Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

126
کیا سمجھ رہے ہو ڈر گئے ہیں ہم سب ؟ ایک @ImranRiazKhan کو اٹھایا ہے نا؟ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں کیا کر لو گے ۔۔
127
جسٹس عامر فاروق کو شہباز گل کیس میں اعلی کارکردگی دکھانے پر عہدے سے نوازا گیا ہے۔ جتنی مثالیں یہ قائم کرے گا آپ سابقوں کو بھول جائیں گے۔۔
128
اس بار ایک بالکل پھوکی آڈیو لیک کی گئی ہے اور خاتون خانہ کسی “بےقاعدگی” پر ملازمین کو ڈانٹ رہی ہیں۔ طریقہ بالکل نارمل ہے اور خاص “رپورٹرز” کو اس بار ٹارگٹ دیا گیا جن کا بنی گالہ آنا جانا ہے اور وہ “مرشد” والے ٹیگز لگا کر نمک حرامی کر رہے ہیں ۔ ان بہروپیوں کا آئندہ دھیان رکھا جائے
129
“ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم کی۔ تمام معاملات ریورس ہو گئے جہاں رولنگ سے پہلے تھے۔ اسمبلیاں بحال اور عدم اعتماد کا پراسس شروع” ۔۔ “وزیراعلی پنجاب کا انتخاب کالعدم کیا۔ مگر معاملات ریورس نہیں کیے۔ وزیراعلی کو وہیں رہنے دیا” ۔۔ وہی عدالت وہی جج اور فیصلے مختلف؟ وجہ #پنجاب_کپتان_کا
130
Sapreem Coat …. مران خاں … یہ زبان ہے ہمارے وزیر داخلہ کی ۔۔
131
“آرمی چیف کی فوج اور ISI کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت”۔۔ کیوں کیا تمام مشن کامیابی کے ساتھ سرانجام پا چُکے ؟ ویسے الیکشن میں سیکٹر کمانڈر کی کارکردگی سے پتا چلے گا کتنا سیاست سے دُور ہوئے ہیں۔
132
“طاقتور حلقے چاہتے تھے اسمبلیاں تحلیل نا ہوں”۔ پرویز الہی ۔۔ پاکستان کو واقعی عام انسانوں کے رہنے کے قابل بنانا ہے تو “طاقتور حلقے، مقتدر حلقے” جیسی غیر آئینی اور غیر قانونی ٹرمز کو ختم کرنا ہوگا ۔ “یہ تبھی ممکن ہے کہ دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنے اور ان سب کا کڑا احتساب کرے”
133
بڑے بھائی @ImranRiazKhan کے ٹوئٹس دیکھے اور ابھی تک شاک میں ہوں یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟ ۔۔ دفاعی ادارے، آئینی ادارے، جوڈیشل ادارے مطلب ہر قسم کی سرکاری مشینری اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف ایسے کھڑی ہو گئی ہے جیسے انڈیا کی فاشسٹ حکومت اقلیتوں کے خلاف۔۔ “کیا ہم دہشت گرد ہیں”؟
134
سارے جہان کی فضول بکواس عدالت سُنے گی مگر اس نقطے پر نہیں آئے گی جس پر فیصلہ کرنا صرف دو منٹ کا کام ہے ۔۔
135
پرویز رشید: میڈم عدالت عالیہ نے کیس کے لیے مزید دلائل مانگے۔ میڈم: تو آپ ایسا کریں شاہزیب خانزادہ، سلیم صافی، جاوید چوہدری اور منصور کو بھیج دیں۔ پرویز رشید: گڑیا یہ تو صحافی ہیں ان کا وہاں کیا کام؟ میڈم حیرانگی سے: “کیا دلے کی جمع دلائل نہیں” ؟؟ ۔۔۔
136
مصطفی کمال آ گیا اوقات پر ۔۔ اسے بھی خان صاحب @ImranKhanPTI پر کھول دیا گیا ۔۔ Political Engineering
137
جتنا منہ ہو اتنی بات کرتے ہیں ۔۔ کوئی ایک حلقے کی مثال بتا دو جہاں سے PTI کا امیدوار دھاندلی سے جیتا ہو؟ چیلنج کرتا ہوں کسی پارٹی کی طرف سے کوئی ایک شکایت، نتیجہ کو چیپنج یا کوئی رِٹ پٹیشن کا حوالہ اور حلقہ نمبر بتا دو ۔۔ کیا سندھ ہاؤس یا میریٹ کی طرح منڈیاں لگی تھیں؟ مرد بنو ۔۔ twitter.com/iqrarulhassan/…
138
ظاہر ہے بڑے اب ایسی بچگانہ حرکت تو نہیں کر سکتے ۔۔
139
مشرف نے ان کے ہاتھ میں حکومت دی ۔۔ سیاسی جماعت بنا کر دی ۔۔ امریکہ سے دھڑا دھڑ ڈالر بھی لا کر دیے اس کے باوجود 2018 میں ان کی جماعت اتنی گِر چکی تھی کہ PTI کی بدولت آپ کو 10 سیٹیں مل گئیں ۔۔ یہاں آپ اپنی سیاسی سمجھ بوجھ کا حساب لگا لیں۔ “مشرف/باجوہ کے بجائے اللّٰہ پر ایمان لائیں”
140
“عمران ریاض کو صحافی نا کہو اور فوج کو سیاسی نا کہو” ۔۔۔ سٹریجک میڈیا سیل کی بریفنگ دی جا رہی ہے پی ٹی آئی کے خلاف کارکردگی پر ۔۔ “ماشاء اللّٰہ چشم بددور”
141
افغان بارڈر سے دہشت گردی ختم کرنی ہے تو اس بار بجٹ میں تین چار ارب کے چند اعلی کوالٹی کے آڈیو ویڈیو ریکارڈرز اور صحافی/میڈیاسیلز کا کوٹا الگ رکھا جائے۔۔ اب کلبھوشن ایسے ہی پکڑے جایا کریں گے “لیکس” کے ساتھ ۔۔
142
“چوبیس گھنٹے میں آٹھ ای میلز جن میں میرے 12 ٹوئیٹس رپورٹ ہوئے وہ بھی پاکستانی Law Enforcement Agencies کی طرف سے” ۔۔ کیا ٹوئٹر کو کسی نے اب تک بتایا نہیں کہ پاکستان میں جب کوئی Law ہی نہیں تو خلاف ورزی میں نے کس چیز کی کر دی؟؟
143
اعظم سواتی صاحب کو پاکستانیوں کے لیے مثال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔۔ انہیں لگتا ہے آپ پاکستانی قوم کو ایسے ہتھکنڈوں سے دبا لیں گے ؟؟ ۔۔ ایف آئی آرز 30 ہوں یا 300 ۔۔ اوقات تو آپ کی ہی سامنے آ رہی ہے ۔۔
144
اگر ایک جج منصب اعلی پر پہنچنے سے پہلے ہی جھوٹ پھیلا رہا ہے اور آفیشل میٹنگز کے غلط پوائنٹس اپنے منظور نظر میڈیا پرسنز کو بھیج رہا ہے اس کا کیریکٹر سرٹیفیکیٹ تو ویسے ہی مشکوک ہو گیا ۔۔۔ کیا موصوف کو اخلاقی طور پر مستعفی نہیں ہو جانا چاہیے؟
145
کامران شاھد کافی دیر تک سوچتا رہے گا کہ آج @AliAwanPTI صاحب نے اس کے ساتھ کر کیا دیا ہے۔۔ twitter.com/AliAwanPTI/sta…
146
اب یہ ٹیسٹ ٹیوب بےبی والی کیا کہانی ہے؟ کوئی @SHABAZGIL کی کانفرنس کے کلپس ہی اپلوڈ کر دو ظالمو ۔۔ سُنا ہے بہت چھترول کی ہے ؟؟ #ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
147
“عمران خان نے خفیہ طور پر اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف سے رابطہ کر کے بتایا ہے کہ انہوں نے استعفی نہیں دیا تھا ان سے زبردستی دلوایا گیا”۔
148
ماریہ میمن @Maria_Memon انتہائی کوشش کے باوجود اپنی صحافتی بددیانتی چھپا نہیں سکتیں۔۔ وہ پوری جان لگا کر کنونس کر رہی ہیں کہ پاکستان کا سسٹم ٹھیک کرنا ہے تو وہ کرپٹ زرداری اور چور شریف خاندان کے بغیر ٹھیک نہیں ہو سکتا ۔۔ “یہ لوگ نہیں سدھر سکتے جو بھی ہو جائے”
149
پاکستان کی تاریخ کی فحش ترین خاتون کے پاس ایسے کون سے ویڈیوز ہیں جنہیں اپنے منہ سے حساس کہہ رہی ہے اور ان ویڈیوز میں کون کون ننگا ہے جو ریاست منہ کے بل اس خاندان کے قدموں میں گِری پڑی ہے ؟؟
150
دو، چار، چھ سو کتے بھی مل کر اگر شیر کو گرانے کی کوشش کریں گرتے گرتے شیر آدھے سے زیادہ تو لے ہی جاتا ہے ۔۔ اس بار ہمیں “مقتدر حلقے، طاقتور حلقے، طاقت کے مراکز” وغیرہ جیسی گندگی کو ختم کرنا ہی ہے۔ یہ کام ہوگیا تو نواز/زرداری جیسے خود ختم ہو جائیں گے۔ #صادق_و_امین_عمران_خان