776
@HamzaSS جتیاں نا کھا لویں ۔۔ خدمت تُوں کدی پیو دی نئیں کیتی ۔۔
777
شاھد خاقان جو رام کہانیاں آج سنا رہا تھا بات شروع کہاں سے کر رہا ہے درمیان تک آتے آتے خود ہی کہانی بھول جاتا تھا ۔۔
اخیر ہی چولیں مار رہے ہیں پٹواری اور ان کے زرخرید اینکرز۔۔
778
کورٹ بارز نے اگر اپنا کردار کرپٹ لوگوں کی سہولت کاری تک محدود رکھنا ہے تو ایسی بارز بند کرنا بہتر ہے
۔۔
صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون جیسا شخص تمام بارز کے چہرے پر ایک بدنما داغ ہے جو سیاسی پارٹیز کا ٹاؤٹ ہے اور اس کا کام صرف ججز پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ اپنی مرضی کے فیصلے لے سکیں۔۔
780
@NawazSharifMNS پاکستان آؤ نا خشبو لگا کے ۔۔ بیٹی نے تو پھول ہار مشکفور تیار رکھا ہوا ہے 😆
782
محترم @MoonisElahi6 آپ نے سب سے پہلے قبضے چھڑوانے ہیں۔ باقی کام بعد میں ۔۔
783
اب پی ڈی ایم اور مرکزی حکومت کو کھلے دل سے آفر ہے کہ لارجر بنچ، شارٹر بنچ، فل بنچ، ہاف بنچ وغیرہ جو دل کرتا ہے بنوا لیں ۔۔
ہم ستمبر تک انتظار بھی کریں گے اور وافر نمک بھی فراہم کریں گے ۔۔
786
مریم اورنگزیب اور طلال چوہدری نے عدلیہ پر حملے کی دھمکی دے دی ۔۔
@MoonisElahi6 صاحب آپ نے پرویز الہی صاحب کو پیغام دینا ہے طلال چوہدری، عطا تارڑ جیسے بدمعاش آپ نے پنجاب میں ہی تُن تُنا دینے ہیں ۔۔
787
ن لیگ اور جیو اس وقت پاکستان کے عوام کو ناصرف آرٹیکل 63A پر بلکہ ووٹنگ پر بھی گمراہ کر رہے ہیں۔
سپریم کورٹ کو چاہیے @Marriyum_A کو عدالت بلا کر متعلقہ کیس پر بریفنگ لے اور مطمئن نا کر سکے تو توہین عدالت پر سخت سزا سنا کر نااہل کیا جائے ۔۔
788
مریم اورنگزیب اور ان کی انگلی مغلظات اگلنے آ گئی ہیں۔
789
جن بےچاروں نے پرسوں حلف اٹھائے تھے انہوں نے پٹرول کے پیسے مانگ لیے ہیں جو اس دن لگا تھا ۔۔
790
میں کبھی نہیں کہتا مگر آج کہہ رہا ہوں کہ GEO NEWS پر جائیں اور @wajih_sani کا چہرہ دیکھ لیں 😆 باقی سمجھ آ جائے گی کیوں 😆
791
@ImranRiazKhan گورنر راج لگانا @ArifAlvi صاحب کا استحقاق ہے۔
792
Once a Man of Allah said,
“My belief is
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ . There is no God but one, we will fight”.
And he has done it well الحمداللّٰہ
793
إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ
۔۔۔
794
پشاور میں فیصلہ نظر آ گیا ۔۔ کُکڑی قضائے الہی سے آج ہی اٹھائی جائے گی ۔۔
796
Justice delayed is justice denied or compromised.
797
مریم صفدر نے حکومت کو اپنے ہی اداروں سے جنگ کرنے کی ہدایت کر دی ۔۔
یاد رہے یہ وہی تخریب کار خاتون ہے جو اپنی پیشیوں پر پتھروں سے بھری گاڑیاں اور بدمعاش لے کر جاتی تھی۔۔
دوبارہ حملے شروع ہونے کو ہیں۔
798
خان صاحب @ImranKhanPTI اس غروب کے بعد ایک نیا طلوع ۔۔ نیا پاکستان ان شاء اللّٰہ ۔۔
799
“پیپلزپارٹی کے ووٹس اتنے ہوتے ہیں کہ دوربین لگا کر ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔ بابراعظم کا سکور بھی ان سے زیادہ ہوتا ہے”۔۔
@FarrukhHabibISF 😆😆
800
میرا ہمیشہ نشریات سنتے ہوئے یہی دل ہوتا ہے کہ سب خاموش ہو جائیں اور @arsched بولتے رہیں ۔۔