151
جب عمران خان حج 4 لاکھ میں کروا رہا تھا وزارت لے کر وہی حج ڈیزل نے ساڑھے 9 لاکھ میں کروایا۔۔
اب آپ ساڑھے 5 لاکھ کو 82000 سے ضرب دے لیں اور بتائیں کیا فگرز آتے ہیں ؟؟
سوال کریں گے ۔۔ جواب مانگیں گے ۔۔ پھٹتی ہے تو پھٹے ۔۔
152
تصویر میں موجود افراد کے والدین کو کیا فخر ہوگا ؟ تمیز اور دلیل سے زیادہ عزت ضروری ہے جو ایک بار چلی جائے تو واپس نہیں آتی۔۔ twitter.com/iqrarulhassan/…
153
قاضی فائز نے اپنے حامی میڈیا سیل کے ذریعہ ٹارزن بننے کی کوشش کی تھی اسے چیف جسٹس نے ناکام بنا دیا
۔۔۔
اجلاس کی آڈیو جاری کر دی اور اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی جو “فائز/سیرینا میڈیا” رپورٹ کر رہا تھا۔
154
@MoonisElahi6 @ChParvezElahi @ImranKhanPTI ببر شیر ۔۔ ہمیں آپ سے یہی امید تھی مونس ۔۔
حمزہ شہباز، حسن حسین نواز کے مقابل آپ نے اپنے والد کا سر تاریخ میں اونچا کروا لیا ۔۔
155
درُ فٹے منہ اسے PM بنانے والوں کا ۔۔
156
“عمران ریاض پی ٹی آئی کا بیانیہ چلاتا ہے”۔۔
غ فار غریدہ
“آپ کیا کرتی ہیں ۔۔ آپ کے بارے میں بھی ایسا ہی کہا جاتا ہے”۔۔
کاشف عباسی
۔۔۔
پھر چراغوں میں روشنی نا رہی
157
مریم اپنے لفافوں کے ساتھ اس قدر بوکھلا گئی ہے کہ جس شخص کو @arslankhalid_m بنا کر پیش کیا وہ ان کی آواز ہی نہیں ہے ۔۔
جسٹس ثاقب نثار آڈیو سے اب تک ذلیل ہی ہو رہے ہیں مگر باز نہیں آ رہی ۔۔
158
بلوچستان میں بچہ تین دن بھوکا رہنے کے بعد مر گیا اور حکومت پاکستان اپنی سیاسی مخالف پارٹی پر زمین تنگ کرنے میں مصروف ہے۔
ادارے اپنا پیٹ بھرنے کے لیے بھیک مانگنے میں مصروف ہیں ۔۔
159
خان صاحب @ImranKhanPTI کوئی آج سے نہیں بلکہ ہمیشہ سے ہی اس بات پر کُڑھتے رہے ہیں کہ امریکی ہمارے ساتھ کیا سلوک کر رہے ہیں ہمیں کتنا نیچ سمجھتے ہیں۔
کوئی بڑے سے بڑا کام بھی لینا ہو تو تیسرے درجے کا اہلکار رابطہ کرتا ہے اور حکم دیتا ہے۔
“سُنیے تاریخی الفاظ”
160
پہلا کام، پنجاب پولیس کا محکمہ اگر معطل نہیں ہو سکتا تو اس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے علاوہ جرائم پیشہ افسران کا کڑا احتساب کیا جائے۔
ستر سے اسی فیصد SHO ارب پتی ہیں باقی افسران کا تو پوچھیں ہی مت ۔۔
خان صاحب @ImranKhanPTI محکمانہ تبدیلیوں کے بغیر جنرل الیکشن میں نہیں جانا ۔۔
161
ارشد شریف شہید، عمران ریاض، عمران خان صاحب کے خلاف جن بسٹرڈز نے FIRs درج کروائی تھیں
اعظم سواتی صاحب کے خلاف بھی وہی درج کروا رہے ہیں ۔۔
162
خان صاحب @ImranKhanPTI آج استعفے اور الیکشن لے کر جانا ہے اور ہم نے تب تک پیروں کی مٹی نہیں چھوڑنی ۔۔
163
“بھگوڑے جہاں بھاگ کر گئے تھے وہاں سے بھی بھاگ گئے”۔۔
164
میری “جنرل” نالج زرا کمزور ہے۔۔
باقی دنیا کو چھوڑیں صرف پاکستان، انڈیا، چائینہ، بنگلہ دیش یا کسی ایشیائی ملک کے کسی ایک “جنرل” کا نام بتائیں جس کے دوران سروس تو دور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی 10 12 ارب نہیں چند کروڑ کے ہی اثاثے ہوں ۔۔
۔۔
مزید مختصر: “انڈیا یا بنگلہ دیش میں بتا دیں”
165
جہاں ن لیگ، پیپلز پارٹی، جمعیت کے علاوہ باقی پندرہ جماعتیں کچھ نہیں بگاڑ سکیں
وہاں MQM کے دھڑے چھوڑ الطاف کو بھی ایئرفورس کے طیارے میں واپس لے آؤ
اب کچھ نہیں ہونے والا ۔۔
“ریاست عوام سے بنتی ہے اور عوام فیصلہ کر چکی ہے الحمداللّٰہ”۔۔
167
الفا براوو چارلی کے بعد پیش خدمت ہے Mr. X Y Z
۔۔۔
168
کے پی کے اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قراردار جمع کروا دی ۔۔
“بس بھئی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب”
169
فارن فنڈنگ جسے عدالت “ممنوعہ فنڈنگ” قرار دے چکی اس کا بھی کانٹا نکل جائے ایک ہی بار۔۔
یہ بات پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ “مائنس عمران” اس جنم میں تو ممکن نہیں بھلے جتنا زور لگا لیں
۔۔
کچھ بھی ہو “@ImranKhanPTI تو رہیں گے اور @PTIofficial بھی” ان شاء اللّٰہ
فیصلہ عوام کرے گی
170
“نذیر چوہان کو شبیر گجر کے انتخابی کیمپ پر حملہ لرنے اور خالد گجر کے بیٹے کو زخمی کرنے کے جرم پر گرفتار کر لیا گیا”۔۔۔
اسے کہتے ہیں جیسے کو تیسا ۔۔ مجھے یقین ہے بزدار کے ہوتے یہ کبھی نہیں ہونا تھا ۔۔
ان کا علاج پرویز الہی کے پاس ہی ہے ۔۔
171
خاندان ہی بھگوڑوں کا ہے ۔۔ اُن کو پتا ہے پیچھے باجی ہے نا ۔۔
172
مکمل داستان پیش کی جائے گی اور ان تمام لوگوں کو ننگا کیا جائے گا جنہیں دوسروں کو ننگا دیکھنے کا بہت شوق ہے
۔۔
آپ کے ہوش اڑ جائیں گے ۔۔
174
کاش کہ ہم سمجھ سکیں اپنی اور اپنے دین کی طاقت کو ۔۔ اتنے پیارے انداز سے کوئی عالم دین بھی کم ہی آپ کو سمجھا پائے گا ۔۔
175
کوئی محمد مالک سے پوچھے کیا اس کا حق نہیں بنتا تھا کہ اس شخص کا اسی پروگرام میں “گریبان” پکڑ لیتا؟
۔۔
یا ایسے ڈائلاگز صرف عمران خان کے سامنے یاد آتے تھے؟