601
خان صاحب @ImranKhanPTI نے پرچا اٹھا لیا ہے جس میں باجوے کی نیب قوانین میں وہ ترامیم ہیں جس سے ناصرف پاکستان کے سب سے بڑے ڈاکو بچ گئے کیسز سے
بلکہ سرکاری ملازم بھی دل بھر کے کرپشن کریں تو کوئی قانون انہیں پکڑ نہیں سکتا
۔۔
LIVE
youtu.be/vpRdv0s7NoI
602
@iqrarulhassan آپ کی رہی سہی اور آنے والی تمام دانشوری پرلعنت ۔۔۔
میڈیا واقعی ایسی انڈسٹری ہے جہاں بڑے بڑے چُغد لوگوں کا پھدو لگا ہوا ہے ۔۔
انڈیا افغانستان
603
“میرے پاس تو الفاظ کا ذخیرہ ختم ہو گیا۔ یہ تو اپنے ہی عوام کے ساتھ بدمعاشی شروع ہو گئی”
۔۔
جو طاقت جو اختیار ہم نے اپنی حفاظت کے لیے دیا تھا وہ ہمارے ہی خلاف استعمال ہونا شروع ہو گیا ؟؟
۔۔
ایک ٹوئیٹ کرنے پر FIR ؟ پھر ہم تو غدار ٹھہرے
Video Link
youtu.be/gK389E9lo9o
604
موسم خراب، راستے دشوار، کیچڑ ہی کیچڑ مگر اب لوگ مزید غلامی برداشت کرنے کو تیار نہیں ۔۔
#PakistanUnderFascism
605
کوئی جواب نہیں کسی کے پاس ۔۔ پھر بھی اسے جمہوریت مانو اور عوام کو یقین دلاؤ “جمہوریت بہترین انتقام ہے” وہ بھی عوام سے ۔۔
606
بریک سے آنے کے بعد ایک بار پھر @Asad_Umar صاحب نے @AdilabbasiAry کو دھوبی پٹکا مار دیا ۔۔ عادل عباسی نے آج اپنی ٹیم کو بہت مارنا ہے۔
608
سندھ میں پختون/سندھی فسادات،
خیبر پختونخواہ سے سیاسی لیڈران کی پنجاب آمد پر پابندی،
پنجاب کے ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیے الیکشن کمیشن کا NOC،
۔۔۔
آئین پاکستان کو معطل کر کے ملک کو غنڈہ راج سے چلایا جا رہا ہے۔ شہریوں کو انصاف میسر نہیں۔
۔۔
“اب آرٹیکل 6 کس پر لگانا بنتا ہے” ؟؟
609
ککڑی کی وزارت گئی،
مزاری کی کرسی گئی،
شجاعت کی صدارت گئی،
اور
چچا بھی کچھ دن کا مہمان ہے
۔۔۔
“ایک پنوتی ۔۔ سب پر بھاری”
610
صرف پچاس فیصد ہے جو میں نے بتایا۔
دسیوں بار ریکارڈنگ کی صرف اس لیے کہ کہیں میری ذات کی وجہ سے مجھ سے منسلک کوئی اور زیرعتاب نا آ جائے ۔۔
کافی مٹیریل ایڈٹنگ کرتے ہوئے نکالنا پڑا
۔۔
مگر آپ کے رسپانس سے تسلی ہے کہ حق سچ بات آپ تک پہنچ رہی ہے ۔۔
Video Link
youtu.be/aVQNN8Y-zVI
611
ایاز امیر صاحب نے موجودہ حکومت کی تخریب کار پالیسیز کے ساتھ نیوٹرل کے بھی بخیے ادھیڑ دیے ۔۔
یہ لوگ ہر گزرتے دن کے ساتھ ملک کو تباہی کے گڑھے میں دھکیل رہے ہیں ۔۔
612
“جی ایچ کیو GHQ کے ٹاؤٹ کی چیف جسٹس سپریم کورٹ کو کھلی دھمکی کہ جرنیلوں کے پیچھے کھڑے ہو کر “مائنس عمران خان” کرو ورنہ آگے تمہیں پتا ہی ہے”
۔۔
کوئی یہ مت کہے کہ نجم سیٹھی اپنی طرف سے بات کرتا ہے کیونکہ اسکی کسی بات کی تردید آج تک نہیں آئی۔
613
614
“اپنی تمام تر بےغیرتیوں کے باوجود ن لیگ آج بھی پہلے نمبر پر ہے”۔
@SAMAATV کی بریکنگ نیوز
615
@ImranKhanPTI خان صاحب لبرٹی چوک پر اکٹھے ہونے سے کسی کو کیا فرق پڑنا ہے ۔۔ جاتی امرا اور بلاول ہاؤس لاہور کی طرف مارچ کا اعلان کریں ۔۔
دیکھی جائے گی ایک ہی بار ۔۔ ان لوگوں نے نہیں ہونے دینا فیئر اینڈ فری الیکشن ۔۔
616
617
کاظمی صاحب @2Kazmi کی مدلل بحث کے تو ہم سب قائل ہیں۔ مگر اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد کچھ اور ہے۔
اس کلپ میں اچانک سکرین ہاف ہوئی اور سائیڈ پر ایک اشتہار چلنے لگا۔۔
یقین مانیں دل میں جیسے ایک سُوئی سی چبھ گئی۔ پتا نہیں آپ کو محسوس ہو یا نہیں۔ آپ بتائیے !
619
شاھد خاقان جو رام کہانیاں آج سنا رہا تھا بات شروع کہاں سے کر رہا ہے درمیان تک آتے آتے خود ہی کہانی بھول جاتا تھا ۔۔
اخیر ہی چولیں مار رہے ہیں پٹواری اور ان کے زرخرید اینکرز۔۔
620
جیو نے ایک کنور دلشاد نامی الیکشن کمیشن کا کوئی سابق اہلکار ڈھونڈا ہے جس کا کام صرف ن لیگ اور شاہزیب خانزادہ کی کہی باتوں پر ٹھپے لگانا ہے ۔۔
قانون کی ایسی نشاندھی کر رہا ہے کہ بڑے سے بڑا آئینی ماہر بھی سر پکڑ لے ۔۔ دو بار شاہزیب نے کہا “آپ چول ہیں” تو اس پر بھی سر ہلا رہا ہے۔۔
621
چیری بلاسم والوں کی نئی پیشکش “نرم مداخلت”
622
623
یہاں سیٹھی صاحب گواہی دے رہے ہیں شہباز شریف کا حکومت میں آنے کا مقصد صرف اور صرف نیب ختم کرنا، ای وی ایم اور اوورسیز پاکستانیز کا ووٹ کا حق ختم کرنا اور نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار کرنا۔
مطلب اپنی اگلی حکومت پکی کرنے کی اقدامات پھر الیکشن کا اعلان 😆
624
625
جپھی پا اوئے ۔۔ سُنیا اِک چنڈ تُوں وی ماری اے ۔۔
#ٹکر_کے_لوگ_ملے