Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

101
آنکھوں میں شرم و حیا اور غیرت کی کمی ہونی چاہیے تبھی یہ آپ کو تھوڑے سے لوگ لگیں گے ۔۔
102
“ق لیگ کے سیکرٹری اسمبلی کو آدھی رات سوٹ میں لانے والے وہی ہیں جو عمران خان کے وزیراعظم ہوتے قیدیوں کی وین لے آئے اور ECL میں پی ٹی آئی کے لوگوں کے نام ڈالتے رہے” ۔۔ آؤ سیاست سیاست نیوٹرل نیوٹرل کھیلتے ہیں پاکستان بنتے ٹوٹتے رہتے ہیں (خدانخواستہ)
103
“مگر جو گھٹیا حرکتیں فیصل نصیر نے کر دی ہیں اس نے @AzamKhanSwatiPk @SHABAZGIL @FarooquiJameel کو نہیں خود کو ننگا کیا ہے”۔۔ کس نے سوچا تھا وہ شخص جو ابھی تک حاضر سروس ہے تاریخ میں دھبا بن جائے گا ۔۔
104
شاعر کا زور “زمین” پر ہے۔ حملہ فضائی تھا ۔۔
105
ڈیزل کی زبان کو لگام دینی ہے تو یہ کور میں سپانسر کرنے کو تیار ہوں ۔۔
106
سُنا ہے اسلام آباد میں خودکش دھماکہ ہوا ہے ؟؟ کیا یہ سچ ہے ؟؟
107
اٹک سے رہائی کے بعد بات اگر چکوال سے بھی آگے نکل گئی “111 بریگیڈ” کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔۔ ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
108
“میں پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ مزاری نے چوہدری شجاعت سے فون پر بات ہونے والی بکواس کی ہے۔ جس کی بات سامنے بیٹھ کر سُنو تو 4 افراد ترجمہ کرتے ہیں اسکی سمجھ فون پر کیسے آ گئی ؟ “جھوٹ بولدا”
109
پڑھ لا الہ الا اللّٰہ آزاد ہوئی ہے خلق خدا پڑھ لا الہ الا اللّٰہ اب جاگ اٹھی ہے خلق خدا
110
اب بتاتا ہوں ان دانشوروں کو جو ٹی وی پر بیٹھ کر کہتے تھے @ImranKhanPTI اسمبلیاں کیوں نہیں توڑ دیتے بطور احتجاج ۔۔ ۔۔ “باجوہ جیسا ناسور پورے الیکشن کی جئی تئی پھروا دیتا” اسکا جانا ضروری تھا ۔۔ “اسے کہتے ہیں ٹھیک وقت پر اپنے پتے کھیلنا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا” سکسر
111
“پی ٹی آئی کی پالیسی کامیاب جا رہی ہے کہ پڑ جاؤ ہر کسی کو”۔۔ @WaseemBadami آپ کو شرم آنی چاہیے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے بارے ایسے الفاظ استعمال کرتے ہوئے۔ آپ تو زبان دانی کے ماہر سمجھے جاتے ہیں پھر ایسے الفاظ؟ کم سے کم ٹی وی پر تو اپنے اندر کا بغض سنبھالیے۔۔
112
کچھ لوگ “یوم نجات” والے ٹرینڈ میں “یوم وفات” لکھ رہے ہیں ۔۔ پتا نہیں غلطی سے یا جان کے ؟؟ ۔۔ “پر ساڈے ولوں مریا ای سمجھو”۔۔
113
پرویز الہی صاحب @ChParvezElahi کا امتحان ہے کہ تاریخ میں انہوں نے اپنا نام “باجوہ” کے ساتھ لکھوانا ہے یا “عمران خان” کے ساتھ۔۔ ۔۔ @MoonisElahi6 ۔۔
114
دیکھتے جائیے فلم ابھی باقی ہے ۔۔ بہت کچھ سامنے آنا ہے۔۔
115
عید کے روز ایک عام فیملی کو اپنے گھر بلا کر معافی منگوانے والے اور ایک 18 سالہ بچے سے اسکے بزرگ والد سمیت معافی منگوانے والے ایک ہی طرح کی گھٹیا ذہنیت کے لوگ ہیں ۔۔ “کیسے کیسے نقاب اتر گئے”
116
میرا ہمیشہ نشریات سنتے ہوئے یہی دل ہوتا ہے کہ سب خاموش ہو جائیں اور @arsched بولتے رہیں ۔۔
117
“خان صاحب @ImranKhanPTI نے کہہ دیا کہ @ChParvezElahi اور @MoonisElahi6 نے انہیں اختیار دے دیا اور وہ اس پر مطمئن ہیں تو بات ختم ہو گئی” ۔۔ اب ہمیں میڈیا پر اٹھائے گئے طوفان کا حصہ نہیں بننا آگے بڑھئیے ۔۔
118
جب سے ہوش سنبھالا ہے یہی فنکاریاں دیکھ رہے ہیں اور اگلے سنہ 2022 میں بھی انہی فنکاریوں کے سہارے پاکستان کو مزید چُونا لگانے کے چکر میں ہیں ؟؟
119
عطا تارڑ @TararAttaullah کے پاس تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے کیا کر رہے ہیں؟ یہ تو خود اعتراف کر رہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ ہوئی ہے اگر استعفے ن لیگیوں کے پاس ہیں ۔۔۔ اس کا مطلب اپنے آبائی پیشہ “بروکری” میں ہی ملوث ہے ورنہ استفے اسپیکر قومی اسمبلی کو جاتا۔۔
120
حامد میر کے پروگرام میں جا کر اسی کی بینڈ بجانے والے صاحب کون ہیں ؟؟ ایک بار اوسان خطا ہو گئے تھے حامد میر کے بھی ۔۔
121
انتہائی غیرمنصفانہ فیصلہ : پھر بھی GEO SAMAA اور PDM فارن فنڈنگ کی بتی خود بنائیں گے یا ہم مدد کریں ؟؟
122
او بھائی ایم پی اے ایم این اے وغیرہ کو نکال کر گھسیٹنے کی بجائے “سب سے بڑی بیماری” کو نکال کر گھسیٹو جو ہے بھی لاہور میں ۔۔ ورنہ اگلے بیس سال بھی بھول جاؤ کچھ تبدیل ہونے والا ہے ۔۔ کرپٹ لوگ چوکوں چوراہوں میں لٹکیں گے تو پاکستان آگے بڑھے گا۔۔ ورنہ 100 پیاز اور 100 جوتے ۔۔
123
خان صاحب سب کو زمان پارک کی سیر کروا دی سوائے عمران راجہ کے ۔۔
124
نارمل یا وڈا آپریشن ؟
125
چوہدری صاحب کی باتوں کو سمجھیے۔ اشاروں کنایوں میں وہ باجوہ کے سیاست میں ملوث ہونے کی گواہی دے رہے ہیں ورنہ اور باجوہ چوہدریوں پر کیا احسان کرتا رہا کیا ان کی نیپیاں بدلتا رہا ہے؟؟ ۔۔ چوہدری صاحب باجوے پر آرٹیکل 6 کے وعدہ معاف گواہ بنیں گے ایک دن ۔۔