76
77
آج Establishment کی چھتری تلے جو گدھ جمع ہوئے ہیں یہ دہائیوں سے کراچی اور سندھ والوں کا گوشت نوچ کر کھا رہے ہیں۔۔
یہ مکروہ الشکل کامران ٹیسوری، مصطفی کمال، فاروق ستار جیسے لوگ کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں ۔۔
78
جمعہ کو اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں گی ۔۔
اللّٰہ خان صاحب @ImranKhanPTI کو کامیابی عطا فرمائے ۔۔
خان صاحب نے مایوس نا ہونے کی تلقین کی
۔۔
79
مولانا یا مسلمان کہنا تو دور میں اس شخص کو انسان کہنا انسانیت کی توہین سمجھتا ہوں
۔۔
ایک اور وزارت کا لالچ دو یہ دلا خود گھنگھرو پہن کر ناچنا شروع کر دے گا ۔۔
80
اب یہ کیا واقعہ ہے ؟
81
ایسٹ انڈیا کمپنی کے ظلم پر آواز اٹھانے کی قیمت:
“سات سال قید یا پھر عمر قید”
۔۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کے بوٹ چاٹنے کی قیمت:
“چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ”
82
سپریم کورٹ آرٹیکل 6 کا راستہ کھول رہی ہے تو پردہ نشینوں کے نام سامنے آنا بہت ضروری ہے ۔۔
سب سے پہلے تو ججز سے پوچھا جائے کس اختیار کے تحت انہوں نے پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت کی؟
کس اختیار کے تحت انہوں نے صدر، وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو اپنے طابع کر لیا؟
“ہے جواب” ؟؟
84
فرق تو خُوب واضح ہو گیا کون کیا تھا اور کون ہے ۔۔ مگر کب تک چھُپ کر رہتے آخر سامنے آنا پڑتا ہے ۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
85
یہ کہاں کا ویڈیو ہے اور یہ مختلف محکموں کے سرکاری اہلکار کون سی زمینوں پر قبضے کے لیے گئے ہیں ؟؟
86
اگر @AzamKhanSwatiPk صاحب کو چھڑوا نہیں سکے دوپہر سے پہلے تو کوئی مذمتی ٹوئیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔
اگلے آپ کو ننگا کر رہے ہیں جوتیاں مار رہے ہیں اور آپ ان میں انسانیت جگانے میں لگے ہیں۔۔
اتنی گاندھی گیری پر اگلے دونوں گالوں پر تھپڑ کے علاوہ ٹھڈے بھی ماریں گے ۔۔
87
خان صاحب @ImranKhanPTI نے جتنی خوبصورتی کے ساتھ @MoonisElahi6 اور @ImranRiazKhan کے بیچ کی غلط فہمی کا جواب دیا ہے اس کے بعد دونوں کو آپس میں کلیئر ہو جانا چاہیے
۔۔
خان صاحب واقعی ایک ایسے بزرگ کی طرح ہیں جو سب کا بھلا چاہتے ہیں ۔۔
88
سوال کرنے والا اپنے پیشے سے ایماندار ہو تو دو منٹ میں گھٹیا لوگوں سے ان کا اپنا تھوکا چٹوا سکتا ہے۔
اب دیکھیں نا @TararAttaullah کے ساتھ بھی تو زیادتی ہوئی ہے ۔۔
89
خان صاحب @ImranKhanPTI نے چیلنج کر دیا کہ “لگاؤ مجھ پر آرٹیکل 6” ۔۔
ساتھ ہی سکسر لگا دیا “تاکہ مجھے موقع ملے بتاؤں سازش میں کون کون ملوث تھا”۔۔
90
آج PDM کیمپس سے ایسے چیخوں کی آوازیں آ رہی ہیں جیسی رات کو کمادوں سے آتی ہیں ۔۔
91
ترکی میں پاکستان کا وزیراعظم ابھی بھی عمران خان ہی ہے ۔۔ کٹھ پتلیوں کو وہ حکمران نہیں مانتے ۔۔
92
آج مریم کو دیکھ کر یہ بات تو ثابت ہے کہ “ہارٹ اٹیک اور کورونا” کم سے کم شریف خاندان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔
93
پاکستان کو مکمل برباد کرنے کا پلان دیا گیا ہے تاکہ لوگوں کے پاس اپنی بھوک اور ضروریات سے سر اٹھانے،
اپنے بچوں کو بھوکا مرنے سے بچانے کی ہی فرصت نا ہو
۔۔
اور یہ اگلے سو سال مزید مزے کرتے رہیں ۔۔ اس پلان میں “چور اور چوکیدار” سب اکٹھے ہیں ۔۔
94
اے آر وائی @arynewsud @ARYNEWSOFFICIAL سے @ImranRiazKhan کی خبر اچانک غائب ہو گئی ہے۔ حتی کہ ٹکرز بھی نہیں چل رہے ۔۔ کیوں ؟؟
۔۔۔
@arsched @adeelraja @ARYSabirShakir @Salman_ARY
95
اعظم سواتی صاحب کا گناہ اتنا بڑا ہے کہ انہیں وکیل تک کرنے کی اجازت نہیں ؟؟
۔۔
نشان عبرت بنانے کی کوشش ہے ورنہ ہر شخص ان سے سوال جواب کرنے لگے گا۔
یہ جانتے ہیں ابھی کنٹرول نا کیا تو ان کا خوف ختم ہو جائے گا پھر حکومت کیسے کریں گے؟
۔۔
کوئٹہ کس ملک کی ریاست ہے؟ کون قابض ہے وہاں؟
96
فضل الرحمن کو عالم دین سمجھنے والے کسی قریبی مسجد جا کر تجدید ایمان کر لیں ۔۔
97
تاریخ کے مطالعہ سے پتا چلتا ہے کہ صلاح الدین ایوبی دور کے بعد اپنے مخالفین کے خلاف “عورتوں” کا سب سے غلیظ استعمال @geonews_urdu اور شریف خاندان نے کیا ۔۔
98
99
میسیجز اتنے زیادہ ہیں اور اتنے پیار بھرے ہیں کئی بار میں ایموشنل ہو گیا۔ سب چیک کرتے ہوئے دو تین دن لگ جانے اور کوشش کروں گا سب چیک کروں اور رسپانس دوں
۔۔
انشاء اللّٰہ
100
“اس جج کو فوری برطرف کیا جانا چاہیے اور اپنے عہدے کی دھمکیاں دے کر سرکاری افسران پر دباؤ ڈالنے کا مقدمہ درج ہونا چاہیے”
۔۔
کیسے کیسے خواب دیکھتے ہیں ہم ۔۔ ایسا صرف مہذب ممالک میں ہوتا ہے اور ہم ٹھہرے بھیڑ بکریاں ۔۔