPTI پر تبرہ شروع کیا ہوا ہے۔
دونوں ایسے مست ماحول میں لگے ہوئے ہیں جیسے لنگوٹیے ہیں۔۔ اوور ایکٹنگ کمال ہے 😆
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
641
حنا پرویز بٹ نے کھوکھر کو ووٹ نہیں ڈالا ۔۔
642
جس گولی سے معظم شہید ہوا وہ اصل میں شوٹر کو مارنے کے لیے چلائی گئی تھی ۔۔
۔۔
youtu.be/o3btsTJGItw
643
جسٹس قیوم، شہبازشریف اور سیف الرحمن کی ملی بھگت پکڑے جانے کے بعد انہیں نشان عبرت بنایا جاتا،
انکی کھالوں میں بھس بھرے جاتے، چوراہوں میں لوگ آتے جاتے ان پر تھوکتے، مائیں بچوں کو دکھاتیں کہ
“تُم نے انصاف خریدا یا بیچا تو نشان عبرت بنائے جاؤ گے”
“تو ہم آج اس حال میں نا ہوتے۔۔ سوچیے”
644
محترم @Asad_Umar صاحب نے اس بار @AdilabbasiAry کو ایسے دھوبی پٹکا مارا ہے کہ عادل عباسی جان چھڑوا رہے ہیں اور اسد عمر بھاگنے نہیں دے رہے ۔۔
ٹیم جو عادل عباسی کو ہدایات دے رہی ہے کان میں انہیں اسکی آواز بھی کلیئر نہیں آ رہی 😆
645
میرے خیال سے ISPR کو اب ISBR کر دیں
۔۔
Inter-Services Bajwa Relations
۔۔
youtu.be/gK389E9lo9o
646
اوئے ہاہاہا ۔۔ میری ہنسی نہیں رُک رہی ۔۔
#ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا اب اپنے آپ کو سیاستدان کہنے لگ گیا ہے ؟ مریم بی بی کے پارسل اور شہباز شریف کی دوائیاں لانے والا بڑی جلدی اوقات سے باہر ہو گیا ۔۔
تیری اوقات ہے تُو @arsched اور @ImranRiazKhan کو چیلنج کرے؟
647
فضل الرحمن خانہ جنگی کی دھمکی دے رہا ہے ۔۔ ان فتنوں کو عوام اپنے ہاتھوں سے تلف کرے گی ان شاء اللّٰہ ۔۔
#MandateVsMafia
648
خان صاحب @ImranKhanPTI کے ساڑھے تین سالہ دور حکومت کی ایک اور خاصیت یہ تاریخ میں لکھی جائے گی کہ پاکستان کے لاتعداد جعلی دانشور بیچ چوراہوں میں ننگے کر دیے ۔۔
کوئی ایسا فرد رھ نہیں گیا جو اپنا نقاب اتار کر اصل شکل میں سامنے نا آیا ہو ۔۔
649
سال کا آخری دن:
ہم نے وہ دیکھا جو 9 اپریل 2022 سے پہلے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا
۔۔
کچھ واقعات جو ہمیشہ بیک گراؤنڈ میں رہے اب انہیں سامنے لانے کا وقت ہے۔
میری غیرحاضری کا سبب VLog میں حاضر
۔۔
“طویل ہے مگر مکمل دیکھیں تو سب کہانی کھلے گی”
youtu.be/aVQNN8Y-zVI
650
“م گروپ” نے “ش گروپ” کی کتیا کتیا شروع کر دی