Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

51
آج پھر کور کمانڈرز کانفرنس بلا لی ؟ کوئی کلمۂ حق بلند کرے گا؟؟
52
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز شریف کے داماد ہارون کی گرفتاری سے روک دیا ۔۔ اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج ۔۔ پاکستانی قوم کی اتنی تذلیل ؟؟ آٹھ ماہ سے ہمیں کیڑے مکوڑے جبکہ خود کو “مالک” ثابت کرنے میں لگے ہیں اور “ہم سو رہےہیں” ۔۔
53
دور دراز گاؤں کے تندور پر بیٹھی مائی کی انفارمیشن بھی غریدہ سے زیادہ قابل اعتبار ہوتی ہے ۔۔
54
اگر @MoonisElahi6 میری طرف سے @ChParvezElahi صاحب سے ایک سوال کر دیں “دس سیٹوں والے کو CM Punjab بنانا کیا احسان نہیں تھا”؟ ۔۔ جواب ملا تو ضرور شیئر کیجیے گا ۔۔
55
آج حامد میر ایک نیا تھرڈ کلاس پینترا لایا ہے۔ چور چونکہ شلوار قمیض میں ملبوس تھا اور اور چور کو چور بولنے والے خاتون امپورٹڈ ڈریس میں تھی اور غیرملکی کمپنی کا میکڈونلڈ برگر کھانے آئی تھی لہذا وہ “توہین چور” کی مرتکب ہوئی ہیں ۔۔ “کھینچ کے چپیڑ مارے بندہ” #میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں
56
“چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان کی گارنٹی نیوٹرلز نے دی تھی کہ ہماری گارنٹی ہے یہ نیوٹرل رہے گا”۔ @ImranKhanPTI ۔۔۔ “اندازہ کیجیے ہمارے سپہ سالار کی صداقت کا معیار”
57
“شکایت کی جا رہی تھی ہم نے ایکسپائر آنسو گیس استعمال کی۔ اب ان کے لیے تازے شیل منگوائے ہیں”۔۔ رانا ثنا ۔۔ اس میں قصور رانا ثنا کا نہیں وہ تو پہلے ہی حاملہ خواتین سمیت 16 لوگوں کا قاتل ہے۔ بےغیرت تو وہ ہیں جو انہیں لے کر آئے اور مسندیں بانٹنے کے بعد بھی مُصر ہیں کہ نیوٹرل ہیں۔
58
کوئی رھ تو نہیں گیا جس نے یہ تصویر لگا کر ایک ہی تھریڈ کاپی پیسٹ نا کیا ہو ؟؟
59
اسکے بچے بڑے ہوں گے اس ملک کے ساتھ کیا محبت ہوگی؟ اپنے باپ کے ساتھ ہونے والے سلوک کے ویڈیوز دیکھیں گے تو “نامعلوم” جسے پورا ملک جانتا ہے، سے محبت کریں گے یا نفرت؟ بےگناہ محب وطن شخص کو کچھ ہو جائے تو بچے BLA بنائیں گے یا ملی نغمے؟ کیا الفا براوو چارلی ذہن بدل پائے گا؟ “ہے جواب ؟“
60
موازنہ بنتا تو نہیں “کہاں گنگو تیلی، کہاں راجہ بھوج” پھر بھی ایک کرپٹ سیاستدان @CMShehbaz کا خطاب آپ نے آج دوپہر اسمبلی میں سنا اور ایک خطاب ابھی ایک رہنما @ImranKhanPTI کا سُنا ۔۔ عقل والوں کے لیے اتنی ہی نشانی بہت ہے ۔۔
61
ایک بھگوان سے سوال کرنا عذاب ہے آپ نے تو تین تین بھگوانوں کے نام لے لیے تھے سواتی صاحب ۔۔ “آپ کا گناہ ناقابل معافی ہے”
62
سُنا ہے اس بار ن لیگ نے غلطی سے مریم کی خان کے ساتھ آڈیو لیک کر دی ہے ؟ ایک پٹواری اس بات پر مجھ سے جھگڑا کر گیا کہ مریم باجی نے صرف ڈبنگ کروائی ہے ۔۔
63
وہ اکیلا پچاس میڈیا ہاؤسز پر بھاری تھا ۔۔ اس کی زباں بندی کرنا مافیاز کی مجبوری بن چکی تھی ۔۔
64
پس اس تجربے سے ثابت ہوا کہ خان جب بھی آپ کو دوسرا چانس دے اس میں آپ کے لیے مزید ذلالت لکھی ہوتی ہے۔۔
65
کیلا ۔۔ سستہ کیلا ۔۔ کیلے لے لو کیلے
66
ہیش ٹیگ: پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ڈیزل کی “فارن فنڈنگ” کا فیصلہ کرو۔
67
میرا لیڈر امریکہ کو کہہ رہا تھا “ہم کوئی غلام ہیں، تم جو کہو ہم مان لیں”؟؟ ۔۔ میرا سپہ سالار امریکہ کے تیسرے درجے کے اہلکار کو کہہ رہا ہے “آپ پلیز IMF کو کہیں نا ہمیں پیسے جلدی دے”۔
68
سرکاری نوکری سے فارغ ہونے والے کسی بھی اہم عہدیدار کو کم سے کم ایک سال بیرون ملک جانے پر مکمل پابندی کا قانون بنایا جائے تاکہ یہ “اربوں روپے” کا غبن کر کے لندن یا بیلجیم کی گمنامیوں کے اندھیروں میں جانے کا پلان نا کر سکیں اور Jurisdiction کی حدود میں رہیں ۔۔
69
غلطی ہو گئی تھی تو استعفی دے کر درستگی کر لیتے۔۔ پانچ دس فیصد کو چھوڑیں ۔۔صرف اتنا بتا دیں ۱: رات 12 بجے عدالتیں کیسے کھلیں؟ ۲: ارشد شریف، عمران ریاض، عمران خان، اعظم سواتی پر FIR کیسے ہوئیں؟ ۳: امریکہ کو کس نے کہا دورہ روس عمران خان اکیلے کا فیصلہ تھا؟ ۔۔ ون آن ون بیٹھ جائیں ؟؟
70
اب عبوری وزیراعلی والا سٹیٹس بحال کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ عدالت ہر معاملے کو پیچیدہ کیوں بنا دیتی ہے؟؟ حمزہ کو ہر صورت کرسی پر رکھنا ہی کیوں ضروری ہے؟
71
پاکستان کو بھی کیک رس ہی سمجھ لیا تھا کیا ؟ ڈبویا اور کھایا ۔۔
72
عمران خان کو اوورسیز پاکستانی پیسے بھیجیں تو وہ فارن فنڈنگ مگر نوازشریف کو “اسامہ بن لادن” پیسے دے تو وہ کیا کہلائے گی ؟؟ “اسلامی فنڈنگ” ؟؟ گواہی تو حامد میر کی ہے جس کی فین پوری ن لیگ ہے۔
73
اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ “مریم پاکستان چھوڑ کر فرار ہو چکی ہے اور اس وقت لندن میں ہے”؟؟ میں کہہ رہا ہوں 😆 پھر نا کہنا بتایا نہیں ۔۔
74
وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ ۔۔
75
“چیف الیکشن کمیشن پچھلے دروازے سے دفتر میں داخل ہوئے”۔۔ کرتوت اچھے ہوں تو اپنے ہی دفتر میں چوروں کی طرح داخل نہیں ہونا پڑتا ۔۔