Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(いいね順)

1176
اور یہ Paid PR Campaign کا سلسلہ کسی ایک چینل تک محدود نہیں تقریباً ہر چینل ایسی ہی قصیدہ گوئیاں کر رہا ہے کہ “پاکستان کی آرمی چیف نے ایک دوسرے درجے کی امریکی افسر کو فون کر کے ڈالر مانگے” اب پاکستانی قوم کو اپنے “غیور افسر” کی مورتیاں بنوا لینی چاہییں۔۔ “کچھ تو شرم کرو”
1177
تربیت اور نسل کا پتا اس کا اخلاق اور اطوار دیتے ہیں۔ بھلے آپ صبح شام آیات و احادیث شیئر کریں یا دنیا کو گاہے بگاہے باور کرواتے رہیں کہ آپ بڑے شرعی احکامات کو ماننے والے فرد ہیں۔۔ twitter.com/ansaraabbasi/s…
1178
جن کا دعوی تھا “خان @ImranKhanPTI نے تو کبھی کچھ نہیں کیا ہم انگلیاں پکڑ کر چلا رہے تھے” وہ زرا ساڑھے تین سال کی ایسی کوئی ایک مثال نکال کر دکھا دیں ۔۔ یہاں میں Authentic News کی بات کر رہا ہوں کسی ٹُچے صحافی کی خبر کا حوالہ دینے سے گریز کریں۔
1179
@ImranKhanPTI @arsched خان صاحب کہاں سے امید لگا رہے ہیں آپ ۔۔ یہ دیکھیے کیا ہو رہا ہے الیکشنر میں ۔۔ جو اصل کردار ہیں ان کا نام لیجیے ۔۔ @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan twitter.com/ImranARaja1/st…
1180
اسی پارلیمنٹ سے، اسی عدالت میں، انہی ججز کی بدولت تُم جیسے کرپٹ، بےایمان اور خبیث شخص کو وزارت عظمی ملی ہے ۔۔ تب عدلیہ اور پارلیمان کوئی اور تھی اب کوئی اور ہے؟ کتنی بےشرمی دکھاؤ گے پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے سامنے تم سب ننگے ہو چکے ہو ۔۔ twitter.com/CMShehbaz/stat…
1181
اگر کوئی میری ایسی کیمپین کرے تو میں ناصرف دیے ہوئے پیسے واپس لے لوں بلکہ دو چار دن کسی دیسی SHO کے حوالے بھی کروں ۔۔ twitter.com/ItsFSW/status/…
1182
میں نے کوئی غیر اخلاقی زبان استعمال نہیں کی بلکہ خود سلیم صافی اس زبان کے حق میں ہے اور اسے آزادئ اظہار رائے کا ایک مروجہ طریقہ کار مانتا ہے ۔۔ ثبوت حاضر ہے ۔۔
1183
شریف خاندان کا وطیرہ ہے کہ جن سوالات کے جواب ان سے پوچھے جانے ہوں یہ وہی سوال دوسروں سے کرنے لگ جاتے ہیں ۔۔ “تیس سال اقتدار کے مزے تم نے لیے، کھربوں کی جائیدادیں بنا لیں اور چھنے کاکے کو جواب کوئی اور دے”۔۔ twitter.com/geonews_urdu/s…
1184
جسٹس قاضی فائز کا خط واٹس ایپ پر آنے سے ایک بات تو واضح ہے کہ جج موصوف ناصرف واٹس ایپ پر صحافیوں سے باقاعدہ رابطے میں ہیں بلکہ اکثر واٹس ایپ پر ملے کسی بھی ڈاکومنٹ کی تصدیق لیے بغیر سوموٹو بھی لیتے رہے جس پر اس وقت کے چیف جسٹس نے قدغن لگائی ۔۔ “جسٹس موصوف کا کنڈکٹ باعث تشویش ہے”۔ twitter.com/AhmedASarfraz/…
1185
“افسوس کی بات ہے اسٹیبلشمنٹ نے ماضی سے سبق نہیں سیکھے یہ پولیٹیکل انجینئرنگ کر رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کو اکٹھا کر رہے ہیں باپ پارٹی کو پیپلزپارٹی میں دھکیل رہے ہیں پنجاب میں بھی کاروائی کر رہے ہیں۔ ایک اور کمزور حکومت پاکستان کو کیا دے گی؟ @ImranKhanPTI Live youtu.be/lZ2y1BqMPNw
1186
سر بصد احترام ترس کھانے والی اختراع ہم عوام نے اپنے سکون کے لیے گھڑی ہے۔ ورنہ چار سال گالیاں کوئی کُند ذہن بچہ بھی کھاتا تو اسے سمجھ آ جاتی ۔۔ . اسٹیبلشمنٹ کی ملاقاتیں 2019 سے جاری تھیں “کچھ دو اور جان بچاؤ” فارمولے پر عمل کیا گیا۔ کس نے کتنا کھایا سب کتابوں میں آئے گا۔ twitter.com/anwarlodhi/sta…
1187
کل پورا ن لیگی میڈیا سیل ججز کو گالیاں نکالنے والے ٹرینڈز میں جھونک کر دعوی کرنا کہ “ہم گالیاں نہیں نکالتے” سعد رفیق جیسا بےشرم ہی کر سکتا ہے۔ اپنی طرف سے یہ ن لیگ میں بہت معتبر ترین بندا ہے۔ twitter.com/KhSaad_Rafique…
1188
موصوفہ کے صرف جوڑے کی قیمت میں سیلاب زدہ متاثرین کو پینے کا صاف پانی مہیا کیا جا سکتا تھا ۔۔ مگر کوئی بات نہیں بلوچستان کو ہمیشہ اسلام آباد سے ہی چلایا جاتا رہا ہے نام نہاد اشرافیہ کی مدد سے ۔۔
1189
یہ رہی حامد میر کی گواہی کہ کیسے باجوہ ناصرف انڈیا سے تعلقات بنا رہا تھا بلکہ عمران خان سے شدید ناراض بھی ہوا ۔۔
1190
جو پاکستانی امریکہ، آسٹریلیا، UK اور UAE میں بستے ہیں جب وہ اپنی فیملیز کو پاکستان پیسے بھیجتے ہیں اس کا مطلب یہ ممالک ان پاکستانی فیملیز کو “فارن فنڈنگ” کر رہے ہیں۔۔ ٹھیک کہتے ہیں گدھے پر کتابیں لادنے سے وہ مفکر نہیں بن جاتا۔۔ twitter.com/am_nawazish/st…
1191
یااللّٰہ رحم فرما ۔۔ ان غریبوں کے آنسوؤں کا سبب بننے والے ایک ایک درندے کو اسی دنیا میں نشان عبرت بنا دے۔۔ مل کر بولیں “آمین” ۔۔ #درندےحکمران twitter.com/KhSaad_Rafique…
1192
یہ اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے۔ کسی کے جھانسے میں مت آئیے۔ کوئی پیسہ مت ڈالیے گا۔ twitter.com/ImranRiazKhan/…
1193
سیکرٹری الیکشن کمیشن نے آج بائی الیکشنز کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور بریفنگ لی۔ تمام تصاویر الیکشن کمیشن کے اپنے اکاؤنٹ پر اپلوڈ ہوئیں مگر کیا کسی نے سیکرٹری صاحب کی Mr. X سے آج کی ملاقات کی تصاویر یا کوریج دیکھی؟ اس ملاقات کی کیا وجہ تھی؟ کوریج کیوں نا ہوئی؟ “Trapped” ؟
1194
Urgent: .. Name/Azra amjad Blood group:A± No. Of units:16 bottels Time: 11-Am to 4 Pm Hospital and city: Pkli lahore dha phase 6 Indication for Blood/case: lever transplant HB level: Lver transplant Contact..0321.3326242 Pkli ہسپتال نزد بیدیاں روڈ ایلیٹ ٹریننگ سینٹر