801
ترقیاں پچھلے تین مہینے کی کارکردگی پر ہوئی ہیں یا مجموعی؟
کور سیل والوں کی تو نکل پڑی ۔۔
802
پرویز رشید:
میڈم عدالت عالیہ نے کیس کے لیے مزید دلائل مانگے۔
میڈم:
تو آپ ایسا کریں شاہزیب خانزادہ، سلیم صافی، جاوید چوہدری اور منصور کو بھیج دیں۔
پرویز رشید:
گڑیا یہ تو صحافی ہیں ان کا وہاں کیا کام؟
میڈم حیرانگی سے:
“کیا دلے کی جمع دلائل نہیں” ؟؟
۔۔۔
803
اس بار کوئی ڈیل یا ڈھیل دی گئی تو عوام فیصلہ کریں گے انہیں پاکستان بچانا ہے یا کرپٹ حکمران ۔۔ twitter.com/Chanddogar1/st…
804
پی ڈی ایم نے ایک بار پھر تھوکا چاٹ لیا۔ بائیکاٹ ختم
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
805
سکول زمانے میں گرمی کے موسم پر مضمون لکھنا تھا تو ایک لڑکے نے لکھا “گرمی اس قدر زیادہ ہوتی ہے میں اکثر قمیض اتار کر نہر میں چھلانگ لگا دیتا ہوں”۔
موصوفہ شروع سے نقل کی عادی ہیں ہوبہو وہی اپنے پیپر پر لکھ کر پھنس گئیں کیلبری کی طرح ۔۔
806
آپ اگر بھٹو خاندان کے ساتھ خان Surname جوڑنا چاہتی ہیں تو DNA لے آئیں اگلا سب بچوں کو اپنا نام دے گا سوائے بلاول جیسی آئٹم کے ۔۔
اور
سالگرہ دو مہینے پہلے ہی منا کر اپنی بیٹی کا کردار مشکوک کرنا زیادہ غلط نہیں ویسے ؟ twitter.com/SyedaShehlaRaz…
807
@AnsarAAbbasi بےچارے نے بہت ڈھونگ کیا چار دن نیوٹرل رہنے کا آخر آ گئے اوقات پر ۔۔
808
جب پارٹی خود فیصلہ کر لے کہ ہر قسم کی کالک مریم کے ہی حصے میں آئے تو وہ کچھ اس طرح 👇کی حرکتیں کرواتے ہیں ۔۔
نو دن پہلے کی سپریم کورٹ اور نو دن بعد کی سپریم کورٹ میں سورج اور چاند جیسا فرق ۔۔
809
یہاں سیٹھی صاحب گواہی دے رہے ہیں شہباز شریف کا حکومت میں آنے کا مقصد صرف اور صرف نیب ختم کرنا، ای وی ایم اور اوورسیز پاکستانیز کا ووٹ کا حق ختم کرنا اور نوازشریف کی واپسی کی راہ ہموار کرنا۔
مطلب اپنی اگلی حکومت پکی کرنے کی اقدامات پھر الیکشن کا اعلان 😆
810
ایک جج نے ملک کے وزیراعظم کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی تو کیا اصولی طور پر اس جج کو “خلش” کے باعث وزیراعظم کے کیسز سننے سے روکا جانا ضروری نہیں تھا؟
یہاں ایسا کوئی معاملہ نہیں بلکہ انہی ججز کے دو ماہ پہلے کے فیصلہ پر مٹھائیاں بانٹی گئیں۔
پتا نہیں آپ نے کونسی دنیا میں وکالت پڑھی ہے؟؟ twitter.com/reema_omer/sta…
811
کل عدالت ان تمام PDM رہنماؤں کو بلائے۔ انکے ہاتھ میں 63A والا فیصلہ تھمائے اور کہے پڑھو “پارٹی لیڈر” لکھا ہوا ہے یا “پارلیمانی پارٹی” ۔
جیسے ہی کہیں “پارلیمانی پارٹی” کوئی ایک بھاری ہاتھ والا جج الٹے ہاتھ پر “آخ تھُو” کرے اور زناٹے دار رپٹے لگانے شروع کر دے ۔
پھر پوچھے فُل بنچ ؟؟
812
@hinaparvezbutt ابھی تو اور آئیں گے ۔۔ دیکھی جاؤ بس ۔۔ ہمیں آپ سے ہمدردی ہے ۔۔ بہت زیادتی کی ہے مریم نے ۔۔
813
اعلی عدالت کے تین جج فیصلہ نہیں کر سکتے تو کیا تین خاندانوں کے یہ بچے زیادہ بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں؟
@2Kazmi صاحب اب آپ نانی کو بھی بچوں میں ملا رہے ہیں تو زیادتی ہے۔ ویسے ان کی CV پر انہیں کوئی کلرک نا رکھے مگر مہربانوں نے انہیں “ملک” دے دیا ہے کہ “چلاؤ”
814
میں صدق دل سے اقرار کرتا ہوں کہ حنا پرویز بٹ @hinaparvezbutt کی مریم اور پارٹی کے لیے خدمات عظمی بخاری سے کہیں زیادہ ہیں۔
عظمی بخاری نے تو میاں نوازشریف کو گالیاں تک نکالی ہوئی ہیں اور حنا ایسا سوچ بھی نہیں سکتیں۔
حنا کے ساتھ سخت زیادتی ہوئی ہے ۔۔
815
816
ہاں بھئی احسن اقبال ۔۔ معافی منگوا کر ایک بار پھر وہی رعونت بھری تصویر بنوانی ہے کیا ؟؟
یہ سلسلہ تو نہیں رکنے والا ان شاء اللّٰہ
817
شاہزیب خانزادہ @shazbkhanzdaGEO انتہائی بےغیرتی کے ساتھ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے کہ سب سے زیادہ عدالت کی توہین تو @ImranKhanPTI کرتے ہیں ۔۔
ایسے تجزیہ کاروں کو چوک میں جوتیاں پڑنی چاہییں۔
819
Welcome @ImranRiazKhan bhai…
What a pleasure to see you on screen again …
820
فُل بنچ کا مطالبہ ہی اس لیے ہے کہ ستمبر میں تمام ججز چھٹیوں سے آئیں گے تب بھی فارغ ہوئے گو فُل بنچ بنے گا اور اگلے سال کے آخر تک شاید فیصلہ آ جائے
۔۔۔
اس وقت تک کے لیے وزیراعلی حمزہ کو ہی رہنے دیں؟
نا نو من تیل ہوگا نا رادھا ناچے گی ۔۔ اس مطالبے پر جوتیاں بنتی ہیں ویسے ۔۔
821
عدالت میں PDM کے وکلا میرٹ پر بات نہیں کر رہے اور پریس کانفرنس میں وہ لوگ اس کیس پر تبصرے کر رہے ہیں جو سپریم کورٹ میں ہے۔
کیا یہ توہین عدالت نہیں ؟ احسن اقبال نے سیدھا کہہ دیا ہے کہ ججز عمران خان کے انڈر ہیں ۔۔
822
“وہ فیصلہ جو کل آنا ہے ڈیزل نے آج ہی مسترد کر دیا ہے”۔۔
823
کاشف عباسی@Kashifabbasiary نے اکتوبر نومبر میں الیکشنز کے لیے ماحول بنانا شروع کر دیا ہے۔۔
ہدایات پہنچ چکی ہیں میڈیا کو ذہن سازی کریں اکتوبر نومبر کے لیے ۔۔
عنقریب ایسی ہی آوازیں دوسرے چینلز سے بھی سنائی دیں گی۔۔
824
@SdqJaan فیصلہ اگر رات عدالت میں گزار کر صبح نکلا تو اس کا بلاتکار ہو چکا ہوگا ۔۔ فیصلہ وہی جو آج آئے ۔۔
825
سب کو سمجھ تو اچھے سے آ گئی ہوگی “نوازشریف” کو پاکستان سے کیسے بھگایا گیا ؟
کیسے نوازشریف کی ضمانت دینے والے بھائی کو آج تک ایک بھی سوال نا پوچھا گیا۔
کیسے باپ کی تیمارداری کے لیے باہر آنے والی بیٹی آج تک واپس جیل نا گئی۔
پچاس روپے کا اشٹام لکھوانے والے “ججز” سے کوئی سوال ہوا؟؟