1151
“حرام کمانا اور کھلانا عام روٹین ہے تو اس سے آنے والی نسلیں کیسی ہوں گی اندازہ کر لیں
ایسے ہی بہاولپور یونیورسٹی جیسے VC اطہر محبوب کے باپ کی جاگیر ہے”
۔۔
@ChParvezElahi @MoonisElahi6 صاحب فوری ایکشن نا ہوا تو یہ ہماری پنجاب حکومت پر تاریخی دھبہ ہوگا
Link
youtu.be/JBH42dFGGSQ
1152
ن لیگ مل کر پڑھو ۔۔ twitter.com/cmshehbaz/stat…
1153
1154
I think you also need to consult your father before making such statements.
https://t.co/89dULNWOCC
1155
اتنی گھبرائی ہوئی ہے دو ٹکے کی کنیز کہ الٹے سیدھے جملے لکھ رہی ہے ۔۔ ایک طرف “تمہارے” لکھتی ہے اسی لائن میں “آپ” پر آ جاتی ہے ۔۔
بی بی سگریٹوں کا دھندہ کرو اب تو ٹیکس بھی معاف کروا لیا ہے کہاں سیاست میں گند گھول رہی ہو ۔۔ twitter.com/Marriyum_A/sta…
1156
لہذا ماموں مجید کے “پیغامات” سنانے والے اب چاہتے ہیں کہ فی الحال انکی نومبر میں ریٹائرمنٹ والی بات زرا پرانی ہو جائے تو پھر سامنے آئیں۔
کیونکہ اب دوبارہ ماموں کو extension پسند ہے۔
مسٹر X Y Z بھی اسی لیے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنے ہوئے ہیں۔
“ماموں سے اب استعفی ڈیمانڈ کریں”
1157
علی بھائی نے اپنا ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دیا اور میں نے ویڈیو ان کی ٹوئیٹ سے لیا تھا۔۔
لیجیے زرا مزید تفصیل میں اور انجوائے کریں ۔۔
1158
مریم نوازشریف کی نہیں حکومت پاکستان کی بیٹی ہے ؟؟
۔۔ کن جاہلوں کے ہاتھ چڑھ گیا پاکستان ۔۔ twitter.com/GovtofPakistan…
1159
1160
@ImranRiazKhan @Haqq_Suchh Very manipulative comment by this man who should respect his Supreme Commander.
یہ اب سب کو GEO کی آنکھ سے دیکھتے ہیں ورنہ مسئلہ اتنا نہیں تھا۔۔
1161
@ImranKhanPTI اللّٰہ آپ کی زبان مبارک کرے خان صاحب ۔۔ ورنہ Mr. X اپنا حوصلہ چھوڑ چکا اور وہی 9 اپریل والا کام ڈالنے والا ہے ۔۔ twitter.com/ImranARaja1/st…
1162
حکومت نے مہنگائی اور معیشیت پر بات کرنے کو “ملک و قوم” سے غداری قرار دیا ہے
اور
خان صاحب نے لائیو سیمینار میں لوگوں کے تاثرات کی ویڈیو چلا دی
جس میں شہباز حکومت کی تعریفیں جاری ہیں۔
“ہینڈلرز کو بھی برابر لعنتیں پڑ رہی ہیں”
۔۔
“لازمی دیکھیے خان صاحب Live”
youtu.be/Yh4mrQQtEAM
1163
نا پاکستان کسی کے باپ کا ہے نا پاکستان کے عوام کسی کے غلام ہیں ۔۔
یہ حتمی فیصلہ جس کسی نے بھی کیا ہے وہ شاید باجوہ کی موجودہ عزت اور حالت عوام میں دیکھ نہیں پایا۔
ہوش کے ناخن لیں ورنہ ہمیں یاد ہے کون لوگ تھے جو مشرف دور میں اپنی شناخت چھپاتے پھرتے تھے۔ twitter.com/shakirawan88/s…
1164
پرانا بیانیہ ایک نئی پیکنگ کے ساتھ بیچنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ “سیاستدان تو سب خراب ہوتے ہیں”
یہ تو Establishment ہے جو ملک بچاتی ہے۔
چند پھیکے ایکٹوسٹ بھی نوکری پر بحال کیے گئے ہیں
۔۔
حالانکہ اکثریت اتفاق کرے گی ہمیں اب نواز/زرداری شریف نظر آتے ہیں
Link
youtu.be/kdBatZNW_18
1165
بلوچستان حکومت کیسے متاثرین کو فنڈز فراہم کرتی ہے اور بلوچ عوام کے غم خوار “سردار” کیسے اپنی قوم کے لیے فکرمند رہتے ہیں۔ “ہلکی سی جھلک” ۔۔
1166
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ موٹرسائیکل اور گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کی استطاعت نہیں رکھتے کیونکہ قیمت بہت زیادہ ہو چکی ہے
تو ن لیگ ان کے لیے ایک میگا پیکیج لے کر آئی ہے
۔۔
“ہم جہاز کے کرایوں میں کمی کا واشگاف اعلان کرتے ہیں”۔
@KhSaad_Rafique
1167
دوسروں پر انگلیاں اٹھانے کے بجائے آپ اپنے گھروں میں کنٹرول رکھیں تاکہ وہ عمران خان کے بارے میں ایسی باتیں مت کریں۔۔
باقی یہاں بھی تو آپ اپنی بیٹی کے ساتھ ہی مخاطب ہیں لہذا آپ سے کچھ بعید نہیں ۔۔
https://t.co/jn3z6MllVv
1168
یہ وکیل ہے ملزم نوید کا جس نے مارچ میں عمران خان کو قتل کرنے کی پیشن گوئی کر دی تھی ۔۔
ان سب کے کنکشن پہلے سے ملے ہوئے ہیں اور غیرجانبدارانہ تحقیقات ہوں تو ن لیگ کی ٹاپ قیادت کے کئی لوگ ملوث ملیں گے۔
@fawadchaudhry @MashwaniAzhar twitter.com/miandawoodadv/…
1169
ایشیا ٹائمز آنلائن کو انٹرویو دیتےہوئے سابق آئی ایس آئی آفیسر خالد خواجہ نےبتایا کہ نواز شریف کی اسامہ بن لادن سے تین بار ملاقات ہوئی
نواز شریف کہتے تھے میرا محسن اسامہ کہاں ہیں میں ان سے ملنا چاہتا ہوں
کبھی اسامہ ڈائریکٹ پیسے دیتے تھے کبھی UAE کے ذریعہ
1170
خواجہ صاحب کڑا احتساب ہو اور آپ کی پیراگون سوسائٹیاں، جائیدادیں، بنک اکاؤنٹس وغیرہ قومی تحویل میں چلے گئے تو آپ جیل میں ہوں گے
مگر
آپکے بال بچوں کا گھر، پڑھائی وغیرہ کا ذمہ میرا۔اس سے زیادہ کی ڈونیشن تو شوکت خانم کو جاتی ہے۔۔
@KhSaad_Rafique کیا گوڈے کی چپنی جیسا منہ ہے آپ کا ۔۔ twitter.com/siasatpk/statu…
1171
دن بدن خواجہ صاحب کی فرسٹریشن بڑھتی جا رہی ہے اور زبان کا ہلکا پن ظاہر ہونا شروع ہے ۔۔
پیراگون سوسائٹی والے کیسز ایک بار پھر کھُلیں گے اور میرٹ پر تحقیقات ہوں گی۔
“اب اس زاویے سے دیکھا جائے گا کہ تحقیقات کرنے والوں اور فیصلہ کرنے والوں پر کس کا پریشر تھا”۔ twitter.com/khsaad_rafique…
1172
اس جگہ کا حکمران @BBhuttoZardari آج اسلام آباد میں بیٹھا عوام اور اداروں کو سکھا رہا ہے کہ انہیں کیا کرنا ہوگا جس سے پاکستان آگے بڑھ سکتا ہے۔
(پتا نہیں آگے بڑھا کر بلاول ہاؤس میں ڈالنا ہے شاید)
#مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
1173
عمران خان اکنامک ٹیم میں رکھے تو قادیانی قادیانی
مگر ن لیگ کے لیے ایک لائن بول دے تو بریانی بریانی ؟؟
۔۔۔
کھاجا صاحب دو نمبریاں چھوڑ دو اپنے چِٹے چاٹے کا ہی خیال کر لو ۔۔ twitter.com/KhawajaMAsif/s…
1174
معئشیت پر قومی اتفاق یہ ہے کہ چور کو چور کہنا چھوڑ دو، نوازشریف اور اسحق ڈار کو واپس آنے دو، شہباز، حمزہ، زرداری، فریال پر کیسز مت چلاؤ،
سب مل بانٹ کر کھاؤ اور میڈیا کو اس کا حصہ برابر پہنچاتے رہو۔۔
سمجھو جنت مل گئی دنیا میں ۔۔
یہ بندہ دین اسلام میں صرف “سُود” کو حرام سمجھتا ہے۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…
1175
ایک جج نے ملک کے وزیراعظم کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی تو کیا اصولی طور پر اس جج کو “خلش” کے باعث وزیراعظم کے کیسز سننے سے روکا جانا ضروری نہیں تھا؟
یہاں ایسا کوئی معاملہ نہیں بلکہ انہی ججز کے دو ماہ پہلے کے فیصلہ پر مٹھائیاں بانٹی گئیں۔
پتا نہیں آپ نے کونسی دنیا میں وکالت پڑھی ہے؟؟ twitter.com/reema_omer/sta…