752
تو جناب مسٹر ٹین پرسنٹ کے آنیاں جانیاں اس وقت پاکستانی اثاثوں کے لیے خریدار ڈھونڈنے کی وجہ سے لگی ہوئی ہیں ۔۔
جس کو خریدار ظاہر کروائیں گے اس سے بھی کمیشن اور ن لیگ کے ساتھ حصہ تو پہلے ہی ڈن ہوگا۔
یہ بھی ہو سکتا ہے اربوں کے اثاثوں کے اونے پونے میں خریدار انہی کے فرنٹ مین ہوں۔
753
ہر روز سنتے ہیں ڈالر تاریخی بلندی پر چلا گیا ۔۔ کون سے ورلڈ ریکارڈ کا انتظار ہو رہا ہے جو سب ڈھٹائی سے بیٹھے ہیں؟
یہی نا کہ پاکستان کا دیوالیہ نکل جائے (خدانخواستہ) پھر امریکی سے کالیں نہیں کرنی پڑیں گی
بلکہ
اسلام آباد میں موجود امریکی سفیر ہی احکامات دے دیا کرے گا؟
لگے رہو
754
جناب میرے والدین اور سوشل میڈیا کا ماحول دونوں نے مجھے بگاڑ رکھا ہے مگر ایک اور خامی مجھ میں ہے نا منافقت کرتا ہوں نا ہوتے دیکھ سکتا ہوں،
لہذا بولوں گا سوال کروں گا۔
آپ کو چیلنج کرتا ہوں آپ بتا دیجیے طیارہ کس کا ہے میں اپنی غلطی مان لوں گا۔
جی @iqrarulhassan صاحب ۔۔ over to you twitter.com/iqrarulhassan/…
755
بڑے بھائی @ImranRiazKhan نے 2014 میں ایک انٹرویو کیا تھا پرویز الہی صاحب سے۔۔
جو لوگ عمران ریاض کو “یوٹیوبر” کہتے ہیں انہیں چاہیے ایک بار انٹرویو دیکھ لیں اور سیکھیں کہ صحافت کسے کہتے ہیں۔ ٹو دی پوائنٹ اور نوک دار سوالات ۔۔
انکشافات ایسے ہیں کہ دیکھنے لائک ہے۔
756
“م گروپ” نے “ش گروپ” کی کتیا کتیا شروع کر دی
757
کرپشن کو کرپشن نہیں کہا جائے گا، چوری اگر شہباز شریف، زرداری یا ان کے کسی اتحادی سے لنک ہو تو انکوائری نہیں کی جائے گی، اگر انکوائری کرنی ضروری ہو تو پہلے کرپشن کرنے والے سے پوچھا جائے گا اور وہ انکوائری کے لیے اپنا بندہ دے گا۔
کرپشن کرنے والا اپنا کیس بند کرسکے گا۔
“نیب ترامیم”
758
معئشیت پر قومی اتفاق یہ ہے کہ چور کو چور کہنا چھوڑ دو، نوازشریف اور اسحق ڈار کو واپس آنے دو، شہباز، حمزہ، زرداری، فریال پر کیسز مت چلاؤ،
سب مل بانٹ کر کھاؤ اور میڈیا کو اس کا حصہ برابر پہنچاتے رہو۔۔
سمجھو جنت مل گئی دنیا میں ۔۔
یہ بندہ دین اسلام میں صرف “سُود” کو حرام سمجھتا ہے۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
759
موازنہ بنتا تو نہیں “کہاں گنگو تیلی، کہاں راجہ بھوج”
پھر بھی ایک کرپٹ سیاستدان @CMShehbaz کا خطاب آپ نے آج دوپہر اسمبلی میں سنا اور ایک خطاب ابھی ایک رہنما @ImranKhanPTI کا سُنا ۔۔
عقل والوں کے لیے اتنی ہی نشانی بہت ہے ۔۔
760
اگر میری چارٹر کمپنی ہے تو میرا طیارہ “فرح گوگی” لے یا “فرح اقرار” مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
۔۔۔
ہور کج ساڈے لائک ؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
761
اللّٰہ رکھا پیپسی اور پانی پُوری کے بعد ن لیگ نے اگلا دفاعی ہتھیار چلایا ہے چوتھی میں ماسٹرز کرنے والے @iqrarulhassan ۔۔
(چلائے ہیں مروتاً لکھا ورنہ چھوڑے گئے ہیں)
762
763
اب اگر میں مخصوص انداز میں مثال دوں گا تو موصوف کو وہاں وہاں لگے گی کہ پورا مہینہ لوگ سُنیں گے۔
کیا ایک کمپنی ایک ہی طیارہ بنا کر بیچتی ہے پھر کاروبار بند کر دیتے ہیں؟
اے ابوجہل ثانی یہ مثال دیکھ لو ۔۔
انڈیا افغانستان twitter.com/iqrarulhassan/…
764
@iqrarulhassan آپ کی رہی سہی اور آنے والی تمام دانشوری پرلعنت ۔۔۔
میڈیا واقعی ایسی انڈسٹری ہے جہاں بڑے بڑے چُغد لوگوں کا پھدو لگا ہوا ہے ۔۔
انڈیا افغانستان
765
@iqrarulhassan منافق آ گیا میدان میں ۔۔۔ ہو جمالو
۔۔۔
اب آپ کہیں گے میں نے دلیل سے بات نہیں کی؟ سُن لیں دلیل۔۔
پیپلزپارٹی کے ٹاپ عہدیداران نے موصوف کی شلوار اتار کر لانڈھی، کورنگی، لیاری کے چوراہوں میں ٹانگ دی تھی مگر وہاں سب اچھا ہے۔ ان کا ذاتی تجربہ رہا
مگر
غلط ہمیشہ PTI رہے گی؟
“ہے جواب”؟
767
“لوگ پوچھتے ہیں آپ ڈیلیور کیوں نہیں کرتے آپ تو ڈیلیوریاں کرنے والے ہیں”۔
@CMShehbaz شہباز شریف
۔۔۔
لعنت ہے ہینڈلرز پر جنہوں نے پاکستان پر مسلط کرنے کے لیے “دائی” کا انتخاب کیا ۔۔
768
ایک منی لانڈرر اسمبلی میں منہ سے تھوکیں اُڑا رہا ہے ۔۔ جیل نظر آ رہی ہے بےچارے کو ۔۔
769
جاوید لطیف جیسا دو کوڑی کا شخص جس کی کرپشن کے قصے پورے شیخوپورہ میں زبان زد عام ہیں
ایک بار پھر پاکستان پر ہرزاہ سرائی کر رہا ہے ۔۔ پاکستان توڑنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔۔
@ChParvezElahi آپ کو اس کے خلاف فوری مقدمات قائم کرنے چاہییں۔
770
آزاد غیرجانبدار دیانتدار متوازن
صرف میرٹ پر چلنے والی عدلیہ کی تشکیل دے کر
پتا چلوانا چاہیے
کہ پیراگون سٹی کے ملزمان کیسے کلین چٹ لے کر نکل گئے۔ ہاؤسنگ سوسائٹیاں کیسے اپروو ہوئیں۔
منی لانڈرنگ کے مجرمان کیسے حکومت میں پہنچ گئے۔
کون تھا جو ان کیسز میں NRO دیتا رہا
۔۔۔
عدلیہ یا ۔۔۔؟ twitter.com/KhSaad_Rafique…
771
پاکستان کے اعلی اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں۔۔ @MiftahIsmail بچگانہ کہانیاں سنا کر قومی اثاثے بیچ رہا ہے ۔۔
یہ نا ہو مرکز سے حکومت جائے تو ساتھ ہی دوسرے ممالک بھی آ جائیں کہ ہم آپ کے فلاں فلاں ادارے اور شہر خرید چکے ہیں۔۔
772
پرویز الہی صاحب وزیر اعلی بنے ہیں یا پاکستان فٹ بال ورلڈ کپ جیت گیا ہے ؟؟
اتنا جشن ماشاء اللّٰہ ۔۔
خواجہ آصف صاحب @KhawajaMAsif اب زرا دھیان سے واپس آنا ۔۔
773
@MoulanaOfficial چل آ جا خانہ جنگی کر لے جس کی کل دھمکی دی تھی۔ تمہیں تمہاری ہی گرم کی ہوئی زمین پر گھسیٹیں ۔۔
774
دو بار ویڈیو دیکھی میری ہنسی نہیں رُک رہی ۔۔ کسی نے دو دن کے وزرا دیکھے ہیں کبھی ؟؟
غضب خدا کا ثانیہ عاشق، عظمی بخاری توبہ توبہ قابلیت کیا ہے ان کی ؟؟ جلسوں میں میڈم کے پیچھے بطور دیوار کھڑی ہوتی ہیں حملے خود پر روکنے کے لیے ؟؟ 😆
775
اسی پارلیمنٹ سے، اسی عدالت میں، انہی ججز کی بدولت تُم جیسے کرپٹ، بےایمان اور خبیث شخص کو وزارت عظمی ملی ہے ۔۔
تب عدلیہ اور پارلیمان کوئی اور تھی اب کوئی اور ہے؟
کتنی بےشرمی دکھاؤ گے پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے سامنے تم سب ننگے ہو چکے ہو ۔۔ twitter.com/CMShehbaz/stat…