Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(新しい順)

851
@NadeemAfzalChan بات یہ ہے لیڈر ہی ایک ہے ۔۔ دو ہوتے تو مل بیٹھ کر اصلاح کر لیتے ۔۔ چوروں کے ساتھ “مفاہمت” ہوتی ہے “بہتر فیصلے” نہیں ۔۔
852
@AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt آخر کار تلوے چاٹنے کام آئے ۔۔ وہ بھی چند گھنٹوں کے لیے ۔۔
853
قمر زمان کائرہ آج سرعام سپریم کورٹ کے جج پر شدید تنقید کر رہا ہے ۔۔ یا تو ان چوروں کو حکومت کرنے دو یا یہ اداروں کو خصی کر دیں گے ۔۔ ہُن نئیں کرنے کیس ؟؟
854
جس کسی نے بھی یہ حرکت کی ہے اسے کچھ خیال کرنا چاہیے تھا۔۔۔ اس کو آخر تک بالکل نا دیکھیں ۔۔ بہت عجیب ۔۔ توبہ توبہ
855
پولیس کو نہر کنارے گھاس، سرخی اور تھوڑی سی مینگنیاں ملی ہیں ۔۔ تلاش جاری ۔۔ جب سے حلف برداری ہوئی بہت دلبرداشتہ تھیں ۔۔
856
ن لیگ کی بات پر یقین کر کے آپ نے اپنی امریکی سفارت کا چانس تو رکھا ہے پر بڑھ لو لیول چول ماری ہے۔۔
857
وہ 12 جماعتیں جو چار بڑھکیں لگا کر اداروں کو لٹانے کا ایک بار تجربہ کر چکیں اور دوسری بار اسی فارمولے پر عمل پیرا ہیں ان 12 جماعتوں کو ایک اکیلا @ImranKhanPTI مرد میدان ساڑھے تین سال تک ناصرف رلا رہا تھا بلکہ انکے اپنے شہروں سے اسلام آباد تک گھسیٹ بھی رہا تھا۔ “ادارے کچھ سیکھیں”
858
آج مسلسل تیسرا مہینہ ہے سلیم صافی نے رانا ثنا بٹھایا ہوا ہے اور پوچھ رہا ہے “ابو عمران خان گرفتار تو ہو جائے گا نا” ۔۔ کنجرو پہلے کوئی کیس تو بنا لو پھر سوچنا کہ ویسے ہی گرفتار کر لینا ہے؟
859
آج PDM کیمپس سے ایسے چیخوں کی آوازیں آ رہی ہیں جیسی رات کو کمادوں سے آتی ہیں ۔۔
860
“مریم صفدر حاضر سروس فوجیوں کو ملاقات کے پیغام بھیجتی ہیں”۔۔ حامد میر ۔۔۔ TO WHOM IT MAY CONCERN
861
@Matiullahjan919 یہ تو آپ نے بتانا ہے ۔۔ کاکول کے دنوں سے تجربے کر رہے ہیں ۔۔
862
کل پورا ن لیگی میڈیا سیل ججز کو گالیاں نکالنے والے ٹرینڈز میں جھونک کر دعوی کرنا کہ “ہم گالیاں نہیں نکالتے” سعد رفیق جیسا بےشرم ہی کر سکتا ہے۔ اپنی طرف سے یہ ن لیگ میں بہت معتبر ترین بندا ہے۔ twitter.com/KhSaad_Rafique…
863
منصور علی کل مائک پکڑ کر یہ 👇کرنے گیا تھا مگر وہاں کوئی بندہ نا بندے کی ذات ۔۔ جبھی راستہ نا ملا تو کہنے لگا مریم، حمزہ، شہباز میں سے کوئی آتا تو لوگ آتے۔۔ آخر اپنے ہی سٹاف کے لوگ پلانٹ کیے تاکہ ایک دو ویڈیو تو بنا کر لے جائے۔ مالکن کو رپورٹ بھی کرنی تھی
864
سوال: کس سے ؟؟ twitter.com/hinaparvezbutt…
865
بچہ دوستوں میں بیٹھا تھا اچانک باپ کہیں سے آیا اور بچے کو دو ہزار پکڑا گیا۔ بچہ خوش ہوا تعریفیں کرنے لگا بتایا یہ میرے ابُو ہیں۔ اسی لمحے باپ واپس آیا کہا میں بتانا بھول گیا یہ پیسے فلاں کو دینے ہیں، بچہ فٹ بولا “مینوں پتا سی تُوں ہے ای حرامدا” ۔۔ “ن لیگ کی ججز کے خلاف کیمپین”
866
@NadeemAfzalChan کاش انہوں نے کہا ہوتا “میں شہباز کو لینے آیا ہوں، آپ بھی ساتھ ہی چلو” ۔۔ پھر ہمیں خواب کون سُناتا ؟؟
867
ٹھیک کہہ رہی ہیں @ShamaJunejo ۔ دیکھیں نا جنہوں نے نچوائیں اور پیش کیں ان کی باجی انگلینڈ تک پہنچ گئی ہے اب وہاں سے بھائیوں کو خرچہ بھی بھیجتی ہے اور پاکستان والی اولاد کی فیسیں بھی۔۔
868
شیخ مجیب کو کس نے باپ بنایا یہ تو میں نہیں جانتا۔۔ مگر کسی نے PTM، تحریک طالبان، نوازشریف، زرداری اور ڈیزل کو ضرور باپ بنا لیا ہے ۔۔ بنگلہ دیش بننا تھا بن گیا وہ واپس نہیں ہو سکتا۔۔ پاکستان کو سری لنکا کون بنا رہا ہے کسی اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
869
@hinaparvezbutt ہاہاہاہا ۔۔۔ ایک تو بےعزت ہوتے ہیں اوپر سے بےشرم اتنے کے صفائیاں دینے آ جاتے ہیں پٹواری ۔۔ وہ غریب تو ایک کامیڈین ہے شکر کسی غریب کو چار پیسے کمانے کا موقع ملا ۔۔ مگر اپنی حالت دیکھ لو جاہلو ۔۔
870
بےچارے میرے میزبان نے کل وی لاگ کرنا تھا آج کے یوم یکجہتی پر اور پرفارم کرنے آیا تو آگے بندہ ہی کوئی نہیں تھا ۔۔ بہانا دیکھیں مریم، حمزہ یا شہباز ہی نہیں تھا تو رش نہیں لگا۔۔ تو بھائی تم لگا لو مجمع ڈرامے باز تو اچھے خاصے ہو۔۔
871
دوست مزاری حاضر ہو
872
ابھی دو چار دن پہلے موصوفہ شکوہ کر رہی تھیں کہ @ImranRiazKhan تو ایک پولیٹیکل پارٹی کی سائیڈ لیتے ہیں۔ اپنی مثال دیتے ہوئے فرمایا کہ “مجھے دیکھ کر کوئی کہہ سکتا ہے میں کسی سیاسی جماعت کی حمایتی ہوں”؟؟ فہد حسین کی جڑیں کاٹیں گی موصوفہ ۔۔
873
مریم صفدر اپنے چچا کے خاندان سے پرانے بدلے چکاتی ہوئی ۔۔ چاچا اور حمزہ پانچ سات سال بعد سمجھیں گے ان کے ساتھ ہوا کیا ہے ۔۔ کُک کُک کُک ڑی ۔۔
874
بھانڈ میراثی اکٹھے کر کے دیکھ لیے کوئی نہیں آیا ۔۔ اب اگلی بار مریم خود آئے گی مجمع بازی کرنے اور فخریہ کہے گی جاؤ میراثیو تہاڈے نالوں میں چنگی “کراؤڈ پُلر” آں (اگر پاکستان میں ہی ہے تو) ۔۔۔
875
@ImranKhanPTI خان صاحب اس بار ہمیں چور اور کرپٹ خاندان کے خاتمے کے ساتھ ساتھ “مقتدر حلقوں” کا بھی قلع قمع کرنا ہے ۔۔ ان کی دماغ سے “حاکم” والا ناسور اب نکلنا چاہیے ۔۔